![یہی تو زندگی ہےاتنی مشکل نہیں ہے یہ ذندگی جتنی ہم نے بنا لی ہے دل کو صاف رکھو ،خوشیاں بانٹو،محبت پھیلاؤ اور جب تھک جاو ا...](https://img3.medioq.com/877/219/328986958772196.jpg)
22/06/2021
یہی تو زندگی ہے
اتنی مشکل نہیں ہے یہ ذندگی جتنی ہم نے بنا لی ہے دل کو صاف رکھو ،خوشیاں بانٹو،محبت پھیلاؤ اور جب تھک جاو انسان کی چالاکییوں سے اور ہارنے لگو تو ایک سجدہ ایسا کرو کہ ساری تھکان دور ہوجائے اور رب تعالی کے سامنے اتنا رو لو کہ تمام دھوکے،بے رخیاں،تنز آنسوؤں کے سیلاب کی نزر ہو جائیں اور ایک نئ طاقت سے پھر کھڑے ہوجانا جینے کو!
خوشیاں پھیلانے کو!
محبتیں بانٹنے کو!