Da olas khidmatgar دا اُولس خدمتگار

Da olas khidmatgar دا اُولس خدمتگار دا عواموں خیر خوا

18/11/2024

نن بل مسلمان لہ قرض پیسی ورکول 😭مولانا صاحب بیان اورے او شئیر کے محکی

15/11/2024

دا حر خاجت دا پارا مجرب وظیفہ گارنٹی سرہ بہ اللہ کار کئ

13/11/2024

خوبصورت تلاوت کلام پاک
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ یہ ویڈیو اگیا شیئر کریں

09/11/2024

ترہ تربور ندی ترہ حو پلار وی😭 مولانا صاحب حکولی بیان

😭یونین کونسل روڑیا سے تعلق رکھنے والے ایک رکشہ ڈرائیور کے بیٹے کو اس چسٹ بلٹ کی اشد ضرورت ہے چسٹ بلٹ کے بعیر بچے کی زندگ...
06/11/2024

😭یونین کونسل روڑیا سے تعلق رکھنے والے ایک رکشہ ڈرائیور کے بیٹے کو اس چسٹ بلٹ کی اشد ضرورت ہے چسٹ بلٹ کے بعیر بچے کی زندگی گزارنا مشکل ہے بلٹ کی قیمت 70000 کے قریب ہے اگر کوئی دوست اس بلٹ کو عطیہ کرنا چاہتے تو رابطہ کرے 03115727727
نوٹ۔۔۔ اگر اپ کے ساتھ یہ بلٹ استعمال شدہ موجود ہو تو بھی عطیہ کرسکتے ہے جزاک اللّٰه

31/10/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

الحمد اللہ پچھلے چھ ماہ سے سولہ گھنٹے نان سٹاپ سروس
24/10/2024

الحمد اللہ پچھلے چھ ماہ سے
سولہ گھنٹے نان سٹاپ سروس

10/10/2024

دا مور دا خیرو نہ زان ووساتی

03/10/2024

دا۔کمہ حزی عبادت اللہ نہ قبلوی مفتی صاحب سہ وائی😭😭

30/09/2024

چار ماہ پہلے یونیورسٹی روڈ پر شہباز عامر بہرام خیل صدر آلخدمت سٹی مردان کا بھانجا کم سن یونس ولد ثابت مایار کو ایک موٹر کار نے کچل کر شہید کر دیا تھا
کافی عرصہ سے دونوں خاندانوں کے درمیان شدید تناؤ کی صورتحال تھی کیونکہ کار والے نے بچے کو روڈ پر چھوڑ فرار اختیار کی تھی بعد میں ڈرائیور جیل چلا گیا۔۔
آج انور بہادر حاجی ، مشتاق سیماب صاحب ، سعید خان صاحب
طلا محمد ،حضرت سید باچہ ،جاوید ناظم اور دیگر مشران کی شب وروز تگ ودو سے بالا آخر دونوں

فریقین کے درمیان صلح ہوگئ
دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللہ معاف کرکے بعلگیر ہوگیا
فریق اول ثابت مایار ۔اعزاز مایار۔سعید اکبر۔شہباز عامر
فریق دوائم شہیر شارق ۔ذولفقار

28/09/2024

دا شیخ صاحب بیان ضرور اورے او ملگرو سرہ یہ شئیر کے😥

28/09/2024

وہ میرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم

وارث کی تلاش یہ بندہ  5 دن سے کنال روڈ کے کنارے پر موجود ہے دماعی توازن بھی ٹھیک نہیں ہے اگر اس بندہ کو کوئی جانتا ہوں ی...
26/09/2024

وارث کی تلاش یہ بندہ 5 دن سے کنال روڈ کے کنارے پر موجود ہے دماعی توازن بھی ٹھیک نہیں ہے اگر اس بندہ کو کوئی جانتا ہوں یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں شکریہ اس پوسٹ کو اس کی خاطر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ شحص اپنے واثین کو جلد از جلد مل جائے شکریہ
رابطہ نمبر 03115727727

26/09/2024

دا حر حاجت دا پارا وظیفہ

Address

MARDAN
Mardan
1252

Telephone

+923115727727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da olas khidmatgar دا اُولس خدمتگار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share