BANNU STAR

BANNU STAR News Personality

11/01/2025

چور کیسے آئیں سارا واقعہ انعام نے بیان کیا

چوروں کی گرفتاری کے لئے بنوں پولیس کو 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن .

انعام سولر پینل شورم کے اونر انعام خان میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

06/01/2025


سینیئر صحافی و چیف آف میراخیل ملک نیاز علی خان نئے تعینات ہونے والے کمشنر بنوں ڈویژن محمد علی شاہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات کر رہے ہیں

31/12/2024
 بنوں کے سلطان سکندر حیات خان کی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال بنوں امد ، شیر باز پلاؤ کے اونر شیر باز خان کی عیادت کی اور منسٹ...
13/12/2024


بنوں کے سلطان سکندر حیات خان کی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال بنوں امد ، شیر باز پلاؤ کے اونر شیر باز خان کی عیادت کی اور منسٹر پبلک ہیلتھ ملک پختون یار خان کا خصوصی پیغام بھی ان کو پہنچایا اور ان کے صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ کو شیر باز خان کو ہر قسم مفت طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت بھی جاری کیں

اطلاع گمشدگی تحصیل میر علی اقوام عیدک کا رہائشی سفیان ولد یعقوب پیر صبح سے لاپتہ ہے اس کے گھر والے بہت پریشان ہے اگر کسی...
28/11/2024

اطلاع گمشدگی

تحصیل میر علی اقوام عیدک کا رہائشی سفیان ولد یعقوب پیر صبح سے لاپتہ ہے اس کے گھر والے بہت پریشان ہے اگر کسی کو اس کے بارے کچھ معلومات ہو تو برائے کرم دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو
رابطہ نمبر۔ 03253958254
دوسرا نمبر۔ 03209338723

15/11/2024

جمشید خان ایبٹ آباد جیل سے رہا ہوگئے ۔

جمشید خان بنوں کیلئے روانہ ہوگئے

سكندر حیات خان بھی ہمراہ ہے

کل جمشید خان بنوں پہنچ جائے گا

Address

Bannu Cantonment
BANNUSTAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU STAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BANNU STAR:

Videos

Share