Such News parachinar

  • Home
  • Such News parachinar

Such News parachinar Plz like

05/10/2024
28/07/2024

پاراچنار میں مسلسل جنگ جاری ک
خکومت کی طرف سےاب تک کوئی آکشن نہیں لیا گیا

27/07/2024

🥰🥰🥰

 بوشہرہ اور مالی خیل قبائل کے مابین زمینی تنازعہ پھیل کر دیگر علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،  پیواڑ تری منگل ، کنج...
26/07/2024


بوشہرہ اور مالی خیل قبائل کے مابین زمینی تنازعہ پھیل کر دیگر علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، پیواڑ تری منگل ، کنج علیزئی ، مقبل خار کلے بالش خیل قبائل کے مابین بھی لڑائی جاری ، بھاری ہتھیاروں سے ایک دوسرے پر حملے جاری ہیں لڑائی میں متعدد افراد کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ آج امن جرگے کو بوشہرہ قبائل نے مسترد کرتے ہوئے لڑائی جاری رکھنے کا اعلان کیا جس کے بعد مختلف علاقوں میں جھڑپیں شروع ہوئیں ہیں مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں نے حکومت سے فریقین کے مابین فوری جنگ بندی کروانے اور تمام تر مسائل حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے

ضلع کرم امن مارچ🕊️✌️District Kurram Peace walk ☮️🏳️بروز ہفتہ 15 جون 2024   #کرم
14/06/2024

ضلع کرم امن مارچ🕊️✌️
District Kurram Peace walk ☮️🏳️

بروز ہفتہ
15 جون 2024
#کرم

جنابوقت 2 بجےPS Pewar علاقہ تری منگل  باڈر ایریا سر سرنگ میں  آرمی 32 FF  سرچ آپریشن کر رہے ہیںانفارمیشن رپورٹ
11/04/2024

جناب
وقت 2 بجے
PS Pewar

علاقہ تری منگل باڈر ایریا سر سرنگ میں آرمی 32 FF سرچ آپریشن کر رہے ہیں

انفارمیشن رپورٹ

27/03/2024

آخری تک دیکھیں
سید کا احترام کیوں ضروری ہے ؟
اور سید احترام کرنے والوں کا مقام،
اور انکے گستاخوں کا کیسا برا انجام ہوتا ہے ؟
واقعہ---

11/08/2023

Lanat ho es azade per 😢😭😭
Salam ya Hussain as ❤❤

جالندھر اپڈیٹ۔ الحمدللہ۔منڑو سم قلعہ میں مرکز انجمن حسینیہ اور مشران قوم کی کوششوں سے ڈی پی او کرم نے پولیس بحال کر دیا ...
08/08/2023

جالندھر اپڈیٹ۔
الحمدللہ۔
منڑو سم قلعہ میں مرکز انجمن حسینیہ اور مشران قوم کی کوششوں سے ڈی پی او کرم نے پولیس بحال کر دیا ہے۔

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 17 پولیس اہلکار شہید، متعدد افراد زخمیریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پول...
31/01/2023

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 17 پولیس اہلکار شہید، متعدد افراد زخمی

ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنی گئی جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے جب کہ دھما کے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

ریسکیو کا کہنا ہےکہ دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال نے دھماکے میں 17 پولیس اہلکاروں کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے اور 90 سے زائد افراد زخمی ہیں جب کہ بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

انتظامیہ لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ اسپتال میں خون کی اشد ضرورت ہے، شہریوں سے اپیل ہے کہ خون کے زیادہ سے زیادہ عطیات دیے جائیں۔

پاراچنار میں پیٹرول کی سپلائی بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
28/01/2023

پاراچنار میں پیٹرول کی سپلائی بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہےمنشی نسوار 😁😁  Follow for more
27/01/2023

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
منشی نسوار 😁😁
Follow for more

Annual Exams started in different schools of Parachinar
06/12/2022

Annual Exams started in different schools of Parachinar

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔سابق عالمی چیمپئن برازیل نے پری کوارٹر ...
06/12/2022

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔

سابق عالمی چیمپئن برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کے دفاع کو پارہ پارہ کرتے ہوئے پے درپے گول کر کے ایک کے مقابلے میں 4 گول سے کامیابی حاصل کر کے فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

🙏🙏🙏🤲🤲🤲🙏🙏
03/12/2022

🙏🙏🙏🤲🤲🤲🙏🙏

 تیرھویں برسی عالیشانمنفرد  روحانی  پیشواءبے شمار  دلوں کی چینسابقہ سینٹر اور معتبر مذہبی شخصیت محترم پیر خیال سید میاں ...
30/11/2022


تیرھویں برسی عالیشان
منفرد روحانی پیشواء
بے شمار دلوں کی چین
سابقہ سینٹر اور معتبر مذہبی شخصیت محترم پیر خیال سید میاں بادشاہ ابنِ فخرِ کرم خان بہادر شاہ سید میاں بادشاہ بمقامِ زیارتِ خیالی جنان غربینہ ضلع لوٸر کرم میں شایانِ نشانِ طریقے اور عقیدت و احترام کیساتھ مناٸی گٸی

نامور سادات گھرانے شاہ فیملی برسی میں ضلع بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات، قباٸلی عماٸیدین اور دور دراز علاقہ جات سے مریدین کی بڑی تعداد میں شرکت

جناب بادشاہ  سید خیال سید میاں (اعلی اللہ مقامہ)تیرھویں برسی بروز بدھ تاریخ 2022-11-30 بمقام غربینہ
29/11/2022

جناب بادشاہ سید خیال سید میاں (اعلی اللہ مقامہ)تیرھویں برسی بروز بدھ تاریخ 2022-11-30 بمقام غربینہ

Plz like and follow
20/11/2022

Plz like and follow

PTI lovers
17/11/2022

PTI lovers

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such News parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such News parachinar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share