Barrister Sultan Media Cell Muzaffarabad Division BMT

  • Home
  • Barrister Sultan Media Cell Muzaffarabad Division BMT

Barrister Sultan Media Cell Muzaffarabad Division BMT Barrister Sultan Media Cell Muzaffarabad Division BMT

25/01/2023
03/12/2022

ہڑياله
نو منتخب ممبر ضلع کونسل یونین کونسل کائی منجه چوہدری محمد سلیم کے استقبالیہ پروگرام میں رهنما تحریک انصاف چوہدری محمد کامران اظہار خیال کرتے ہوئے

12/11/2022

ممبر قانون ساز اسمبلی پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب کی سابق وزیر حکومت و مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر الحاج سردار گل خانداں صاحب کے گھر آمد۔ ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال۔ آمد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔

12/11/2022




وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا 29 ستمبر کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مظفرآباد می...
25/09/2022

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا 29 ستمبر کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مظفرآباد میں منعقد ہونے والے یونیورسٹی گراونڈ جلسہ گاہ کا دورہ

وزیراعظم آزاد کشمیر نے جلسہ گاہ میں کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا, حکام کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی

وزیراعظم نے کہا کہ 29 ستمبر کو غیور کشمیری عوام اپنے محبوب قائد کا تاریخی استقبال کریں گے

اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ وزیر حکومت خواجہ فاروق احمد ،سابق وزیر حکومت الحاج سردار گل خنداں، جاوید بٹ ،پروفیسر تقدیس گیلانی، سینئر نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر چوہدری ظفر انور، نائب صدر میر عتیق الرحمان، راجہ الیاس خان ،سید ذیشان حیدر، مرکزی رہنما میجر خرم حمید خان روکھڑی، صدر یوتھ ونگ و معاون خصوصی ہمراہ وزیراعظم راجہ سبیل ریاض، چیئرمین ایم ڈی اے اظہر گیلانی، سینئر رہنما سید وارث گیلانی، آفیسرممبران اسمبلی کوآرڈینیٹر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن و معاون خصوصی جبار مغل، عدیل میر، راجہ عاصم و دیگر مرکزی رہنما بھی موجود ہیں


05 08 2022
06/08/2022

05 08 2022

یونین کونسل کائی منجه سے سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد سلیم صاحب نے عوام علاقہ کے پر زور مطالبے پر بلدیاتی انتخابات می...
02/08/2022

یونین کونسل کائی منجه سے سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد سلیم صاحب نے عوام علاقہ کے پر زور مطالبے پر بلدیاتی انتخابات میں بطور امیدوارممبر ضلع کونسل کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے ،بلدیاتی انتخابات سے اختیارات نیچلی سطح پر منتقل ہوتے ہیں جس کے لیے عوامی نمائندے کی اشد ضرورت ہوتی ہے ،سماجی و فلاحی کاموں میں تجربہ کے حامل اور جانی پہچانی شخصیت کا منتخب ہونا پوری یونین کونسل کے لیے سود مند ثابت ہو گا ،قیادت سے عوام علاقہ بھی ٹکٹ کے لیے مطالبہ کرتے ہیں ،یونین کونسل کے اندر اگر اللّه نے موقع دیا تو تعلیم صحت ،دیگر ضروریات زندگی کے لیے کاموں کے لیے دن رات محنت کریں گے ،تمام برادریوں نے بھی متفقہ طور پر چوہدری محمد سلیم صاحب کو الیکشن کے لیے زور دیا اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے
عوام سے ملاقاتوں کے دوران چوہدری محمد سلیم صاحب کا کہنا تھا کہ انشااللہ عوام کی طاقت سے الیکشن جیت کر عوام کے لیے دن رات کھڑے رہیں گے پوری یونین کونسل کے لیے برابری کی سطح پر فنڈز کی تقسیم کو یقینی بنا کر پوری یونین کونسل کو ماڈل یونین کونسل بنانے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے

قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے فرزند وزیر حکومت چوہدری یاسر سلطان اپنے دفتر میں عوام سے انکے مسائل سن رہے ہیں ا...
30/06/2022

قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے فرزند وزیر حکومت چوہدری یاسر سلطان اپنے دفتر میں عوام سے انکے مسائل سن رہے ہیں اور احکامات جاری کر رہے ہیں ،میر پور سے اے ہوے وفود سے انکے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے احکامات بھی جاری کیے
ممبر بریسٹر سلطان میڈیا ٹیم چوہدری کامران بھی انکے افس میں موجود

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری چکسواری میں سابق امیدوار اسمبلی حلقہ چکسواری چوہدری عظیم بخش اور چو...
28/06/2022

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری چکسواری میں سابق امیدوار اسمبلی حلقہ چکسواری چوہدری عظیم بخش اور چوہدری جمیل اعظم سے ان کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام تر مالی مشکلات کے باوجود آزادکشمیر کے بجٹ پر کٹ...
28/06/2022

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام تر مالی مشکلات کے باوجود آزادکشمیر کے بجٹ پر کٹ نہیں لگائیں گے۔

ترقیاتی بجٹ پورا دیں گے جبکہ غیر ترقیاتی بجٹ پر بھی کٹ نہیں لگائیں گے کوشش کریں گے کہ آزادکشمیر میں جاری پروجیکٹس کے لئے فنڈز مہیا کرتے رہیں گے اور نئے منصوبہ جات کو بھی سپورٹ دیتے رہے گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں اسلام آباد میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ایک خصوصی ملاقات میں کیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی طرف سے آزادکشمیر کے دورے کی دعوت بھی قبول کر لی اور کہا کہ وہ اس سلسلے میں جلد ہی آزادکشمیر کا تفصیلی دورہ کریں گے اور پروجیکٹس چلانے کے لئے موقع پر ہی فیصلے کیے جائیں گے۔

اس سے قبل صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کو آزادکشمیر کی مالی مشکلات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر پر خصوصی توجہ دئیے جانے کی ضرورت ہے تاکہ جاری پروجیکٹس بھی چلتے رہیں اور نئے منصوبوں پر بھی توجہ دی جانی چاہیے تاکہ آزادکشمیر میں تعمیر و ترقی کا عمل جاری رہے۔



بولتے کیوں نہی میرے حق میں☹️، آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟
24/05/2022

بولتے کیوں نہی میرے حق میں☹️
، آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟

حلقہ چار کو انصاف دو
18/04/2022

حلقہ چار کو انصاف دو

بی ایم ٹی ممبر نائب صدر کلچر ونگ تحصیل مظفر آباد چوہدری کامران نے جاری كرده سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ آج پی ڈی ایم و...
27/03/2022

بی ایم ٹی ممبر نائب صدر کلچر ونگ تحصیل مظفر آباد چوہدری کامران نے جاری كرده سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ آج پی ڈی ایم والوں نے دیکھ لیا کہ لوگ کس طرح حق کے ساتھ کھڑے ہوے کراچی سے کشمیر تک کرکنان نے اپنے زور بازو پر اسلام آباد کا رخ کیا آزاد کشمیر کے صدر وزیر اعظم ، کابینہ ،سابق امیدوار ،دیگر ونگز کے عہدے داران نے جوش و جزبہ کے ساتھ ریلیوں میں شرکت کر کے بتا دیا کہ وہ عمران خان صاھب کے ساتھ کھڑے ہیں ،مہنگائی کے باوجود لاکھوں لوگوں کا نكلنا اس بات کی دلیل ہے کہ عوام ملک کی سلامتی و بهلای چاہتی ہے جو عمران خان کے سنگ ممکن ہے ،عوام جان چکی ہے کہ سب چور مل کر ملک کو دوبارہ زوال کی طرف لے جانا چاہتے ہیں مگر اب کی بار عوام نے اپنا فیصلہ پاکستان کے حق میں دیا آج پورا اسلام آباد جام ہے لوگ سڑکوں پر وزیر اعظم سے اظہار محبت کرنے کے لیے نکل چکے ہیں
جیت ایک بار پھر عمران خان کی ہو گی 2028 تک پی ڈی ایم انتظار کرے کیوں کہ ان کی qualification اتنی نہیں کہ اقتدار سونپ دیا جاۓ پرچی والوں سے نجات حاصل کرنا قوم کے لیے بائث فخر ہے
ان شا اللّه جیت حق و سچ کی ہو گی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barrister Sultan Media Cell Muzaffarabad Division BMT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share