*حب : تازہ ترین صورتحال*
*بھوتانی گروپ کی بڑی تعداد سوک سینٹر پہنچ گئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان بھی موجود دونوں کے کارکنان آمنے سامنے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ حالات کنٹرول کرلے تاکہ کسی خون ریزی کے حالات سے بچا جاسکے*: تمام بھائی دعا کرے اللّه پاک دونوں کو ہدایت کرے اور آپس میں بھائی جیسا پیش آئيں آمین ثمہ آمین
پی بی 29 پنجگور میں اسد کی کامیابی کا کھیل منظر عام پر اگیا
پاک فوج اور بلوچستان فرنٹیئر کور نے تربت کے علاقے سامیہ میں سیلاب کے باعث پھنسے بچوں سمیت 9 افراد کو کامیابی سے بچالیا ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کل پورے پاکستان کے عوام سے مخاطب ہو کہ یہ اعلان کیا تھا کہ پورے پاکستان کی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ کل کی شٹرڈاون کی حمایت کریں تو دوسری جانب پنجگور کے اندر بی این عوامی نے اس شٹرڈاون کے خلاف تھی تو اسی وجہ سے عوام غصہ میں آکے جھنڈیوں کو اتار کر جلا دیا۔
بی این پی عوامی کا میگا کرپشن😲
کرخ کے قریب دو زمباد گاڑیوں میں آگ لگ گئی 4 افراد جہلس کر جان سے گئے دو کا تعلق طاغبانہ، ایک کوشک ایک پنجگور سے ہے
خضدار -ونگو CEPC راستے سے سندھ ایرانی تیل اسمگلنگ والے اور مسافر گاڑیوں میں تصادم.پیٹرول میں آگ لگنے سے
5 افراد جھلس کر جانبحق.
*_تربت سے آئے ہوئے مسنگ پرسن لواحقین لانگ مارچ کے شرکاء کوئٹہ پہنچ گئے۔_*
*_بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے رہنماؤں غلام نبی مری۔ جمیلہ بلوچ۔ مریم مینگل۔ ملک محی الدین لہڑی۔ ڈاکٹر علی احمد قمبرانی۔ پرنس رزاق بلوچ۔ میر اکرم بنگزئی۔ میر مصطفےٰ سمالانی۔ میر غلام رسول مینگل۔ اسد سفیر شاہوانی۔ عبدالغفار۔ عامر شاہوانی۔ بابل سمالانی۔ ایوب سمالانی۔ کامریڈ قدوس بلوچ۔ لیاقت کھیازئی۔ میر ناصر شاہوانی۔ ملک کریم مینگل۔ فیض اللہ بلوچ۔ ادریس پرکانی۔ کلیم سمالانی۔ فاروق سمالانی۔ الطاف لہڑی۔ شاجہان لہڑی۔ میر سلیم بنگلزئی۔ کامریڈ نزیر دہوار۔ رضا جان شاہی زئی چیئرمین اقبال۔ وڈیرہ سہراب مری۔ نواز مری۔ حاجی صادق مینگل۔ نعمت شکاری۔ ثناءاللہ کرد۔ جمال لہڑی۔ فراز مری۔ اسرار اللہ شاہوانی۔ جلیل مینگل۔ ڈاکٹر عباس لاشاری۔ محمد دین گشکوری۔ شیراحمد بنگزئی۔ چیف مقصود۔ آغا شکیل۔ بشیراحمد اور دیگر کارکنوں نے کثیر تعداد میں لکپاس۔ سونا خان اور سریاب کے مقام پر ان کے بھرپور استقبال کرتے ہوئے ان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کی۔_*