فرح رضوان کی کتب کا تعارف
1۔ماں جی کے مہمان ۔دو حصوں پر مشتمل ناول ہے ،پہلے میں ازدواجی رشتوں میں ٹوٹ پھوٹ کی اصلاح دوسرے میں مطلقہ بیٹی کے گھر بسانے کے عملی نکات۔
2۔ہم اور توُہم ۔۔۔ جادو کی حقیقت اور الجھنوں سے نمٹنے کے آسان نسخے۔
3۔کچھ یادیں کچھ باتیں ۔۔۔ آٹو بائیو گرافی،اپنے ذاتی تجربات کے حوالے سے اصلاحی تحاریر
4۔ ہم کیوں چلیں اس راہ پر ۔۔۔۔ کلچر کی چکی میں پستے ہوئے افراد کی نجات کا واحد راستہ ۔
ہر کتاب کم و بیش چار سو صفحات پر مشتمل ہے جن میں انگنت مسائل کو نہ صرف اجاگر کیا ہے بلکہ آسان حل بھی پیش کئے گئے ہیں۔
ہدیہ فی کتاب 1700 روپے۔
مکمل سیٹ کی قیمت چھے ہزار روپے۔
برائے آرڈر 03004228864
#sarkarpublishers #books
Sarkar Publishers Multan offers valuable services for you 🙂
Contact on 03004228864
#sarkarpublishers #roofisarkar
اب کتاب شائع کروانا بہت آسان ہے۔ ابھی گھر بیٹھے کتاب شائع کروانے کے لیے رابطہ کریں 03004228864
کتاب شائع کروانے والوں کے لیے خوش خبری 🙂
برائے رابطہ: 03004228864