Mahrang Baloch

Mahrang Baloch ❤️❤️Balochistan❤️❤️
🥀🥀Sarzameen🥀🥀

I've received 4,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
07/05/2024

I've received 4,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

بلوچ نام زندگ بات💯🔥
01/05/2024

بلوچ نام زندگ بات💯🔥

دبئی القصص پولیس اسٹیشن کے پولیس افسران نے ایک شہری علی جمال البلوشی کو توصیفی سند سے نوازا جنہوں نے ملنے والی خطیر رقم پولیس کی وساطت سے اس رقم کے مالک کو لوٹا دی ۔ پولیس نے علی جمال کے اس جذبے کو سراہا.

27/04/2024

اگر تعلیم شعور دیتی ہے تو سرکاری دفتر میں بیٹھے ہوئے 98 فیصد لوگ بدتمیز ، بداخلاق اور رشوت خور کیوں ہوتے ہیں؟

🖤💯

゚viral ゚

20/03/2024

_____________________🥀🙏

یا اللّٰہ لاپتہ افراد کواس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کےصدقےمیں اپنے فضل وکرم سے رہائی نصیب عطا فرمائیں تاکہ وہ عید اپنے ماؤں اور اپنےبہنوں گھر والوں اور بچوں کے ساتھ گزاریں۔اورتمام مسلمانوں سےیہی دعاکی اپیل کرتے ہیں۔
آمین__یا__رب__العالمین 🙏

tiktok.com/فالو کریں....🥀❤️
19/03/2024

tiktok.com/

فالو کریں....🥀❤️

افسوس کا مقام ہے جس پانی سے پنجاب والے میٹرو بس بھی نہیں دھوتے اس پانی کو بلوچستان میں پیتے ہیں..🥀♥️                    ...
15/03/2024

افسوس کا مقام ہے جس پانی سے پنجاب والے میٹرو بس بھی نہیں دھوتے اس پانی کو بلوچستان میں پیتے ہیں..🥀♥️


بلوچستان پسماندہ کیوں ہے اس تصویر سے اندازہ لگا لے یااللہ ہمیں شعور عطا فرما🙂............
14/02/2024

بلوچستان پسماندہ کیوں ہے اس تصویر سے اندازہ لگا لے یااللہ ہمیں شعور عطا فرما🙂






............

لیڈر تو منظور پشتین اور ماھ رنگ بلوچ جیسے ہونے چاہئیںجو بغیر کسی سیٹ کے اپنے مظلوموں کی دن رات خدمت کررھے ھیںخُدا اور اُ...
13/02/2024

لیڈر تو منظور پشتین اور ماھ رنگ بلوچ جیسے ہونے چاہئیں
جو بغیر کسی سیٹ کے اپنے مظلوموں کی دن رات خدمت کررھے ھیں

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤








🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














نبیﷺ کا فرمان                                                           #مدینہ
07/02/2024

نبیﷺ کا فرمان





#مدینہ

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
05/02/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
. . . .




یہ جو نامعلوم ہے ہمیں معلوم ہے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
02/02/2024

یہ جو نامعلوم ہے ہمیں معلوم ہے

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
. . . .




گودی فاطمہ کامریڈ سلامت بات ✌️✌️💯💯♥️♥️بلوچستان کی بہادُر بیٹی . . . .                                                   ...
02/02/2024

گودی فاطمہ کامریڈ سلامت بات ✌️✌️💯💯♥️♥️
بلوچستان کی بہادُر بیٹی . . . .




ماہ رنگ بلوچ قوم کی بہادُر بیٹی سرخ سلام پیش کرتے ہیںاللّٰہ آپکو سلامت رکھے آمین یارب العالمین                          ...
28/01/2024

ماہ رنگ بلوچ قوم کی بہادُر بیٹی سرخ سلام پیش کرتے ہیں
اللّٰہ آپکو سلامت رکھے آمین یارب العالمین








Address

Panjgur
0052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahrang Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share