🇵🇰 long live Pakistan
In sha ALLAH
This is the reason.....we love and support imran Khan❤️
مسجد اقصی میں آگ لگا دی گئی۔ یہودی (اسرائیل)جشن منا رہے ہیں اور مسلمان سوگوار۔ یا اللہ مدد فرما
#GazaUnderAttack
ایسا کرو گے تو ایسا ہی ہوگا 😢
#ماشاءاللہ.... #مدینہ_منورہ میں قرآن مجید رکھے جا رہے ہیں اور قالین بھی بچھا دیے ہیں دوبارہ #الحمداللہ
کرونا وائرس اور گبر سنگھ😜
این سی او سی نے یوم علیؓ، اعتکاف، شب قدر جمعۃ الوداع اور عیدالفطر کے لیے گائیڈلائنز جاری کردی
#ARYNews #NCOC
خلافت عثمانیہ کے سلطان عبد الحمید کی اپنے نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے محبت کا اظہار اس ویڈیو کو دیکھ کر شیئر ضرور کیجئے جزاک اللّٰہ 🌹
ایک بار ضرور سنیں اگر اچھا لگے تو شئر کریں
کیا کرونا وائرس سوچی سمجھی چال ہے؟؟؟
کرونا وائرس اور دجال کی آمد؟؟؟
5جی ٹیکنالوجی؟؟؟
ویڈیو مکمل دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شئر کریں
کرونا وائرس اور ہر جان لیوا بیماریوں سے بچنے کی دعا
زیادہ سے زیادہ افراد کو شئر کریں
ہم وہ آ خری لوگ ہیں۔۔۔۔۔
ماضی کی خوبصورت یادیں........
لوگوں سے سوال ہوا کہ فرض کریں آپکی ملاقات رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم سے ہو تو آپ کیا کہیں گے ۔۔۔
سننے والے چونکے ، لحظہ بھر کے لئے خود کو رسول اللہ کے سامنے محسوس کیا اور اسکے بعد کچھ کہنا چاہا لیکن کہہ نہ سکے زبان نے ساتھ ہی نہ دیا آنکھیں چھم چھم برسنے لگیں۔۔
یہی سوال اگر آپ سے ہوتا تو آپ کیا جواب دیتے؟

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک کے بارے میں معلومات حاصل کریں
الشیخ حماد مدنی حفظہ اللہ
اب دبئی میں دوبئی حکومت کی مرضی سے بارش ☔ ہوگی
یعنی جب حکومت چاہے گی ایسی وقت بارش ہو گی 😳
حلال چھوڑتے ہیں حرام نہیں
مریدوں کے پکارنے پر پیر صاحب
قبر سے جواب دیتے تھے کہ
پنجاب پولیس کو پتا چل گیا
تو پیر صاحب کو آواز سمیت
قبر سے ہی باہر نکال لیا۔۔🤣🤣