Nankana Sahib News Views

Nankana Sahib News Views News, Views, and Interviews, specially all about District Nankana Sahib.

24/11/2024

صورتحال۔ کارکنان کا اصرار تھا کہ اس بار آپ ہماری نظروں کے سامنے رہیں گے۔

24/11/2024

https://youtu.be/EUvNn0L0CdY?si=xiRo-pRu1wSxh1xQ
ننکانہ صاحب۔پی ٹی آئی رہنما رائے قاسم مشتاق ایڈووکیٹ کی آج احتجاج کے دوران صحافیوں سے جذباتی گفتگو۔




24/11/2024

https://youtu.be/_v74KTPwX3A?si=XhyOM3HpD626Ls8N
ننکانہ صاحب۔ پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کے لیے جانے والے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس نے امیدوار صوبائی اسمبلی مہر سہیل منظور گل، سابق وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ کے بھتیجے پیر سرور شاہ، رائے فیصل، سید صفدر شاہ، عامر گجر اور دیگر کو کو گرفتار کر کے مختلف تھانوں میں بند کر دیا۔ آج پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر کارکنان رائے قاسم مشتاق ایڈووکیٹ کی زیر قیادت جمع ہوئے تھے۔ آئیے آپ کو آج کے احتجاج کی مختلف وڈیوز دکھاتے ہیں۔




سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27  پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجای...
24/11/2024

سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجایا ہوا تھا۔ ایک شخص کو دلہا بنا کر فرنٹ پر گاڑی رکھی ہوئی تھی، مشکوک جانتے ہوئے پولیس نے روک کر گرفتار کرلیا۔۔۔!!!

24/11/2024

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد احتجاج کیلئے روانگی۔

24/11/2024

جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا، رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم 😎

Video Courtesy.
The Thursday Times

23/11/2024

رپورٹرز بھی دل رکھتے ہیں۔
یہ نورین سلیم جنجوعہ جیو ٹی وی اسلام آباد سے ہیں۔

تسلیم اختر راؤ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب نے ماڈل بازار سانگلہ ہل کا افتتاح کر دیا۔تاجر برادری کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کی ماڈل...
23/11/2024

تسلیم اختر راؤ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب نے ماڈل بازار سانگلہ ہل کا افتتاح کر دیا۔
تاجر برادری کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کی ماڈل بازار آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔


پی ٹی آئی احتجاج؛ 30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔
23/11/2024

پی ٹی آئی احتجاج؛ 30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔

وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔
23/11/2024

وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔

23/11/2024

‏علی امین گنڈاپور کا پیغام سب کل ڈی چوک پہنچیں۔
ہمارا پہلا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے۔

اسلام آباد پر چڑھائی کی اجازت نہیں، ان کیساتھ وہی کرینگے جو کرنا چاہیے: عظمیٰ بخاری
23/11/2024

اسلام آباد پر چڑھائی کی اجازت نہیں، ان کیساتھ وہی کرینگے جو کرنا چاہیے: عظمیٰ بخاری

23/11/2024

بریکنگ نیوز🚨
تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ،ہر صورت ڈی چوک آنے کا اعلان ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔

‏علی امین گنڈاپور کا اہم پیغام🚨سب کل ڈی چوک پہنچے، ہمارا احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے۔ ہم...
23/11/2024

‏علی امین گنڈاپور کا اہم پیغام🚨
سب کل ڈی چوک پہنچے، ہمارا احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے۔
ہمارا پہلا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے۔

23/11/2024

موڑکھنڈا۔ جڑانوالہ روڈ نزد ماچھی والا کھالہ سٹاپ پر تیز رفتار ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ حادثہ میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 29 سالہ مجاہد حسین اور 20 سالہ شعیب کے ناموں سے ہوئی۔ ریسکیو 1122

اسٹیٹ بینک نے بابا گرونانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش پر 55 روپے کے یادگاری سکّے کا اجراء کر دیا۔
23/11/2024

اسٹیٹ بینک نے بابا گرونانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش پر 55 روپے کے یادگاری سکّے کا اجراء کر دیا۔

بلا عنوان۔۔
23/11/2024

بلا عنوان۔۔

Address

Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Sahib News Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share