The Nankana Sahib Express

  • Home
  • The Nankana Sahib Express

The Nankana Sahib Express True Facts About Nankana Sahib

For the first time in history, Saudi officials captured crystal clear close-up images of the Hajr-e-Aswad (sacred Black ...
04/05/2021

For the first time in history, Saudi officials captured crystal clear close-up images of the Hajr-e-Aswad (sacred Black Stone) of the Ka'aba in Makkah.
Adviser to the Saudi information ministry in a statement on Monday said that it took 7 hours to take the pictures which are up to 49,000 megapixels.
He said since the Black Stone is “piece of Jannah and the first-ever high resolution pictures reflect how beautiful paradise would be...”
Hajr-e-Aswad is situated in the eastern corner of the Ka'aba and thought to be a whole, which can be seen placed in a silver encasement but it is actually comprised eight small rocks that moulded together using Arabic frankincense, according to AlArabiya News.
The smallest stone is no bigger than 1CM, while the biggest does not exceed 2CM. The encasement, made out of pure silver, only serves as a protection mechanism for the sacred stone.
Story by etribune:

20/08/2020

پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر خراج عقیدت

20 اگست 2020: پاکستان کے بہادر سپوت اور سب سے کم عمر نشان حیدر راشد منہاس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ان کے یوم شہادت پر ایک مختصر دستاویزی فلم نشر کر دی۔ 17 فروری 1951 کو کراچی میں جنم لینے والے راشد منہاس ملکی تاریخ کا ایک ایسا درخشاں ستارہ ہیں ۔ جو آنے والی نسلوں کو اپنی روشنی سے منور کرتے رہیں گے ۔ ملکی سرحدوں کی حفاظت کا جذبہ دل میں لیے راشد منہاس نے 14 مارچ 1971 کو پاک فضائیہ کے 51ویں جی ڈی پی کورس میں کمیشن حاصل کیا۔ بعد ازاں وہ آپریشنل کنورژن کورس کے لیے ماڑی پور (مسرور) میں تعینات نمبر 2 اسکواڈرن پہنچے۔ جہاں رب کائنات نے ان کے مقدر میں لا زوال رفعتیں لکھ رکھی تھیں۔20 اگست 1971 کےدن کراچی کی فضاؤں میں وہ ناقابل فراموش داستان شجاعت لکھی گئی جسے راشد منہاس نے اپنے لہو سے رقم کیا ۔ اس دن راشد منہاس کے انسٹرکٹر پائلٹ مطیع الرحمان نے انکے T-33 تربیتی طیارے کو ہائی جیک کرنے کے بعد بھارت لے جانے کی کوشش کی تو راشد نے اس کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے طیارے کو ملکی سرحد عبور کرنے سے پہلے زمین سے ٹکرا دیا ۔ راشد منہاس کی وطن سے لازوال محبت اور ناقابل فراموش شجاعت کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں نشان حیدر کا اعزاز عطا کیا۔ راشد منہاس کا شمار ملک کے ان جری جوانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی جان مادر وطن پر قربان کر دی لیکن ملکی وقار پر آنچ نہیں آنے دی۔ راشد منہاس شہید ہماری آنے والی نوجوان نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔اور تا قیامت ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

اہور ریلوے اسٹیشن کےقریب دہشتگردگرفتار، سی ٹی ڈیلاہور: دہشتگردکاتعلق کالعدم تنظیم سےہے،سی ٹی ڈیلاہور:دہشتگردسےخود کش جیک...
18/08/2020

اہور ریلوے اسٹیشن کےقریب دہشتگردگرفتار، سی ٹی ڈی
لاہور: دہشتگردکاتعلق کالعدم تنظیم سےہے،سی ٹی ڈی
لاہور:دہشتگردسےخود کش جیکٹ اوردستی بم برآمد،سی ٹی ڈی
لاہور:دہشتگردخودکش حملہ آورکاانتظارکررہاتھا،سی ٹی ڈی
لاہور:حملہ آورنےحساس تنصیبات کونشانہ بناناتھا،سی ٹی ڈی

11/08/2020

یہ آدمی بےہوش ہے یا ایکٹنگ کر رہا ہے

11/08/2020

کوٸٹہ: بولان میں بارش سے ندی نالوں کا پانی روڈ پر آگیا۔ جس کی وجہ سے کوٸٹہ سبی روڈ بند ہوگی اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔

11/08/2020

نیب کے خلاف نہیں بولنا، صوبائی وزیر اطلاعات کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے کان میں سرگوشی

11/08/2020

بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں آئے والے سیلابی ریلے میں سینکڑوں مویشی بہہ گئے

11/08/2020

ساہیوال میں تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج کا انوکھا استقبال

11/08/2020

پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش میں کوورونا سے اموات کا تقابل .

11/08/2020

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراٗو کس نے کیا،مریم نواز کی زبانی

11/08/2020

مریم نواز کی نیب پیشی پر پولیس اور ن لیگ کے کارکنان کے درمیان پتھراٰو کی کے فضاٗی مناظر

11/08/2020

مریم نواز کی نیب پیشی پر پولیس اور ن لیگ کے کارکنان کے درمیان پتھراٰو کی کے فضاٗی مناظر

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی نیب پیشی کے بعد نیب لاہور کی پریس ریلیز
11/08/2020

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی نیب پیشی کے بعد نیب لاہور کی پریس ریلیز

03/08/2020

وزیر خارجہ کا چری کوٹ سیکٹر روانگی سے قبل ویڈیو پیغام

وزیر دفاع پرویز خٹک اور میں اس وقت آزاد کشمیر کے بارڈر پر جا رہے ہیں تاکہ مظلوم کشمیریوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر سکیں جو آئے روز بھارتی مظالم اور بلاجواز فائرنگ کا نشانہ بنتے ہیں

ہم ان کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ پاکستانی فوج، پاکستانی قیادت اور پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے

دوسرا بھارت سرکار کو یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ آپ کے جبر کے باوجود کشمیریوں نے آپ کے 5 اگست کے اقدامات کو مسترد کر دیا ہے کوئی انہیں قبول نہیں کریگا

حق خود ارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی تاوقتیکہ ان کا حق رائے دہی کو قبول کر نہیں لیا جاتا اور کشمیر آزاد نہیں ہوتا

کوئی بھی سرکاری ملازم فیس بک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کا سیاسی کمنٹ یا  کوئی بھی پوسٹ کرے گا تو وہ اپنی نو...
03/08/2020

کوئی بھی سرکاری ملازم فیس بک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کا سیاسی کمنٹ یا کوئی بھی پوسٹ کرے گا تو وہ اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے گا-

ننکانہ صاحب میں عید  کی نماز کی ادائیگی کے اوقات
31/07/2020

ننکانہ صاحب میں عید کی نماز کی ادائیگی کے اوقات

حکومت پنجاب نے سرکاری دفاتر کی تبدیلی  ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق 3   اگست 2020 بروز سوموار سے ...
31/07/2020

حکومت پنجاب نے سرکاری دفاتر کی تبدیلی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق 3 اگست 2020 بروز سوموار سے ہوگا اور تاحکم ثانی جاری رہے گا۔

PUBG unbanned
30/07/2020

PUBG unbanned

30/07/2020

عیدالاضحی کے موقع پر پاک فضائیہ کی آگاہی مہم

31 جولائی 2020 ء؁: پاک فضائیہ کی ڈائریکٹوریٹ آف فلائٹ سیفٹی نے عیدالاضحی کے موقع پر مفادِ عامہ کا پیغام نشر کیا ہے جس میں عوام کو قربانی کے جانوروں کی اوجھڑیوں اور دیگر باقیات کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔اس پیغام میں بتایا گیا ہے کہ قربانی شدہ جانوروں کی باقیات کو پاک فضائیہ کے ائیر بیسز کے پاس پھینکنے سے پرندے ان کی جانب راغب ہوتے ہیں جوکہ طیاروں اور ہوابازوں کے لیے خطرے کا باعث بنتے ہیں۔یہ پرندے طیاروں سے ٹکرا کر جہاز کوتباہ کر سکتے ہیں جس کے نتیجے میں قیمتی جانوں اور املاک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ اس پیغام میں لوگوں سے گزارش کی گئی ہے کہ قربانی شدہ جانوروں کی باقیات مخصوص کردہ جگہوں پر پھینکیں یا انہیں زمین میں دبا دیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کی صفائی کو یقینی بنائیں۔مفادِ عامہ کایہ پیغام ریڈیو،ٹی وی، اخبارات، سوشل میڈیا اور موبائل فون کے ذریعے نشر کیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد/گورنر گلگت بلتستان بھی قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلے پچاس لاکھ گھر دینے والی تبدیلی سرکار کے گورنر گلگت بلتستان نے...
30/07/2020

اسلام آباد/گورنر گلگت بلتستان بھی قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلے

پچاس لاکھ گھر دینے والی تبدیلی سرکار کے گورنر گلگت بلتستان نے ایک ہزار گھرانوں کو بے گھر کرنے کی ٹھان لی

گورنر گلگت بلتستان راجا جلال حسین مقپون اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھانے لگا

گورنر راجا جلال گلگت بلتستان میں راجگیری نظام متعارف کرانے لگے

استور کے علاقے داسخریم چلم کی تیس ہزار کنال عوامی اراضی پر دعویٰ کردیا

گورنر گلگت بلتستان اپنے عہدے کا غلط استعمال کر رہے ہیں، متاثرین کا وزیر اعظم عمران خان سے اپیل

گورنر نچلی عدالتوں میں اپنا اثر رسوخ چلا کر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، متاثرین داسخریم

استور داسخریم اور چلم کی تمام اراضی عوام کی ہے ، متاثرین

1973 میں شہید ذوالفقار علی بھٹو نے راجگیری نظام ختم کر کے تمام زمینیں کی ملیکت عوام کو دیا تھا، متاثرین

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون آئین سے غداری کے مرتکب ہوئے ہیں، متاثرین داسخریم

ہمارے ابا و اجداد چھے سو سال سے ان زمینوں کے مالک ہیں، متاثرین داسخریم

راجہ جلال گورنر کے بجائے قبضہ مافیا کا کردار ادا کر رہے ہیں، متاثرین

راجہ جلال غلط فہمی میں نہ رہیں یہ راجگیری نظام نہیں جمہوری دور ہے، متاثرین

‏وفاقی حکومت کاعیدالاضحیٰ کےبعددفتری اوقات معمول پرلانےکافیصلہدفتری اوقات صبح 9 سےشام 5 بجےتک بحال کرنےکانوٹیفکیشن جارید...
30/07/2020

‏وفاقی حکومت کاعیدالاضحیٰ کےبعددفتری اوقات معمول پرلانےکافیصلہ

دفتری اوقات صبح 9 سےشام 5 بجےتک بحال کرنےکانوٹیفکیشن جاری

دفتری اوقات 3 اگست سےدوبارہ معمول پرآجائیں گے،نوٹیفکیشن

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےتمام وزارتوں،ڈویژنزکو نوٹیفکیشن ارسال کردیا

*National command & Operation Centre 30th July*32 people lost lives due to covid during last 24 hours (29 Died in hospit...
30/07/2020

*National command & Operation Centre 30th July*

32 people lost lives due to covid during last 24 hours
(29 Died in hospital and 3 out of hospital on 29 Jul)
21,628 tests conducted on 29 Jul
Sindh: 9,520
Punjab: 7,100
KP: 1,552
ICT: 2,113
Balochistan: 906
GB: 116
AJK: 321
246,131 People recovered so far across Pakistan making it a significant count.
There is no patient on vent in AJK, GB & Balochistan.
224 vents occupied across Pakistan out of 1859 vents allocated for COVID-19.
Total Active COVID CASES in Pakistan 25,347 (1114 on 29 Jul)
A total of 277,402 cases detected so far (AJK 2065, Balochistan 11708, GB 2090, ICT 14987, KP 33845, Punjab 92655, Sindh 120052)
5924 deaths
Sindh: 2189 (15 Died in hospital and 2 out of hospital on 29 Jul)
Punjab: 2138 (5 Died in hospital on 29 Jul)
KP: 1192 (6 Died in hospital on 29 Jul)
ICT: 165 (-)
Balochistan: 136 (-)
GB: 53 (2 Died in hospital and 1 out of hospital on 29 Jul)
AJK: 51 (1 Died in hospital on 29 Jul)
1,952,730 tests conducted
734 hospitals with covid facilities with 1,850 patients admitted across the country.

30/07/2020

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی ملاقات

گور نر ہائوس میں ملاقات میں سیاسی او ر حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز پر گفتگوکی گئی

گور نر پنجاب نے حکومتی اقدامات کو بھر پور طر یقے سے اجاگر کر نے پر شبلی فراز کی کار کردگی کو سرارہا

عوام اپوزیشن کے بیانہ کے ساتھ نہیںحکومتی پالیسوں کیساتھ کھڑے ہیں 'گور نر چوہدری محمدسرور

سیاسی مخالفین پار لیمنٹ کے اندرباہر کہیں بھی عوام کی بات نہیں کر تے 'چوہدری محمدسرور

بلاامتیاز احتساب ملکی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے قومی وسائل کاتحفظ کیا جائیگا 'چوہدری محمدسرور

ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے موجودہ حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے 'گور نر پنجاب

وزیراعظم عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانیوالا لیڈر ہے سمجھوتہ کر نے والا نہیں 'چوہدری محمدسرور

کورونا پھیلائو روکنے کیلئے سمارٹ لاک ڈائون کا حکومتی اقدام موثرثابت ہوا ہے 'چوہدری محمدسرور

اگر عوام نے عید اور محرم میں ایس او پیز عمل کر لیا تو انشاء اللہ ہم کورونا شکست دیدیں گے 'چوہدری محمدسرور

موجودہ حکومت ہر سطح پر شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنارہی ہے سفارشی کلچر ختم کردیا ہے 'وفاقی وزیر شبلی فراز

اپوزیشن جومر ضی کرتی رہے ملک میں عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہونگے 'وفاقی وزیر اطلاعات

کر پشن کر نیوالوں کو ہر صورت احتساب کا سامنا کر نا پڑ یگا 'وزیر اطلاعات شبلی فراز

اپوزیشن کا ایجنڈہ صرف اور صرف ذاتی مفادات کا تحفظ ہے انکو ملک وقوم کی فکر نہیں 'شبلی فراز

30/07/2020

کل قتل ہونے والے توہین رسالت کے ملزم کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی

29/07/2020

بچوں کو حادثات سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟؟؟

29/07/2020

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کوبلوچستان کے آبی منصوبوں میں پیش رفت اور نولنگ ڈیم ہر خصوصی بریفنگ دی گئی

بریفنگ میں ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان ، سیکرٹری پلاننگ مطہر نیاز رانا ، سیکرٹری محکمہ آبپاشی بلوچستان اور سینئیر عہدیداروں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی

اجلاس میں 28 ارب روپے کی لاگت کے نولنگ ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایات

بلوچستان میں نولنگ ڈیم دریا ئے مولا پر ضلع جھل مگسی میں سنت کے مقام پربنایاجائے گا۔

موجودہ حکومت نے بلوچستان کے نہری نظا م اور ڈیمز کی تعمیرو توسیع کے لیے بڑے بڑے منصوبے شروع کر رکھے ہیں اور نولنگ ڈیم اس میں ایک اضافہ ہے ، اسد عمر

ان منصوبوں سے بلوچستان میں پانی کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد ملے گی ، اسد عمر

سیکرٹری مذہبی امور کی زیر صدارت کرتارپور کمپلیکس کے انتظام و انصرام کا جائزہ اجلاسوزارتِ داخلہ، خارجہ، خزانہ، متروکہ وقف...
29/07/2020

سیکرٹری مذہبی امور کی زیر صدارت کرتارپور کمپلیکس کے انتظام و انصرام کا جائزہ اجلاس
وزارتِ داخلہ، خارجہ، خزانہ، متروکہ وقف املاک بورڈ، ٖضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کی شرکت
پاکستان رینجرز، نادرا، بورڈ آف انوسمنٹ اور سکھ برادری کے نمائندے بھی شریک ہوئے
کرتارپور کمپلیکس کو سیاحوں کیلئے مزید پرکشش بنایا جائے گا: سردار اعجاز خان جعفر، سیکرٹری مذہبی امور
مذہبی سیاحت کیلئے کرتار پور آنے والے یاتریوں کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں: سردار اعجاز خان جعفر
دنیا بھر سے سکھ برادری اپنے مقدس مقام کی زیارت کیلئے پاکستان آنے کی خواہشمند ہے: سیکرٹری
کرتار پور کمپلیکس تک روڈ نیٹ ورک کی بہتری اوربین الاقوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے
کرتار پور کمپلیکس میں فارن انوسٹمنٹ سے مقامی آبادی کو بھی روزگار ملے گا: سیکرٹری مذہبی امور

لوگوں سے نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا شخص گرفتار
29/07/2020

لوگوں سے نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا شخص گرفتار

*معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری کی پریس کانفرنس* پاکستانی جرمنی کے دیے گئے تین ملین یوروز کی امداد سے چھوٹے کا...
29/07/2020

*معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری کی پریس کانفرنس*

پاکستانی جرمنی کے دیے گئے تین ملین یوروز کی امداد سے چھوٹے کاروبار شروع کر سکیں گے

جرمنی کی جانب سے 3 ملین یوروز تکنیکی ٹریننگز دینے اور کاروبار میں آسانی کے لیے استعمال ہوں گے

کورونا کی وجہ سے ملازمتیں کھونے والے پاکستانی کی دوبارہ بحالی کی جائے گی

اس پیسے سے بیرون ملک سے آنے والوں کو بینکس سے چھوٹے کاروباری قرضے بھی فراہم کیے جائیں گے

جو لوگ ساری زندگی بیرون ملک کام کر کے واپس آتے ہیں ان کو معاشرے میں کام کے مواقع فراہم کرنے لیے یہ اہم قدم ہے

مجھ سے سوال ہوتا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے کے لیے آپ کیا کر رہے ہیں؟

میں آج کہتا ہوں کہ ہم بیرون ملک سے آنے والوں کو صحولت دینے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں

معاہدے سے نوجوانوں کی مائیکرو فائنسنگ کی جا سکے گی

یہ معاہدے بہت پہلے ہو جاتا لیکن کورونا کی وجہ سے لیٹ ہوگیا

پاکستانیوں کی بحالی کیلئے یہ معاہدہ انتہائی اہم ہے

یہ معاہدہ ان پاکستانیوں کیلئے کی دوبارہ بحالی میں مدد دے گا

اس معاہدے سے پاکستانی چھوٹے کاروبار شروع کرسکیں گے

یو اے ای کا کامیاب دورہ تھا

یو اے ای کی دورے پر وزیراعظم کو بریف کیا

یو اے ای میں 60 ہزار پاکستانیز پھنسے ہیں

پہلا وزیر افرادی قوت تھا جس نے یو اے ای کا دورہ کیا

غدزاداری فیملی نے پاکستان میں انوسٹمنٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی

ہم نے کورونا کے دوران کسی بھی اور ایئر لائنز کے مقابلے میں سستے ٹکٹس دیے

کورونا کی وجہ ساٹھ ہزار افراد یو اے ای میں پھنسے تھے

نواز شریف کیلئے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں

نوازشریف باہر نہ ہی نکلیں تو اچھا ہے

جرمن سفیر برنہارڈ شلاغک کی مفاہمتی یاداشت کی تقریب سے خطاب

جرمنی پاکستانیوں کو دوبارہ ملازمتوں کے حصول میں مدد دے گا

معاہدے کے تحت اووسیز پاکستانیز فاونڈیشن کو ٹیکنیکل معاونت دی جائے گی

پاکستانیوں کی ٹیکنیکل ٹریننگ میں جرمنی مدد کرے گا

پاکستانی نوجوانوں کو ہوٹلنگ اور سیاحت کے شعبے میں ٹریننگ دی جائے گی

پاکستانیوں کو جرمن زبان کا کورس کروایا جائے گا

اس معاہدے سے پاکستانی جاب مارکیٹ کو فروغ ملے گا.

29/07/2020

بریکنگ:میو ہسپتال میں آتشزدگی کے تازہ ترین مناظر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا
29/07/2020

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے ایران کو ام۔کی برآمد کے لیے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کی منظوری میں مشکلات کا نوٹس لے لی...
29/07/2020

وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے ایران کو ام۔کی برآمد کے لیے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کی منظوری میں مشکلات کا نوٹس لے لیا

پی ایف وی اے کی نشاندہی پر ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کی منظوری میں رکاوٹیں ڈالنے والے عناصر کے خلاف کارروائی بھی ہوگی

پلانٹس کے معائنے اور منظوری کے لیے آسان اور شفاف مکینزم تیار کیا جائے گا

ایران کو آم کی برآمد کے لیے مزید 4 ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کو پراسیسنگ کی اجازت مل گئی

پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ نے ہورہی یونین کے معیار پر پورا اترنے والے چار ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کو ایران کے لیے آم پراسیس کرنے کی اجازت دے دی

آم کی صنعت پر مخصوص عناصر کی اجارہ داری کے خاتمے کے لیے تجاویز منظور کرلی گئیں وحید احمد

عید الاضحی کے بعد جنوبی پنجاب اور کویٹہ میں واقع دو مزید پلانٹس کا بھی از سر نو معاینہ ہوگا

معیار پر پورا اترنے کی صورت میں دونوں پلانٹس بھی ایران کے لیے آم پراسیس کرسکیں گے

ایران کو اعلی معیار کے آم کی برآمد میں اضافہ ہوگا

جنوبی پنجاب اور کویٹہ میں روزگار کے مواقع مہیا ہوں گے

*صوبوں کو کوؤڈ مریضوں کے لیے مزید ونٹیلیٹرز کی تقسیم*سندھ کو 26 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 61 بائی پیپ دیئے گئےبلوچستان کو ...
29/07/2020

*صوبوں کو کوؤڈ مریضوں کے لیے مزید ونٹیلیٹرز کی تقسیم*

سندھ کو 26 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 61 بائی پیپ دیئے گئے

بلوچستان کو 19 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 35 بائی پیپ جاری کیے گئے.

پنجاب کو دئیے گئے ونٹیلیٹرز میں 35 آئی سی یو اور 56 بائی پیپ شامل ہیں

خیبر پختونخواہ کو بھی 4 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور6 بائی پیپ دیئے گئے.

اب تک ملک بھر کے ہسپتالوں کو مجموعی طور پر 1491 ونٹیلیٹرز دئیے جا چکے ہیں

ان میں 478 آئی سی یو، 905 بائی پیپ اور 108 پورٹیبل ونٹیلیٹرز شامل ہیں
*ترجمان این ڈی ایم اے*

29/07/2020

لاہور: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی سندس فاؤنڈیشن آمد اور دورہ۔

تھیلیسیمیا کے مریض بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔

*National command & Operation Centre*27 people lost lives due to covid during last 24 hours (24 Died in hospital and 3 o...
29/07/2020

*National command & Operation Centre*

27 people lost lives due to covid during last 24 hours
(24 Died in hospital and 3 out of hospital on 28 Jul)
21,256 tests conducted on 28 Jul
Sindh: 9,571
Punjab: 7,038
KP: 1,131
ICT: 1,840
Balochistan: 1,302
GB: 106
AJK: 268
244,883 People recovered so far across Pakistan making it a significant count.
There is no patient on vent in Balochistan.
227 vents occupied across Pakistan out of 1859 vents allocated for COVID-19.
Total Active COVID CASES in Pakistan 25,513 (1063 on 28 Jul)
A total of 276,288 cases detected so far (AJK 2055, Balochistan 11654, GB 2042, ICT 14963, KP 33724, Punjab 92452, Sindh 119398)
5892 deaths
Sindh: 2172 (9 Died in hospital and 1 out of hospital on 28 Jul)
Punjab: 2133 (8 Died in hospital on 28 Jul)
KP: 1186 (5 Died in hospital and 1 out of hospital on 28 Jul)
ICT: 165 (-)
Balochistan: 136 (-)
GB: 50 (2 Died in hospital on 28 Jul)
AJK: 50 (1 Died out of hospital on 28 Jul)
1,931,102 tests conducted
734 hospitals with covid facilities with 1,879 patients admitted across the country.

28/07/2020

‏مشیربرائےداخلہ شہزاداکبرکی میڈیاسےگفتگو

ایف اےٹی ایف کےمذاکرات مقررہ وقت میں کیےجاتےہیں،شہزاداکبر

اپوزیشن کےساتھ ایف اے ٹی ایف پرمذاکرات ہورہےہیں،شہزاداکبر

‏اگرپاکستان بلیک سےگرےلسٹ میں چلاجاتاہےتواس سےبہتری آئےگی،شہزاداکبر

‏اپوزیشن چاہتی ہےاحتساب کےعمل کوبندکردیاجائے،شہزاداکبر

اپوزیشن کے35نکات اتنےناقابل عمل ہیں کہ ان پربات بھی نہیں ہوسکتی،شہزاداکبر

اپوزیشن نیب کےقوانین میں35ترامیم مانگ رہی ہے،شہزاداکبر

‏ہم اپیل کررہےہیں کہ قومی سیکیورٹی کےمعاملات پرقدم بڑھائیں،شہزاداکبر

اپوزیشن کی35ترامیم سےنیب کاادارہ بلکل مفلوج ہوجائےگا،شہزاداکبر

اپوزیشن حکومت کو بلیک میل نہ کرے،شہزاداکبر

اپوزیشن کامطالبہ ہے1ارب سےکم کی کرپشن نہیں ہوگی،شہزاداکبر

‏اپوزیشن کہتی ہےنیب کاچیئرمین کسی کوگرفتارنہیں کرسکےگا،شہزاداکبر

‏اپوزیشن کہتی ہے1999سےپہلےکااحتساب نہیں ہوگا،شہزاداکبر

‏عمران خان کامؤقف واضح ہےکہ احتساب کےعمل پرکوئی سودےبازی نہیں ہوگی،شہزاداکبر

اپوزیشن ٹارگٹڈاصلاحات چاہتی ہے،شہزاداکبر

لاک ڈاؤن میں کھلے رہنے والے کاروباروں کی فہرست:•تمام طبی مراکز، فارمیسیز، میڈیکل سٹورز، ٹائرپنکچر شاپس، آٹا چکیاں، پوسٹل...
28/07/2020

لاک ڈاؤن میں کھلے رہنے والے کاروباروں کی فہرست:

•تمام طبی مراکز، فارمیسیز، میڈیکل سٹورز، ٹائرپنکچر شاپس، آٹا چکیاں، پوسٹل/ کورئیر سروسز کھلے رہیں گے۔
•ڈرائیور ہاسٹلز، پٹرول پمپ، آئل ڈپو 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔
•ریسٹورانٹس پر صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی اجازت ہو گی۔
•ایل پی جی گیس شاپس،فلنگ پلانٹس، زراعت مشینری، پرنٹنگ پریس، کال سینٹرز 50فیصد عملے کے ساتھ، ورکشاپس اور اسپیئر پارٹس شاپس بھی کھلی رہیں گی۔
•گراسری، بیکرز اور کریانہ سٹور، پھلوں، سبزیوں کی شاپس،چکن، گوشت،دودھ کی دوکانیں اور تندور کھلے رہیں گے۔
•بین الاضلاع اور شہروں کے اندر پبلک ٹراسپورٹ 24 گھنٹے میسر رہے گی۔
•کریانہ سٹور، بینک، کرنسی ایکسچیج، ٹیلی کام فرنچائز، ڈرائی کلنیر، درذی وغیرہ بھی کھلے رہیں گے۔
•آٹو ورکشاپس، تعمیراتی کام سے منسلک بلڈنگ میٹیریل، شیشہ، ایلومینیم وغیرہ کی دوکانیں بھی کھلی رہ سکیں گی۔

تمام کاروبار مقرر کیے گئے اوقات کار کے مطابق ہی کام کرسکیں گے۔

لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن کا اطلاق عیدالاضحٰی کے بعد 05 اگست تک رہے گا۔

مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے کورونا وائرس ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کریں۔

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے لیے دائر چار درخواستوں پر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو فائنل نوٹس جاری کیا ھ...
28/07/2020

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے لیے دائر چار درخواستوں پر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو فائنل نوٹس جاری کیا ھے

فیصل واوڈا کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا تو دستیاب مواد پر یک طرفہ کارروائی شروع کر دی جائے گی
آئندہ تاریخ سماعت چار اگست مقرر کی ھے ۔

28/07/2020

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ٹائیگر فورس کے لئے اہم پیغام

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Nankana Sahib Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share