نوشہرہ خبر

نوشہرہ خبر یہ ایک معلوماتی پیج ہے۔جس میں نوشہرہ کی خبریں اور معلوم

28/08/2023
19/08/2023

پرویز خٹک پارلیمینٹیرین کے آج کا جلسہ ناکام ہونے کے اصل وجوہات کیا ہیں؟؟؟؟

نوشہرہ  _ پرویز خٹک نوشہرہ میں جلسے کے حوالے سے سخت پریشان۔ عوام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کرسیوں کی تعداد میں نمایاں کمی۔...
19/08/2023

نوشہرہ _ پرویز خٹک نوشہرہ میں جلسے کے حوالے سے سخت پریشان۔
عوام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کرسیوں کی تعداد میں نمایاں کمی۔
کرسیوں کی تعداد 2000 سے کم کر کے1288 کر دی گئ۔
لمبائی میں کرسیوں کے قطار۔ 56 اور ایک لائن میں23 کرسیاں موجود۔

عوامی نیشنل پارٹی PK 85 کے نامزد امیدوار جمشید خان کی نوشہرہ کلاں ہوتی خیل میں رضوان اور شاہ زیب کی طرف سے کارنر میٹنگ م...
16/08/2023

عوامی نیشنل پارٹی PK 85 کے نامزد امیدوار جمشید خان کی نوشہرہ کلاں ہوتی خیل میں رضوان اور شاہ زیب کی طرف سے کارنر میٹنگ میں شرکت ۔

عوامی نیشنل پارٹی PK 85 کے نامزد امیدوار جمشید خان کی آج بدرشی محلہ نجیم آباد میں شمولیتی جلسہ جِس میں راحت کاکا اور کاش...
26/07/2023

عوامی نیشنل پارٹی PK 85 کے نامزد امیدوار جمشید خان کی آج بدرشی محلہ نجیم آباد میں شمولیتی جلسہ جِس میں راحت کاکا اور کاشف خان اپنے پورے خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل۔۔۔

نوشہرہ  عوامی نیشنل پارٹی پی کے 85 کہ نامزد امیدوار جمشید خان کی نوشہرہ کینٹ میں پارٹی کے بانی رکن حاجی اشفاق خان اور ان...
24/07/2023

نوشہرہ عوامی نیشنل پارٹی پی کے 85 کہ نامزد امیدوار جمشید خان کی نوشہرہ کینٹ میں پارٹی کے بانی رکن حاجی اشفاق خان اور ان کے فرزند حمزہ خان کے ساتھ اہم ملاقات ۔۔ جِس حاجی اشفاق نے آ نے والے انتخابات میں خان پرویز خان اور جمشید خان کی مکمل حمایت کا اعلان کيا۔ اس موقع پر پارٹی کے دیگر دوست بھی موجود تھے۔۔۔

نوشہرہ: اہل سنت و الجماعت نوشہرہ کا یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمر فاروق کے حوالے سے نوشہرہ کلاں سے نوشہرہ کینٹ تک پ...
20/07/2023

نوشہرہ: اہل سنت و الجماعت نوشہرہ کا یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمر فاروق کے حوالے سے نوشہرہ کلاں سے نوشہرہ کینٹ تک پیدل مارچ مارچ کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر حضرت عمر فاروق کی یوم شہادت کے حوالے سے وفاقی حکومت سے عام تعطیل کا مطالبہ درج تھا مارچ کے شرکا کی قیادت اہل سنت و الجماعت نوشہرہ کے ضلعی صدر قاری مولانا سید عابد شاہ، مفتی اسد آیاز اور جان عالم کر رہے تھے ہزاروں افراد پر مشتمل مارچ کے شرکاء نوشہرہ کینٹ جلوس کی شکل میں پہنچے، جلوس نوشہرہ کینٹ شوبرا چوک پہنچا تو جلوس نے جلسے کی شکل اختیار کر دی قاری مولانا سید عابد شاہ نے، مفتی اسد آیاز، جان عالم، مولانا فیض اللہ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مسلمانوں کے دوئم خلیفہ حضرت عمر فاروق کی یوم شہادت کا دن ہے اور حضرت عمر فاروق سمیت چاروں خلفا راشدین کی یوم شہادت و وفات پر وفاقی حکومت ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کریں کیونکہ یہ ملک اسلام کے نام پر حاصل کردہ ملک ہے اور جس طرح علامہ اقبال، قائد اعظم محمد علی جناح اور دیگر رہنماوں کی وفات پیدائش کے ایام پر عام تعطیل ہوتا ہے اسی طرح کئی ہزار مربعہ میل پر حکومت کرنے والے عدل و انصاف کے پیکر حضرت عمر فاروق کی یوم شہادت یکم محر م الحرام پر بھی وفاقی حکومت عام تعطیل کا اعلان کریں انہوں نے کہا کہ آج پاکستانی حکمرانوں کو بھی چاہیے کہ وہ حضرت عمر فاروق کی طرز زندگی کو اپنائیں اور اس مملکت خداداد میں انصاف کا بول بالا کرنے کیلئے وہ طرز حکمرانی اپنا کر عام شہریوں کی زندگیاں آسان بنائیں انہوں نے کہا کہ حضرت عمر فاروق کوئی عام شخص نہیں تھے وہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے ان وفادار ساتھیوں میں سے ایک تھے جن کو خدا نے دنیا میں جنت کی خوشخبری سنا دی تھی وہ ایک ایسے حکمران تھے جو دریا نیل کے کنارے پیاس سے مرنے والے کا بھی خود کو ذمہ دار ٹھراتے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی حکمران ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انگریز کے بنائے قوانین کی بجائے حضرت عمر لاء کو نافذ العمل بناکر پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک اسلامی ریاست بنائیں اور مسلمانوں کے دل جیتے۔

20/07/2023

مذاکرات کے بعد اے سی نوشہرہ ۔ایڈیشنل اے سی نوشہرہ اور انجمن تاجران کا میڈیا سے گفتگو

20/07/2023

انجمن تاجران نوشہرہ کا ڈی ایس پی نوشہرہ کینٹ کے خلاف احتجاج شوبرا چوک بند۔ شدید نعرہ بازی اور احتجاج کے طور پر موبائل پلازے بند

19/07/2023

رشوت طلب کرنے پر لڑکے نے رشوت خور کی خوب کلاس لےلی

آج 19/7/2023 نوشہرہ کلاں مرحوم محمد اکبر کاکا کے خاندان کے مشران اور نائب ناظم زبیرالمین سے ساتھ چیرمین پاکستان تحریک ان...
19/07/2023

آج 19/7/2023 نوشہرہ کلاں مرحوم محمد اکبر کاکا کے خاندان کے مشران اور نائب ناظم زبیرالمین سے ساتھ چیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کے ساتھ ملاقات ۔

مبارک ھو ھمارے نوشہرہ و خیبرپختنخواہ کی ترقی کا جھنڈا ۔  پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ۔ محمد ولید اختر
19/07/2023

مبارک ھو ھمارے نوشہرہ و خیبرپختنخواہ کی ترقی کا جھنڈا ۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ۔ محمد ولید اختر

19/07/2023

ٹنکی روڈ نوشہرہ کلاں پر گندگی اور غلاظت جو ٹی ایم اے نوشہرہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے یہاں پر یہ گندگی مہینوں در مہینوں پڑا رہتا ہے اور ٹی ایم اے نوشہرہ کے اہلکار اور افسر بالا کی نااہلی کی منہ بولتا ثبوت ہے

18/07/2023

ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

یکم محرم الحرام 20 جولائی بروز جمعرات جبکہ یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہو گی

18/07/2023

*"خیبر پختونخوا" حکومت کی جانب سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان, نوٹیفیکیشن جاری
عام تعطیل رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے یکم محرم الحرام کی چاند کے اعلان سے مشروط

17/07/2023

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا بیان

17/07/2023

"پرویز خٹک کی قیادت میں بےضمیروں کے ٹولے کی عوام میں کوئی حیثیت نہیں"

علی امین گنڈاپور کا پرویز خٹک کی نئی پارٹی کے قیام پر ردعمل

17/07/2023

فہرست میں شامل 3 رہنماؤں کا پرویز خٹک کی جماعت سے لاتعلقی کا اعلان
سابق ایم پی اے اعظم خان، مصور خان اور افتخار مشوانی نے سوشل میڈیا کے ذریعے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شمولیت کی تردید کر دی

17/07/2023

پرویز خٹک کا کہناتھا کہ سانحہ 9مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،پاکستان کے وجود سے ہی ہم سب کا وجود ہے،ان کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے مکمل خاتمہ ہو گیا۔

‏پرویز خٹک کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے نام سےنئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان سابق منسٹر اشتیاق ارمڑ ۔سابق ایم ...
17/07/2023

‏پرویز خٹک کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے نام سےنئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان سابق منسٹر اشتیاق ارمڑ ۔سابق ایم این اے شوکت علی ۔سابق خاتون ایم پی اے سومی فلک نیاز ارباب وسیم
سابق وزیراعلیٰ محمود خان بھی موجود
57سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا شامل ہونے کا اعلان کا دعوی

*نوشہرہ:- تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس کی موبائل سنیچرز کیخلاف کامیاب کاروائی۔03 رُکنی سنیچر گروہ گرفتار۔ملزمان کا متعدد وارد...
17/07/2023

*نوشہرہ:- تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس کی موبائل سنیچرز کیخلاف کامیاب کاروائی۔03 رُکنی سنیچر گروہ گرفتار۔ملزمان کا متعدد وارداتوں کا اعتراف۔نشاندہی پر موبائل فونز اور نقدی برآمد۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود نے نوشہرہ کینٹ اور گرر نواح میں موبائل سنیچنگ کی وارداتوں کا نوٹس لیتے ہوئے احسان شاہ SDPO کینٹ اور نگاہ حسین SHO کینٹ کو سنیچنگ میں ملوث ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔نگاہ حسین SHO کینٹ نے مختلف مقامات پر نفری کو تعینات کیا۔سادہ ملبوسات میں اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی۔مختلف مقامات پر لگائے گئے CCTV فوٹیج کی جانچ پڑتال کی گئی۔چند دنوں کی مسلسل محنت سے موبائل سنیچرز گروہ تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزمان جنید ولد خیال زادہ ،شاہ حسین ولد مسلم شاہ اور صدیق ولد فضل امین ساکنان پیر سباق کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا۔ملزمان کی نشاندہی پر مختلف مقامات پر چھینے گئے موبائیل فونز اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔*

کیا پرویز خٹک پی ٹی آئی کا نام استعمال کرکے نوشہرہ میں کامیاب ہوگا۔۔۔؟؟؟
16/07/2023

کیا پرویز خٹک پی ٹی آئی کا نام استعمال کرکے نوشہرہ میں کامیاب ہوگا۔۔۔؟؟؟

پاکستان تحریک انصاف پارلمنٹرین(پرویز خٹک گروپ ) کا جھنڈا
16/07/2023

پاکستان تحریک انصاف پارلمنٹرین(پرویز خٹک گروپ ) کا جھنڈا

16/07/2023

پرویز خٹک کل نئی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلمنٹرین کے نام سے پشاور میں اعلان کرینگے ذرائع کے مطابق انکو 40 ا ایم پی ایز اور 16 ایم این ایز کی حمایت حاصل ہے

15/07/2023

پیڑول کی قیمت میں 9 روپے فی لٹر کمی
ڈیزل کی قیمت میں سات روپے فی لٹر کمی

14/07/2023

پرویزخٹک کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم ھونے کے بعد اسحاق خٹک کے سر پر ڈی نوٹیفیکیشن کے بادل منڈلانے لگے، تحصیل نظامت سے ڈی نوٹی فائی کرنے کیلئے پارٹی نے ھوم ورک مکمل کرلی، پارٹی چھوڑنے والے کونسلرز پر بھی کانٹا، نوشہرہ میں بڑی سیاسی تبدیلی متوقع، پی ٹی آئی چھوڑنےپر کونسلرز کے خلاف بھی کاروائی کیلئے لائحہ عمل طے،نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکنان نے بھی اپنے قائدین سے رابطے تیز کردئے، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت کے خاتمے کے ساتھ ہی پارٹی کی اعلی قیادت نے پرویز خٹک کے بیٹے تحصیل ناظم نوشہرہ اسحاق خٹک کی ڈی نوٹیفیکیشن کیلئے صلاح و مشورے مکمل کرلئے جلد ہی انکو ڈی نوٹی فائی کرنے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا جائیگا، اسکے ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے کونسلرز کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائیگی، اس حوالے سے تحریک انصاف کی صوبائی قیادت نے باقاعدہ ھوم ورک مکمل کرلی ہے جبکہ ضلع نوشہرہ سے مختلف سرکردہ رہنماؤں نے پارٹی قیادت سے ملاقاتیں بھی کیں ہیں بتایا جارہا ہے کہ 14اگست حکومت کی معیاد ختم ھونے سے قبل ہی نوشہرہ میں بڑی سیاسی تبدیلی متوقع ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پارٹی چھوڑنے کے بعد اخلاقاً انہیں یہ کام خود کرنا چاہئے تاھم اگر وہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ نہیں کرتے تو پھر پارٹی اپنی ذمہ داری پوری کریگی

رسالپور میں بڑھتی ہوئی وارداتیں
14/07/2023

رسالپور میں بڑھتی ہوئی وارداتیں

13/07/2023

ٹنکی روڈ ڈاگی خیل نوشہرہ کلاں میں غلاظتوں کا انبار۔ٹی ایم اے نوشہرہ کی ناقص کارکردگی

13/07/2023

میاں عمر کاکاخیل کا نوشہرہ کے عوام کے نام اہم پیغام۔🇧🇾❤️

13/07/2023

اج 12/7/23 کو گاوں کنڈر میں ایم پی اے اختیارولی خان کے ھدایت پر فوکل پرسن نعیم راھیل براےء کنڈر کی کوشیشوں سے حراب ٹرانسفامر تبدیل کیا گیا۔یہ ٹرانسفامر پچھلے آٹھ دن سے خراب تھا لیکن جیسے ھی اختیارولی خان کو عمل ھوا فوری ایکشن لیا۔اس موقع پر عوام نے اختیارولی خان بی او ڈی عبدالحق ولی اور نعیم راھیل کا شکریہ ادا کیا اینندہ کے انتحابات میں اختیارولی خان کو اپنا انتحاب قرار دیا ۔شکریہ اختیارولی خان عبدالحق ولی خان

پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری رضا سعید بابر نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا ا...
13/07/2023

پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری رضا سعید بابر نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا اور سابق وزیر اعلی پرویز خٹک کے ساتھ اپنا سیاسی سفر جاری رکھنے کا فیصلہ کر دیا

12/07/2023

کابل ریور میں فوجی کاکا کے صلح جرگے میں سجاد خان کا اختیار ولی کے بارے میں غم وہ غصے کا اظہار

تلاش گمشدہعبداللہ ولد عمرحیاتسکنہ اللہ یار خیل نوشہرہ سٹیآج صبح سے لاپتہ ہے. جس کسی کو ملے براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کری...
12/07/2023

تلاش گمشدہ
عبداللہ ولد عمرحیات
سکنہ اللہ یار خیل نوشہرہ سٹی
آج صبح سے لاپتہ ہے. جس کسی کو ملے براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں. 03138760633
0314 5790534

12/07/2023

ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ کلاں میں مریض لاوارث پڑے ہے۔ڈاکٹر۔ڈسپنسر اور نرس غائب

پرویز خٹک//پی ٹی آئی بنیادی رکنیت ختم نوشہرہ :-پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی نوشہرہ:-پرویز خٹک کو پی ٹ...
12/07/2023

پرویز خٹک//پی ٹی آئی بنیادی رکنیت ختم

نوشہرہ :-پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی

نوشہرہ:-پرویز خٹک کو پی ٹی آئی کی جانب سے 21 جون کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا

نوشہرہ:- پرویز خٹک کو پی ٹی آئی ایم پی ایز اور ایم این ایز کو ورغلانے پر شوکاز جاری ہوا تھا

نوشہرہ:-پرویز خٹک کی جانب سے شوکاز کا جواب نہ دیا گیا، جس پر رکنیت ختم کردی گئی

Address

Caverlary Road
Nowshera Cantonment
24100

Telephone

+923219741717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوشہرہ خبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نوشہرہ خبر:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Nowshera Cantonment

Show All

You may also like