Pakistan Online HD TV

Pakistan Online HD TV Pakistan Online HD TV is social media setup for highlight Pakistan and its Provinces culture.

It also provide latest news of latest events occur in country and every city. It is also a entertainment channel for viewers it provide music, sports, and other

13/07/2022
12/07/2022

*محبوب احمدبیوروچیف عوامی مطالبہ لاہور خانیوال*

*ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے*خانیوال تھانہ سٹی کی حدود بستی رحمانیہ نزد DHQ خانیوال بیوروچیف عوامی مطالبہ لاہور *محبوب اح...
19/06/2022

*ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے*
خانیوال تھانہ سٹی کی حدود بستی رحمانیہ نزد DHQ خانیوال بیوروچیف عوامی مطالبہ لاہور *محبوب احمد* کے گھر میں گھس کر ملزمان کاحملہ، حملہ آوروں نے محبوب احمد اور اس کے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر کا سامان بھی توڑ ڈالا ہماری DPO خانیوال سے گزارش ہیکہ ملزمان کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے محبوب احمدبیوروچیف عوامی مطالبہ لاہور خانیوال پر آج ہونے والے حملے کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور ڈی پی او خانیوال سے ہم مطالبہ ہیں کہ ملزمان پر قانونی کاروائی کی جائے اور ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح صحافیوں پر حملے بند کیئے جائیں اور کو قانونی تحفظ دیا جائے

خانیوال (محبوب احمد) تحریک تحفظ پاکستان یوتھ ونگ  کے صدر ارسلان خالد بٹ نے مہنگائی کنٹرول کرنے میں ’ناکامی‘ پر وزیرِ اعظ...
08/11/2021

خانیوال (محبوب احمد) تحریک تحفظ پاکستان یوتھ ونگ کے صدر ارسلان خالد بٹ نے مہنگائی کنٹرول کرنے میں ’ناکامی‘ پر وزیرِ اعظم عمران خان کو ’استعفیٰ‘ دے کر عوام کو ’فوری ریلیف‘ دینے کا مشورہ دے دیا۔ https://pakistanonlinenews.com/?p=26419

خانیوال وزیر اعظم استعفیٰ دے کر عوام کو فوری ریلیف دیں ارسلان خالد بٹ انہوں نے کہا کہ ظلم کی یہ حکومت نہیں چل سکتی خانیوال (محبوب احمد).تفصلات کے مطابق تحریک تحفظ پاکس....

محمد سلمان خالد صاحب بہت مبارک ہوحکومت پنجاب نے ڈسڑکٹ انفارمیشن آفیسر محمد سلمان خالد کو بطور ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشن ...
11/09/2021

محمد سلمان خالد صاحب بہت مبارک ہو
حکومت پنجاب نے ڈسڑکٹ انفارمیشن آفیسر محمد سلمان خالد کو بطور ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشن ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
#محبوب احمدبیوروچیف عوامی مطالبہ لاہور و تحصیل رپوٹر روزنامہ متعلم ملتان نظارت برانچ خانیوال

*الحمد اللہ آج اک اور اخبار جوائن کرلیا میں نے انشااللہ ظلم کے خلاف قلمی جہاد جارہی رہے گا انشااللہ* *محبوب احمدبیوروچیف...
08/09/2021

*الحمد اللہ آج اک اور اخبار جوائن کرلیا میں نے انشااللہ ظلم کے خلاف قلمی جہاد جارہی رہے گا انشااللہ* *محبوب احمدبیوروچیف عوامی مطالبہ لاہور و تحصیل رپوٹر روزنامہ متعلم ملتان خانیوال*

محبوب احمد بیوروچیف عوامی مطالبہ خانیوال
07/09/2021

محبوب احمد بیوروچیف عوامی مطالبہ خانیوال

26/07/2021
24/05/2020

💞“EID”💞

Is An Event When We Share..

Our Joys And Happiness With..

Our Special Ones...❤️

So On This Happy Event How..

I Can Forget My Special Ones...🥰🥰

Accept My Hearteous Regards...🤲🤲

And Congrats To U And Ur All Family Members..💞💞

At Home..🏘️

I Wish That This EID Will Bring Prosperity....🤲🤲

And Unity For U And Ur Family..❤️❤️

And Also For The Whole Muslim Community..💞💞

In All Over The World...❤️❤️

Happy
Eid-Ul-Fitar...

Regards..

#

میرے بس میں ہو تو ان  وڈیرں کی چمڑی ادھیڑ کر گوشت اور ہڈیاں شکاری کتوں کے آگے ڈال دوں۔عوام جاننا چاہتے ہیں کہ چیف جسٹس آ...
11/05/2020

میرے بس میں ہو تو ان وڈیرں کی چمڑی ادھیڑ کر گوشت اور ہڈیاں شکاری کتوں کے آگے ڈال دوں۔
عوام جاننا چاہتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان اس واقعے پر سوموٹو نوٹس کب لیں گے؟


منقول از وال
Atta Baie AKk

کیا سندھ کے فرعونوں کے لیئے بھی کوئی موسی' آئے گا؟

کنب کے نزدیک نواب وسان نامی علاقے میں چند روز پہلے ذوالفقار وسان ( پی پی کے منظور وسان ، نواب وسان کا چہیتا ) نے مسلح لوگوں کے ساتھ ایک گھر میں گھس کر رمشا نامی لڑکی کو اغوا کیا 😷
رمشا کی والدہ قرآن سر پر اٹھا کر منظور وسان اور نواب وسان کے پاس گئی اور بیٹی واپس لانے کے لیئے انکی منتیں کیں تو پانچ روز بعد رمشا واپس گھر پہنچ گئی لیکن پانچ روز اسکی عزت کا جنازہ نکالنے والے ذوالفقار وسان اور دیگر درندے آج پھر اسکے گھر میں گھسے اور اسکی والدہ کے سامنے اسے قتل کیا
۹ گولیاں لگنے کے باعث رمشا نے موقعے پر ہی دم توڑ دیا 😑 رمشا کی والدہ کا کہنا ہے کہ وسانوں کو خوف تھا کہ رمشا ان کے خلاف بیان دے گی ، وسانوں کے کہنے پر پولیس اس سارے معاملے کو غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

15/04/2020

*👈 پاکستان کی معشیت کا بیڑہ غرق اور آنے والے دنوں میں مزید کاروباری حالات خراب ہونے والے ہیں*

*👈 آج اگر پاکستان کی معشیت کا بیڑہ غرق ہوا ہے اسکے زمہ دار ہمارے کرپٹ سیاست دان اور چور اور لالچی میڈیا ہے*

*👈 ہمارے ملک کو کرپٹ ، چور ، مافیا ، والوں نے ختم کردیا ہے ملک کی لوٹی ہوئی دولت کب واپس آئی گی کب چوروں ، لوٹیروں کو پھانسی یا عمر قید کی سزا ہوگی یہ کسی کو معلوم نہیں ہے*

*👈 اسکا علاج یا حل اب ایک ہی ہے کہ فوج میں سے ایک ایسا ایماندار مخلص آئے جو راتوں رات سبکو جمع کرکے کرپٹ ، چوروں ، لوٹیروں کو پھانسی دے یا سڑکوں پر لاکر گولیاں مار دے۔*

24/03/2020

‏اپوزیشن کا مطالبہ ہےکہ لاک ڈاؤن کیا جائے لیکن عمران خان سوچ رہا ہے ان دیہاڑی دار لوگوں کے بارے میں
کیا اپکے خیال میں لاک ڈاؤن کرنا چاہیے ؟؟ yes ya no

خبریں اخبار کا ایک اور جاہلانہ کارنامہاحتجاج احتجاج احتجاجصحافیوں اور تنظیموں سے لاکھ تعلق ہوں لیکن ہم ہر اس تعلق کو جوت...
27/02/2020

خبریں اخبار کا ایک اور جاہلانہ کارنامہ

احتجاج احتجاج احتجاج
صحافیوں اور تنظیموں سے لاکھ تعلق ہوں لیکن ہم ہر اس تعلق کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں جو اہل بیت عظام کی گستاخی کرے...آل رسول سے بڑا تعلق ہمارے لیے کوئی نہیں!
خبریں گروپ اپنے جاہلانہ فعل پر معافی مانگے اور اعتراف غلطی کے ساتھ تردید شائع کرے!
روزنامہ خبریں گروپ اور اسکے ایڈیٹران رپورٹر بشمول ضیا شاہد میاں غفار اپنے ادارے کی اس جاہلانہ حرکت اور کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے معافی مانگے ۔اور اس کی وضاحت کیساتھ تردید بھی شائع کرے ۔
توہین اہلبیت میں کوئی دھونس یا لاپرواہی برداشت نہیں ہوگی۔۔
بطور مسلمان کوئی بھی شخص قطعی طور پر انبیاء اہل بیت کرام صحابہ اولیاء کی گستاخی قطعا برداشت نہیں کر سکتا!

*آج کےپیپرمیرا کالم*                                             محبوب احمد بیوروچیف عوامی مطالبہ لاہور و نمائندہ ایشن ن...
16/02/2020

*آج کےپیپرمیرا کالم* محبوب احمد بیوروچیف عوامی مطالبہ لاہور و نمائندہ ایشن نیوز ملتان خانیوال03026210117I Miss you Javed Bahi

لوگ جھوٹ بولتے تے نہیں تکھتے ڈسڑکٹ انفارمیشن کی جانب سے یہ پیکچر صدیوں پرانی ہے۔۔۔جب کل ہم نے حقائق اوپن کیے تو یہ سب گر...
16/02/2020

لوگ جھوٹ بولتے تے نہیں تکھتے

ڈسڑکٹ انفارمیشن کی جانب سے یہ پیکچر صدیوں پرانی ہے۔۔۔جب کل ہم نے حقائق اوپن کیے تو یہ سب گروپ چھوڑ کر بھاگ گئے۔۔جناب یہ بات میں واضع کردوں یہاں پر گروپ چھوڑنے سے ہمیں آپکی جانب سے کوئی افسوس نہیں ہے اور ہم نے کرنا ہے۔۔لیکن خدا کیلئے جھوٹے ہینڈ آؤٹ جاری مت کیا کرو۔۔۔کل ہم نے آپکو تھوڑا سا سچائی کا آئینہ دیکھایا اور غصہ کر گئے۔۔۔
بات کرتے ہو۔۔۔۔۔

روزانہ نئی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب لائیک اور کمنٹس شئیر کریںhttps://youtu.be/-1i96kkoWmM
06/01/2020

روزانہ نئی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب لائیک اور کمنٹس شئیر کریں

https://youtu.be/-1i96kkoWmM

آواز قاری عبدالعزیز

*ضروری اطلاع نہایت افسوس کیساتھ**خانیوال کے مشہورو معروف صحافی و کالم نگار بیوروچیف روزنامہ صداے وطن محمد جاوید اقبال خا...
24/12/2019

*ضروری اطلاع نہایت افسوس کیساتھ*

*خانیوال کے مشہورو معروف صحافی و کالم نگار بیوروچیف روزنامہ صداے وطن محمد جاوید اقبال خان کا انتقال ہو گیا ان کی رہائش 8 بلاک میں ہے نماز جنازہ کا بعد .میں بتایا جاے گا*

https://youtu.be/11xabQeZ9xk
16/12/2019

https://youtu.be/11xabQeZ9xk

روزانہ نئی معلوماتی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔

https://youtu.be/9EvWdmTAGe0(Visit of Multan with Pakistan Online)Subscribe and Like our channel.
08/12/2019

https://youtu.be/9EvWdmTAGe0
(Visit of Multan with Pakistan Online)
Subscribe and Like our channel.

Visit of Multan with Pakistan Online HD TV.

https://youtu.be/11xabQeZ9xkSubscribe our Channel for latest videos.
08/12/2019

https://youtu.be/11xabQeZ9xk
Subscribe our Channel for latest videos.

روزانہ نئی معلوماتی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔

https://youtu.be/yanF1ZxLie8Subscribe our channel for latest videos.
08/12/2019

https://youtu.be/yanF1ZxLie8
Subscribe our channel for latest videos.

ممبر جرنلسٹ رائٹس ایسوسی ایشن و سٹاف رپورٹر رائل نیوز لاہور کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون ٹو ون ملاقات

https://youtu.be/xSEdR7n-UJgSubscribe our Channel for daily amzaing videos.
08/12/2019

https://youtu.be/xSEdR7n-UJg
Subscribe our Channel for daily amzaing videos.

تانیہ ادروس کون ہیں۔ گوگل سے لاکھوں ڈالر کی نوکری کیون چھوڑی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں اور روزانہ مزید ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور بل کا ...

https://youtu.be/PJkmAJ3fxMo Subscribe our Channel for daily amazing Videos.
08/12/2019

https://youtu.be/PJkmAJ3fxMo
Subscribe our Channel for daily amazing Videos.

ہم وہ آخری لوگ ہیں۔ روزانہ دلچسپ معلوماتی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔ چینل بارے معلومات اور اپنے انٹرویو یا پراڈکٹ کی مشہوری کے لیے رابطہ ک...

https://youtu.be/xSEdR7n-UJg                                                                     (روزانہ معلوماتی ویڈیو ...
08/12/2019

https://youtu.be/xSEdR7n-UJg (روزانہ معلوماتی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں)

تانیہ ادروس کون ہیں۔ گوگل سے لاکھوں ڈالر کی نوکری کیون چھوڑی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں اور روزانہ مزید ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور بل کا ...

07/12/2019

ٹکرز

خانیوال : حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کی عملی مثال

خانیوال : ڈپٹی کمشنر نے اپنی دفتر سے باہر آکر بزرگ اور معذور شہری کے مسائل سنے

خانیوال: ڈپٹی کمشنر کی متعلقہ محکموں کو مسائل فوری ازالہ کرکے رپورٹ کے احکامات

خانیوال: ضلع کے عوام کے لئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں : ڈپٹی کمشنر

خانیوال: تمام افسران کو عوام کی شکایات کا فوری ازالہ کرنے کے احکا مات دئیے ہیں : آغاظہیر عباس شیرازی

لتان: ( ) پی ٹی آئی ورکرز حقوق گروپ کا اجلاس سرپرست اعلیٰ و چیئر مین نواب احسن خان بابر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ت...
06/12/2019

لتان: ( ) پی ٹی آئی ورکرز حقوق گروپ کا اجلاس سرپرست اعلیٰ و چیئر مین نواب احسن خان بابر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تنظیم سازی و دیگر امور کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں صدر ملک اقبال بوہنہ، جنرل سیکرٹری آصف پنوں بلوچ، چیئر مین کور کمیٹی سعید احمد بلوچ، سینئر وائس چیئر مین مہررضوان مہار، میاں ممتاز بھٹی، ملک منیر ساتھا، روزی خان پٹھان، ملک اشتیاق ڈمرا، سجاد علیزئی، اقبال ساتھا، ملک اکمل بوہنہ، ملک بلال ڈوگر، بلال اقبال، ملک مقبول آر ائیں ، صائم جٹ، ارسلان بلوچ، سرفراز سیال، باسط خان، چوہدری مدثر، عبدل حادی، آصف و دیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواب احسن خان بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی ورکرز حقوق گروپ نظریاتی کارکنوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے جو اپنے حقوق کی جنگ لڑنے میدان میں نکلا ہے کیونکہ کسی بھی سیاسی دور حکومت میں ورکرز کو حقوق پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیئے جاتے بلکہ ان کے حصول کے لئے عملی طور جدجہد کرنا پڑتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم تنظیم سازی کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور بہت جلد یونین کونسل کی سطح پر پی ٹی آئی ورکرز حقوق گروپ کی تنظیم سازی مکمل کر لی جائے گی ۔ صدر ملک اقبال بوہنہ، اور جنرل سیکرٹری آسف پنوں بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک تیزی سے معاشی مسائل سے باہر نکل رہا ہے اور امید کی کریں اس بات کی نوید دے رہی ہیں کہ جن وعدوں کا عمران خان نے الیکشن مہم کے دوران قوم سے اظہار کیا تھا اب وہ پوری قوت اور اپوزیشن کی جانب سے روڑے اٹکائے جانے کے باجود مکمل کرنے کی جانب رواں دواں ہیں ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 16دسمبر کو سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں ایک بھرپور تقریب منعقد کی جائے گی اور ان شہید بچوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا ۔ ۔ ۔

ملتان: پی ٹی آئی ورکرز حقوق گروپ کے اجلاس کی صدارت نواب احسن خان بابر کر رہے ہیں جبکہ ملک اقبال بوہنہ، آصف پنوں بلوچ سعید احمدبلوچ، مہر رضوان مہار،ں ممتاز بھٹی، ملک منیر ساتھا، روزی خان پٹھان، ملک اشتیاق ڈمرا، سجاد علیزئی، اقبال ساتھا، ملک اکمل بوہنہ، ملک بلال ڈوگر، بلال اقبال، ملک مقبول آر ائیں ، صائم جٹ، ارسلان بلوچ، سرفراز سیال، باسط خان، چوہدری مدثر، عبدل حادی، آصف و دیگر بھی اجلاس میں شریک ہیںلتان: ( ) پی ٹی آئی ورکرز حقوق گروپ کا اجلاس سرپرست اعلیٰ و چیئر مین نواب احسن خان بابر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تنظیم سازی و دیگر امور کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں صدر ملک اقبال بوہنہ، جنرل سیکرٹری آصف پنوں بلوچ، چیئر مین کور کمیٹی سعید احمد بلوچ، سینئر وائس چیئر مین مہررضوان مہار، میاں ممتاز بھٹی، ملک منیر ساتھا، روزی خان پٹھان، ملک اشتیاق ڈمرا، سجاد علیزئی، اقبال ساتھا، ملک اکمل بوہنہ، ملک بلال ڈوگر، بلال اقبال، ملک مقبول آر ائیں ، صائم جٹ، ارسلان بلوچ، سرفراز سیال، باسط خان، چوہدری مدثر، عبدل حادی، آصف و دیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواب احسن خان بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی ورکرز حقوق گروپ نظریاتی کارکنوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے جو اپنے حقوق کی جنگ لڑنے میدان میں نکلا ہے کیونکہ کسی بھی سیاسی دور حکومت میں ورکرز کو حقوق پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیئے جاتے بلکہ ان کے حصول کے لئے عملی طور جدجہد کرنا پڑتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم تنظیم سازی کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور بہت جلد یونین کونسل کی سطح پر پی ٹی آئی ورکرز حقوق گروپ کی تنظیم سازی مکمل کر لی جائے گی ۔ صدر ملک اقبال بوہنہ، اور جنرل سیکرٹری آسف پنوں بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک تیزی سے معاشی مسائل سے باہر نکل رہا ہے اور امید کی کریں اس بات کی نوید دے رہی ہیں کہ جن وعدوں کا عمران خان نے الیکشن مہم کے دوران قوم سے اظہار کیا تھا اب وہ پوری قوت اور اپوزیشن کی جانب سے روڑے اٹکائے جانے کے باجود مکمل کرنے کی جانب رواں دواں ہیں ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 16دسمبر کو سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں ایک بھرپور تقریب منعقد کی جائے گی اور ان شہید بچوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا ۔ ۔ ۔

ملتان: پی ٹی آئی ورکرز حقوق گروپ کے اجلاس کی صدارت نواب احسن خان بابر کر رہے ہیں جبکہ ملک اقبال بوہنہ، آصف پنوں بلوچ سعید احمدبلوچ، مہر رضوان مہار،ں ممتاز بھٹی، ملک منیر ساتھا، روزی خان پٹھان، ملک اشتیاق ڈمرا، سجاد علیزئی، اقبال ساتھا، ملک اکمل بوہنہ، ملک بلال ڈوگر، بلال اقبال، ملک مقبول آر ائیں ، صائم جٹ، ارسلان بلوچ، سرفراز سیال، باسط خان، چوہدری مدثر، عبدل حادی، آصف و دیگر بھی اجلاس میں شریک ہیں

05/12/2019

میاں چنوں: ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی تجاوزات مافیا کیخلاف گھرا مزید تنگ

میاں چنوں : اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا شہر میں مختلف بازاروں کا اچانک دورہ

ؐمیاں چنوں: اسسٹنٹ کمشنر نےتجاوزات پر جاری کام کا جائزہ لیا

میاں چنوں : تجاوزات کرنے والوں کو جیل جانا پڑے گا: اسسٹنٹ کمشنر

میاں چنوں: اسسٹنٹ کمشنر کی شہر کی دکانوں پر پرائس چیکنگ

میاں چنوں: زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کو بھاری جرمانے

ٹکرزخانیوال : ڈپٹی کمشر آغا ظہیر عباس شیرازی کا آر ایچ سی کچا کھوہ کا اچانک  دورہ خانیوال: ڈپٹی کمشنر کا ہسپتال میں طبی ...
05/12/2019

ٹکرز

خانیوال : ڈپٹی کمشر آغا ظہیر عباس شیرازی کا آر ایچ سی کچا کھوہ کا اچانک دورہ

خانیوال: ڈپٹی کمشنر کا ہسپتال میں طبی سہولتوں کی تفصیلی جائزہ

خانیوال: ڈپٹی نے ڈاکٹروں و عملہ کی حاضری اور ادویات کا سٹاک چیک کیا

خانیوال: ڈپٹی کمشنر نے مریضوں سے طبی سہولتوں بارے دریافت کیا

خانیوال: سرکاری ہسپتالوں میں سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ترجیح ہے : ڈپٹی کمشنر

خانیوال: فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی : ڈپٹی کمشنر

خانیوال: عادی کام چوروں کے لئے محکمہ صحت میں کوئی جگہ نہیں : آغا ظہیر عباس شیرازی

خانیوال ()آئی جی نیشنل ھائی ویز موٹرویز پولیس ،ڈی آئی جی سنٹرل زون احمد ارسلان ملک ،ایس پی سیکٹر کمانڈر ملتان ندیم اشرف ...
04/12/2019

خانیوال ()آئی جی نیشنل ھائی ویز موٹرویز پولیس ،ڈی آئی جی سنٹرل زون احمد ارسلان ملک ،ایس پی سیکٹر کمانڈر ملتان ندیم اشرف وڑائچ کے حکم پر بیٹ 18خانیوال ڈی ایس پی رانا سرفراز ناصر کی زیرنگرانی ھائی وے پر روڈ یوزرز خصوصی طور پر موٹر سائیکل سواروں کو بریفنگ کا سلسلہ جاری ھے ۔اس سلسلہ میں ایڈمن بیٹ کفائیت اللہ شاہ اور آپریشنل آفیسر شیخ محمد یونس کی جانب سے بیٹ کے مختلف ایریاز میں بریفنگ دی جاری ہیں۔موٹرسائیکل سواروں کو سختی سے ھدایت کی جاتی ھے کہ ہیلمٹ کا استعمال یعینی بنائیں سائیڈویو مرر کسی صورت بائیک سے مت اتاریں پیچھے بیٹھی سواری کی حفاظت یقینی بنائیں اور اسے بھی ہیلمٹ پہنائیں۔لین وائیلیشن کسی صورت برداشت نہ کی جائیگی ہمیشہ بائیں سائیڈ چلیں اور ہارڈ شولڈر کا استعمال کریں۔اور ہائی وے کو جوائن کرتے وقت احتیاطی تدابیر کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔مہم میں بیٹ ایریا میں تمام پٹرولنگ آفیسرز بڑھ چڑھ کر حصہ لے رھے ہیں اور اس سلسلہ میں موٹرسائیکل سواروں کو بریفنگ دی جارہی ھے۔

وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر برائے اسپیشل ایجوکیشن محمد اخلاق کے ہ...
04/12/2019

وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر برائے اسپیشل ایجوکیشن محمد اخلاق کے ہمراہ خصوصی افراد میں صحت انصاف کارڈز تقسیم کیے

خانیوال  (    )ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب و ریجنل پولیس آفیسرملتان کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال فیصل شہزاد ...
04/12/2019

خانیوال ( )ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب و ریجنل پولیس آفیسرملتان کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال فیصل شہزاد و ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر نعیم عباس کی زیرنگرانی ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس خانیوال کی ٹریفک ایجوکیشن و آگاہی مہم جاری ہے اس سلسلہ میں خانیوال شہر ایجوکیشن یونٹ نے سموگ کے بارے آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے اور شہریوں میں ماسک تقسیم کئے اور ممکنہ نقصانات اور ان سے بچاؤ بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔انچارج ایجوکیشن محمد لقمان وسیم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ھیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں،گاڑیوں کی بروقت ٹیونگ و آئل تبدیل کروائیں اور سائڈ ویو مرر (شیشہ) کا استعمال ضرورکریں،دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال مت کریں، اوورسپیڈنگ سے قطعی طور پر اجتناب کریں،ون ویلنگ سے گریز کریں اور ماسک لازمی استعمال کریں موٹر سائیکل پر ٹرپل سوار مت ھوں، روڈ پر کوئی مسئلہ ھو تو ٹریفک پولیس ھمہ وقت آپکی راہنمائی کے لئے موجود ہے (تصویر ہمراہ ہے)

خانیوال (        )ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کا اچانک اراضی ریکارڈ سنٹر اور تحصیل دفاتر کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے لینڈ...
04/12/2019

خانیوال ( )ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کا اچانک اراضی ریکارڈ سنٹر اور تحصیل دفاتر کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے لینڈ ریکارڈ سنٹر پر انتقالات و فردات کے اجراء کا پراسس چیک کیا انہوں نے سنٹر پر تعینات عملہ کی حاضری اورصفائی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر نے لینڈ ریکارڈ سنٹر پر فراہم کی جانیوالی سہولیات بارے سائلین سے دریا فت کیا انہوں نے اس موقع پر ہدایت کی کہ سنٹر عملہ سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آئے رشوت یا بد عنوانی بارے کو ئی شکایت ملی تو ذمہ دار کو نہیں چھوڑا جائے گااور انکے خلاف سخت محکمانہ ایکشن لیا جائے گا۔(تصویر ہمراہ ہے)

Address

Multaniwala
58155

Telephone

+923047861911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Online HD TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Online HD TV:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Multaniwala media companies

Show All