دنیا کی زیادہ تر خوراک چھوٹے پیمانے پر کام کرنے والے کاشتکار پیدا کرتے ہیں اس کے باوجود موسم کے بےرحم تھپیڑوں پر انکو چھوڑ دیا جاتا ہے جبکہ دی ایج گروپ اپنے کاشتکاروں کی خوشحالی کے لیۓ ہمیشہ سے ہی جدید زراعت کو فروغ دینے میں پیش پیش رہا ہے. ایسے چھوٹے کسان جب بھرپور فصل حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو بےاختیار خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں اور اپنے کاشتکاروں کو ایسی خوشیوں کے مواقع فراہم کرنا ہی دی ایج گروپ کا عزم ہے.
لگن سچی ہو تو عزم و ہمت کی داستان رقم کرنا چنداں مشکل نہیں ہوتا۔ ہمارے اردگرد کامیابی کی ایسی سینکڑوں داستانیں موجود ہیں لیکن کسانوں کی خوشحالی کا عزم لیۓ نت نئی داستانیں رقم کرنے میں دی ایج گروپ ایک خاص مقام کا حامل ہے جو گزشتہ 2 دہائیوں سے اپنے زرعی ماہرین کی بدولت نیک نیتی،لگن اور جذبے سے کاشتکاروں کی بہتری اور انہیں جدید زراعت سے روشناس کروانے میں پوری تندہی سے مصروف عمل ہے۔ دی ایج گروپ کامیابی کے اس سفر کو کاشتکاروں کی خوشحالی کی منزل تک لیجانے میں ضرور کامیاب ہو گا۔ انشااللہ
Here is the proud and enthusiastic moment before COVID19 pandemic when The Edge Group used to sponsor the public gatherings like JEETO PAKISTAN SHOW. We pray that Allah Almighty save us from all diseases so that we may gather again to celebrate the joys of happiness. Aameen
گورنر پنجاب جناب چوہدری محمد سرور صاحب شعبہ زراعت میں جدید انقلابی تبدیلیاں متعارف کروانے پر دی ایج گروپ کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔
فصل کی شاندار بڑهوتری ہی كسان کی خوشحالی کی ضامن ہے۔ دی ایج گروپ کی سولو کیئر کا زمین کی تیاری کے وقت استعمال فصل میں ایک نئی جان ڈال دیتا ہے اور نتیجتاً شاندار فصل کی بدولت كسان کی خوشحالی کا نیا باب کھلتا ہے۔ دی ایج گروپ کی سولو کیئر كسان کی خوشحالی کی بہترین ضامن