وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی اپوزیشن پر تابڑ توڑ حملے اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کو کھوتا تک کہہ دیا۔
ردعمل دینے کیلئے آج دن 12 بجے اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر مظفرآباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔
مظفرآباد کے نواح میں واقع سیاحتی علاقہ کٹھ سیماری کی ایک اور خوبصورت بہک موہری سے براہ راست
ایک طرف سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے تو دوسری جانب وادی نیلم میں مافیا نے محکمہ جنگلات کے حکام کی ملی بھگت سے جنگلات کی تباہی مچا رکھی ہے زیر نظر ویڈیو وادی نیلم کے گاؤں اسلام پورہ کے کمپارٹمنٹ نمبر تین میں جنگلات کی کٹائی کی ہے جہاں سے جنگل کاٹ کر لکڑ سمگل کرنے والے گروہ کی طرف سے دیودار کے قیمتی سبز درختوں کی کٹائی کی جا رہی ہے لیکن ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں وزیر جنگلات سے لیکر نیچے تک ہر جگہ اس مافیا کو پوری سرپرستی حاصل ہے ۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خورشید خان کے ہمراہ وزیر اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
ایل او سی کے چلیہانہ ٹیٹوال کراسنگ پوائنٹ سے جموں کشمیر کی شناخت مسخ کرنے والے وی لاگرز کو جواب
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مظفرآباد. جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے معاملے پر سینٹرل پریس کلب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
مری سے براہ راست
Murree live