09/05/2022
حدیث شریف:
کسی مسلمان کو یہ حق نہیں کہ کسی چیز کی وصیت کرنا اس پر ضروری ہو پھر وہ دو راتیں بھی اس طرح گزارے کہ اسکی وصیت اسکے پاس لکھی ہوئی نہ ہو۔
بحوالہ: صحیح بخاری ، صحیح مسلم شریف۔
الحمدللہ ہماری نئی کتاب
اسلامی قانون وصیت مع جدید عدالتی نظائر و فتاویٰ جات" ایڈیشن 2022
شائع ہوگئی ہے🌺🌺🌺
الحمدللہ❤️🌺
کتاب کے چند اوراق پیش خدمت ہیں۔
Price #1200 Rs
Contact 03237282900
Whatsapp 03085504673