Ajk veiw

Ajk veiw Aslam alikum well come to our ajk veiw page please like share our page.

آج کے بعد اگر نئی تاریخ لکھی جائے گیبات جب اتحاد کی آئے گی تو مثال میرے کشمیر کی دی جائے گیاللہ پاک تمام کشمیریوں کو اپن...
07/12/2024

آج کے بعد اگر نئی تاریخ لکھی جائے گی

بات جب اتحاد کی آئے گی تو مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی

اللہ پاک تمام کشمیریوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمين❤️
Kashmir #

ریاست کا اصل کام افراد کو کنٹرول کرنا نہیں ہے اور نہ ہی لوگوں کو ڈرا دھمکا کر خوف و ہراس میں مبتلا کیے رکھنا ہے، بلکہ ری...
22/11/2024

ریاست کا اصل کام افراد کو کنٹرول کرنا نہیں ہے اور نہ ہی لوگوں کو ڈرا دھمکا کر خوف و ہراس میں مبتلا کیے رکھنا ہے، بلکہ ریاست کا بنیادی مقصد ہر انسان کے لیے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال یقینی بنا کر شہریوں کو خوف سے آزاد کرنا ہے - جیسا کہ ایک ریاست اس طرح سے حفاظت کرنے کی اپنے ملک کے شہریوں سے سالانہ ایک بھاری قیمت وصول کرتی ہے - تاکہ شہری تحفظ کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں اور اپنا کام دلجمعی کے ساتھ کر سکیں۔

میں دہراتا ہوں کہ ایک ریاست کا مقصد اعلیٰ اور قابل ذہنوں کے حامل عقلمند انسانوں کو جنگلی جانوروں یا مشینوں میں تبدیل کرنا نہیں ہے بلکہ ریاست کا کام اپنے لوگوں کو ایسی زندگی فراہم کرنا ہے جس میں وہ لطف اندوز ہو سکیں - ان کا ذہن اور سوچنے کا انداز آزادانہ ہو ، تاکہ وہ بزور طاقت ، نفرت یا غصے کی شکل میں اپنے ساتھ ہونے والی بددیانتیوں اور نا انصافیوں کا بدلہ نہ لیتے پھریں -
ریاست کا اصل مقصد لوگوں کو آزادی کی ضمانت فراہم کرنا ہے!

ڈچ فلسفی (باروچ اسپینوزا)

22/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muneer Khan Khan, Manan Rathore Rajpoot, Sadarat Kazmi, M Aniq M Aniq, Mansoor Mir, Zain Akbar Khan, Maroof Khan, Ch Abdul Qayyum, Msaleemabbasi Abbasi, Shabir Khan, Tasawar Butt, Alhawadin Raja

08/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hinâ Khân, Muhammad Ishtiaq Ims, Malik Waheed, Arshed Khawaja, Tanzila Tanzila, Muhammad Ashraf Khan, Syed Saleem Gillani Panagvi, Asif Kashmiri, صداقت حسین صداقت حسین, Waqas Kashmari Waqaskashmari, Shabir Sawati

*ملک بھر میں تمام بنک میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی ہے پبلک کے لیے بنک ہفتہ کے روز 1:00PM بجے تک کھلے رہیں گے۔*
16/09/2024

*ملک بھر میں تمام بنک میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی ہے پبلک کے لیے بنک ہفتہ کے روز 1:00PM بجے تک کھلے رہیں گے۔*

04/11/2023

402 phir Kya lagta Hain 🤣🤣

🚨 Pakistan won the toss and choose to bowl first.Usama Mir OUTHasan Ali IN
04/11/2023

🚨 Pakistan won the toss and choose to bowl first.

Usama Mir OUT
Hasan Ali IN

21/10/2023

🔥 Today quote 🔥

Have faith, not hope.
Tomorrow (Inshallah) will be better than today!

21/10/2023

If everyone thing seems around dark,look again, you may be the light.

_ Rumi

17/10/2023

My favorite quote ever

Dreams become reality when thoughts become action

19/07/2023

🕊️Today quote 🕊️

Loyalty is rare.
If you find,keep it.

19/07/2023

Hi everyone 👋

Hope you're all fine. We couldn't post any news in previous days due to some Facebook obstacles now, we will start our work again with consistency and provide all necessary news about Kashmir and also world. Please stay tuned with us, help this incredible page and please share this page to your friend.

🌟 We anticipates that you don't ignore our message and help us to grow this page.

🖤Please share this page to your friend, in whatsapp group and on every social media platforms.

🥰Thanks, stay happy and blessed. 🥰

🕊️🕊️Ajk view🕊️🕊️

ہیلو سب 👋

امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے. فیس بک کی کچھ رکاوٹوں کی وجہ سے ہم پچھلے دنوں میں کوئی خبر پوسٹ نہیں کر سکے، اب ہم اپنا کام کا مستقل مزاجی کے ساتھ دوبارہ آغاز کریں گے اور کشمیر اور دنیا بھر کے بارے میں تمام ضروری خبریں فراہم کریں گے۔ براہ مہربانی اس ناقابل یقین صفحے کے ساتھ رہیں ، اس ناقابل یقین صفحے کی مدد کریں اور براہ مہربانی اس صفحے کو اپنے دوست کے ساتھ اشتراک کریں۔
🌟 ہم توقع کرتے ہیں کہ آپ ہمارے پیغام کو نظر انداز نہیں کریں گے اور اس صفحے کو بڑھانے میں ہماری مدد کریں گے۔

🖤براہ کرم اس صفحے کو اپنے دوست کے ساتھ ، واٹس ایپ گروپ میں اور ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اشتراک کریں۔

🥰شکریہ، خوش اور خوش رہو. 🥰

15/07/2022

شدید بارش کی وجہ سے نیلم ویلی روڈ نوسیری کے مقام پر نالہ چڑھنے کی وجہ سےتین گاڑی نالے کی زد میں آکر ڈیم میں گر گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مولا پاک کرم فرمائے ۔ انتظامیہ فلفور اور نیلم ویلی سے مظفرآباد آنے والی گاڑیاں نالہ چڑھنے کی وجہ سے پھنس گئی گاڑیاں کو نکالے سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔آواز نیلم۔

سردار تنویر الیاس کا آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ بنانے کا اعلان
02/07/2022

سردار تنویر الیاس کا آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ بنانے کا اعلان

*’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائیگی‘ بڑا انکشاف سامنے آ گیا* Ajk veiw
29/06/2022

*’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائیگی‘ بڑا انکشاف سامنے آ گیا*
Ajk veiw

*یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے فی لیٹر تک اضافے کی ثمری*Ajk veiw
27/06/2022

*یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے فی لیٹر تک اضافے کی ثمری*
Ajk veiw

_پٹہکہ/پٹہکہ کڑیاں سے تعلق رکھنے والے امام مسجد قبلتین مدینہ منورہ الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کر گے نماز جنازہ مسجد ...
25/06/2022

_پٹہکہ/
پٹہکہ کڑیاں سے تعلق رکھنے والے امام مسجد قبلتین مدینہ منورہ الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کر گے نماز جنازہ مسجد نبوی شریف میں آج ادا کرنے کے بعد جوار رسول میں سپرد خاک کر دیا جائیگا. اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین. 😢
Ajk veiw

*اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 75 سال پورے ہونے پر اعزازی طور پر 75 روپے کا نوٹ چھاپ دیا گیا ہے*State Bank of pakista...
24/06/2022

*اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 75 سال پورے ہونے پر اعزازی طور پر 75 روپے کا نوٹ چھاپ دیا گیا ہے*
State Bank of pakistan

Ajk veiw

Address


Telephone

+923556343213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk veiw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share