Shama Waqas Rehmani Official

Shama Waqas Rehmani Official {اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ}
03104657986
Marketing Expert
Senior Journalist
(1)

🕋 یوم عرفہ مبارک! 🌙یوم عرفہ کے اس بابرکت دن پر، ہماری دعائیں قبول ہوں، ہمارے گناہ معاف ہوں، اور ہمارے دل سکون اور شکر سے...
15/06/2024

🕋 یوم عرفہ مبارک! 🌙

یوم عرفہ کے اس بابرکت دن پر، ہماری دعائیں قبول ہوں، ہمارے گناہ معاف ہوں، اور ہمارے دل سکون اور شکر سے بھر جائیں۔ یہ بے پناہ برکتوں اور رحمتوں کا دن ہے، معافی مانگنے اور اپنے ایمان پر غور کرنے کا دن ہے۔

اللہ کی رحمتیں آپ پر اور آپ کے چاہنے والوں کے ساتھ رہیں۔ آئیے اس مقدس دن کا زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں دعاؤں، روزہ اور نیک اعمال کے ساتھ کریں۔

15/06/2024

سلام شوق کہنا حاجیو میرا بھی رو رو کر تمہیں نظر ائے جب روزہ انور مدینے میں

15/06/2024

قصائی ریٹ
------🔪------
بکرا فائلر=5,000
نان فائلر=15,000

14/06/2024

‏چھریاں تیز کرا لو
فائلر 300

نان فائلر 1000

14/06/2024

نان فائلر عید کے دوسرے روز سسرال نہیں جا سکیں گے۔۔

13/06/2024

غریب ہونا نہیں، بلکہ عجیب و غریب ہونا مسئلہ ہے۔ 🧐

13/06/2024

بجٹ 2024 میں صحت کیلئے ھوالشافی
تعلیم کیلئے رب ذدنی علما
خوراک کیلئے واللّٰہ خیرالرازقین
کے وظیفے مختص!!

13/06/2024

سگریٹ کو ہر بجٹ میں ایسے مہنگا کرتے ہیں جیسے سارا قرضہ نشیئوں نے اتارنا ہے...

13/06/2024

امیروں کی پنشن میں اضافہ اور غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ
بس یہی تھا بجٹ کا خلاصہ 😂

12/06/2024

تم جیتو یا ہارو
مرو
تواڈا ساڈا کوئی تعلق نئیں
😐🤦😒

12/06/2024

‏ائیر پورٹ جانے سے پہلے ⁦‪‬⁩ کا ریکارڈ کرایا گیا پیغام ۔۔

12/06/2024

‏عمران ریاض خان کو ماڈل ٹاؤن کچہری میں مجسٹریٹ وسیم کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

11/06/2024

آم کھلانے سے پہلے جن کے گھر والے سفید کپڑے اتروا لیا کرتے تھے وہ بھی آجکل موٹیویشنل اسپیکر بنے ہوئے ہیں

11/06/2024

دو قسم کے لوگوں سے ہمیشہ محتاط رہیں بھوکا جس نے دو پیسے جمع کر لیئے ہوں جاہل جس نے دو سطریں پڑھ لی ہوں...

09/06/2024

بس قربانی کا جانور
بے عیب ہونا چاہیے۔ باقی قربانی کرنے والا جھوٹا، دھوکے باز، فراڈی، منافق، سود خورجیسا بھی ہو چلے گا۔

09/06/2024

اونچے اونچے درباروں سے کیا لینا۔
ننگے بھوکے بچاروں سے کیا لینا۔
اپنا مالک اپنا خالق افضل ہے۔۔
آتی جاتی سرکاروں سے کیا لینا۔۔

05/06/2024

سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کہتے ہیں "بیٹھ جا بی بی" اور پرائیویٹ ہسپتال میں "میم تشریف رکھیں"۔۔۔

05/06/2024

جتنی لکھی ہے اتنی تو گزار کر ہی جائیں گے

04/06/2024

ہم ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں ہسپتال میں صفائ کرنے والا گاؤں میں جا کے ڈاکٹر بنا ہوتا ہے😛

03/06/2024

اور فیصلہ آ گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا ✌️✌️✌️

03/06/2024

‏کمرہ عدالت میں ماحول ایسے ہے جیسے پاکستان اور انڈیا کا ورلڈ کپ فائنل ہو رہا ہو

03/06/2024

اربوں کا فنڈ ،کروڑوں کی گاڑیاں ،لاکھوں میں تنخواہ ، کام دو ٹکے کا نہیں اور دماغ فرعون سے زیادہ خراب۔یہ ھے پاکستان کی آفسر شاہی

01/06/2024

مہنگائی کم کردی ن لیگ نے شکریہ سیمنٹ کی بوری فیسبک پر 800 کردی اور دوکان پر ماشاءاللہ 1270کی کردی 🖐️

Address

Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shama Waqas Rehmani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shama Waqas Rehmani Official:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Nankana Sahib

Show All

You may also like