BEST VICE

BEST VICE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BEST VICE, Media/News Company, NOWSHERA, Nowshera Cantonment.

23/04/2024

Live streBAGMI PUBG Game 🎮 🎮🎮🎮
#2024

20/04/2024

Live streBAGMI PUBG aming #2024

19/04/2024

Live streBAGMI PUBG aming of مجیب الر حمانLIVE NOW

9 مئی واقعے میں ملوث میاں عباد فاروق کا بیٹا پیدائشی  بیماری کے باعث وفات پا گیا اللہ پاک خاندان کو صبر عطا فرمائےانسانی...
18/09/2023

9 مئی واقعے میں ملوث میاں عباد فاروق کا بیٹا پیدائشی بیماری کے باعث وفات پا گیا اللہ پاک خاندان کو صبر عطا فرمائے

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس ویک اینڈ پر میاں عباد فاروق کو جیل سے لا کر بیٹے سے ملاقات کروائی گئ
حیران کن امر ہے جو میاں عباد فاروق اپنے لیڈر کے لیے توڑ پھوڑ کرتا رہا لیڈر کی خوشنودی کے لیے ریاست پر حملہ آور رہا اس کے خاندان کو بیٹے کے علاج کے لیے پارٹی کی طرف سے کوئی امداد نہیں دی گئی اسے رائے ونڈ کے ایک ہاسپٹل سے اٹھا کر گھر لے گئے لیکن اس کا علاج نہ کرایا جا سکا
عمران خان کے فریکچر کا علاج شوکت خانم میں ہوا شوکت خانم کے ڈاکٹرز کے پینل عمران خان کے گرد موجود رہتے لیکن میاں عباد فاروق کے بیٹے کے لیے شوکت خانم کے دروازے نہ کھل سکے
اس کے لیے نہ پارٹی کے پاس پیسہ تھا نہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز...
پارٹی کارکن واقعی میں ہی ٹشوپیپر ہوتے ہیں انھیں صرف بوقت ضرورت استعمال کیا جاتا ہے
شہید فوجیوں کی شہادت پر قہقہے لگانے والے، لافنگ ایموجی ری ایکٹ کرنے والے جشن منانے والے آج میاں عباد فاروق کے بیٹے کی وفات پر دکھ کا اظہار کریں لاش کو سوشل میڈیا پر بیچیں گے ایموشنل چورن بیچا جائے گا
جبکہ دلچسپی انھیں میاں عباد فاروق سے نہیں بلکہ اپنی سیاسی دوکانداری سے ہے

Address

NOWSHERA
Nowshera Cantonment
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BEST VICE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Nowshera Cantonment

Show All