Urdu novels arena

Urdu novels arena ہم خس و خاشاک آوارہ ، گذرگاہوں کا بوجھ �
(2)

21/06/2020

اس نے تب تب نہیں سنا مجھ کو
میں نے جب جب کہا محبت ہے

پتا ہے جب دل دکھتا ہے نہچہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہےآنسوؤں کو جتنا مرضی حلق میں اتارنے کی کوشش کرو، مگر آنکھیں نم ہو ...
29/05/2020

پتا ہے جب دل دکھتا ہے نہ
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے
آنسوؤں کو جتنا مرضی حلق میں اتارنے کی کوشش کرو، مگر آنکھیں نم ہو ہی جاتی ہیں، ہنسنے کی جتنی مرضی کوشش کر لو دل میں جو ٹھیس اٹھتی ہے نا اس سے تکلیف تو ہوتی ہے.....

22/05/2020

در پیش صبح و شام یہی کشمکش ہے اب،
اُسکا بنوں میں کیسے، کہ اپنا نہیں ہوں میں 🥀

22/05/2020

‏نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ۔۔۔!!

فضول گفتگو سے سکوت بہتر ہے۔”جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے تو اس کو چاہیئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے۔“

(بخاری)

19/05/2020

ثُـمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ (52)

پھر اس کے بعدبھی ہم نے تمہیں معاف کر دیا تاکہ تم شکر کرو۔

17/05/2020

اے اﷲ ! اپنی محبت کو میرے لیے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے ، مجھ میں اپنا خوف ہر چیز کے خوف سے زیادہ کر دے ، دنیا کی ہر طلب پر اپنی ملاقات کا شوق غالب کر دے اور جب تو د نیا والوں کو ان کی دنیا سے ٹھنڈک دے تو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دے۔

آمین ⁦❤️⁩

🔥🔥
06/05/2020

🔥🔥

05/05/2020

ایسی سنڈریلا!
جس کا دکھ,
شہزادہ اچھی طرح سے جانتا بھی تھا
چاہتا تو وہ اسے
اس کی صحیح جگہ پر لا سکتا تھا
خوش رکھ سکتا تھا
مگر
اس کے معاملے میں
شہزادے نے اپنا دل پتھر کا کرلیا
اور پھر سنڈریلا کی زندگی میں
رات بارہ بجے کے بعد والا وقت
اچھا وقت
کبھی آیا ہی نہیں❤

05/05/2020

‏میں جانتا ہوں بصارت کا عیب ھے لیکن
کبھی کبھی تیرا چہرہ سنائی دیتا ھے

🔥⁦❤️⁩

05/05/2020

کیا پتہ ساری تمنائیں دھواں هو گئی هوں
کچھ نکلتا هی نہیں دل سے سوائے ہاۓ

🔥

03/05/2020

میرے عزیز کبھی خوش نہیں هوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری محبت سے ، مسئلہ رهے گا

🔥

03/05/2020

اتنا ساماں میری وحشت کےلیے کافی ہے
ایک ہی شخص محبت کےلیے کافی ہے !!

وہ میرا مسئلہ اچھے سے سمجھ جائے گا
چپ کا اک لفظ وضاحت کےلیے کافی ہے

02/05/2020

کچھ تو بات کرو تم پاگل
چلو بُرا بھلا ھی کہو مجھکو

02/05/2020

پہلے بڑوں نے جبر میں اک فیصلہ کیا
پھر پورے خاندان کی چیخیں نکل گئیں

🔥❤️
01/05/2020

🔥❤️

❤️🔥
28/04/2020

❤️🔥

28/04/2020

دیکھ کر چاہت مری کہتے ہیں سب اہل نظر
گُل کو بلبل، شمع کو پروانہ، ایسا چاہیـے

داغ دہلوی

26/04/2020

‏ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانا _
اور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
احمد مشتاق

24/04/2020

جوق در جوق تمنّاؤں کے دھوکے کھا کر
دِل اگر اب بھی دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے

🔥⁦❤️⁩

22/04/2020

تَو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا !
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا

💯🔥

مُرجھاۓ ہوۓ پھولوں کی قسماس دیس میں پھر نہ آؤں گا 🔥
18/04/2020

مُرجھاۓ ہوۓ پھولوں کی قسم
اس دیس میں پھر نہ آؤں گا

🔥

18/04/2020

زندگی تھک کر گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہے لا حاصل کی تمنا کرنا

🔥

31/03/2020

ستارے جو دمکتے ہیں
‏کِسی کی چشمِ حیراں میں
‏ملا قا تیں جو ہو تی ہیں
‏جمال ابر و باراں میں
‏یہ نا آباد وقتوں میں
‏دل نا شا د میں ہو گی
‏محبت اب نہیں ہو گی
‏یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
‏گزر جا ئیں گے جب یہ دن
‏یہ اُن کی یا د میں ہو گی!

‏منیر نیازی

28/03/2020

بے تحاشا ہیں ستارے لیکن
چاند بس اک عدد ہے حد ہے

22/03/2020

گل ایتھے مک دی اے
آپاں وکھ ہو گئے آں
🔥

08/03/2020

نیند بس رَات کے اوقات سے مشروط نہیں
آنکھ جب چاہتی ہے عرصۂِ شب آتا ہے
🔥

04/03/2020

ہم تمہادے جو ہو گئے بالفرض...

ہمیں کس نام سے پکارو گے...

03/03/2020

آە !! کیسا دوست میں نے کھو دیا تیرے لئے
آج اپنے آپ کو رە رہ کے یاد آتا ہوں میں🔥

02/03/2020

عالمِ کرب ہے آباد ہمارے اندر
پُرسکوں ہم نظر آتے ہیں بظاہر کتنے!

27/02/2020

کہانی اختتامی موڑ پر ہے، پر نجانے کیوں..؟؟
کسی کردار نے چُھپ کر، مصنف مار ڈالا ہے..!!
🔥

24/02/2020

نیند ناراض ہو گئی ہم سے......!!
ہم نے جس رات تم کو یاد کیا!!
🔥
فرحت عباس شاہ

24/02/2020

مرشد ہمارا خوابِ محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی دل سے اتر گیا

🔥

22/02/2020

کبھی الجھے دھاگے دیکھے ہیں؟
میں بلکل ان کے جیسی ہوں۔۔۔۔۔۔!!!

🔥

19/02/2020

میری تُو نے نہ سُنی کبھی
کیوں میں تم کو پکاروں...🔥

🎧

18/02/2020

نظر آئے تو اُسے دیکھتے رھنا ، کہ وہ شخص
خواب ھے .......... اور مکرر نہیں ھونے والا

❤️🔥

09/02/2020

میں تو ہنس ہنس کے اسی بات پہ رو دیتا ہوں
مجھ سے روٹھے ہوئے رہتے ہیں منائے ہوئے لوگ

زین شکیل

08/02/2020

دکھ کہاں ٹھہرتے ہیں

حاشیہ لگانے سے... 🔥

06/02/2020

وہ روتے ہوئے ہنس پڑا اور بولا
خدا آدمی سے بڑا مختلف ہے ... ❤

علی زریون

06/02/2020

اسکی باتیں بھی دل آویز هیں صورت کی طرح
میری سوچیں بھی پریشان میرے بالوں جیسی ..

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu novels arena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Magazines in Multan

Show All

You may also like