حقیقی آزادی تحریک الیکشن 2023

حقیقی آزادی تحریک الیکشن 2023 PTi Punjab Official

22/05/2024

لاھور ملتان فیصل آباد بہاولپور پی ٹی آئی انڈین دہشگردوں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم جاری سوشل میڈیا کے مجاہدو ڈر تو نہیں گئے 🔥

19/05/2024

پنجاب کے کسانوں کیلئے مزید مشکلات، پنجاب حکومت نے صوبے سے گندم لیجانے پر چیک پوسٹ لگا دی ، کے پی حکومت پنجاب سے گندم 3900 روپے فی من خرید رہی تھی ، جاری نوٹیفکیشن میں سیکریٹری فوڈ کی جانب سے اہم شاہراہوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، گندم اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اہل افسران کو ذمہ داری سونپنے کی بھی ہدایت کی فتنہ عورت خود بھی نہیں لے رہی کسان کی گندم بکنے بھی نہیں دے رہی

03/05/2024

تین مئی سے 9 مئی تک روزہ رکھنے والا آخرت میں حاجی صاحب کا پڑوسی ہوگا۔۔
فقہ کمپنیہ

09/04/2024

9 اپریل 2022 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن اس دن کرپٹ جرنیلوں نے پاکستان پر ڈاکیٹ سزا یافتہ مجرم ہم پر مسلط کئے

10/03/2024

آج خاتون اول کپڑے پہن کر غسل کر رہی ہیں تو اسکی وجہ ہمارا نظام ہے جو مکمل ننگا ہوچکا ھے

09/03/2024

‏ترجیحات ،
پنجاب میں مریم نواز صاحبہ کے نامزد ہوتے ہی عمران ریاض خان صاحب کو گرفتار کر لیا گیا
شہباز شریف کے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی اسد طور کو گرفتار کر لیا گیا
حکومت بنتے ہی سب سے پہلے عوام کے لیے کچھ کرنے سے پہلے حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطل کروائے گئے،
پنجاب اور وفاق میں عوام پر پر امن احتجاج کے دروازے بند کر دیے گئے،
دوسری طرف کے پی کے حکومت نے ہیلتھ کارڈ بحال کردیا،
لنگر خانے کھل گئے، رمضان دستر خواں شروع ہورہے ہیں
کرپشن ختم کرنے کے عزم کا اظہار ہوا،
سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم ہوا،
اپوزیشن کو جلسوں کی کھلے عام اجازت دی گئی،
میڈیا کو کھل کر مسائل کی نشاندہی کا کہا گیا
پیپلزپارٹی نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے زرداری کو صدر بنوا لیا،
کرپشن، لوٹ مار اور تباہی کا سفر وہیں سے شروع ہو رہا ہے جہاں رکا تھا

09/03/2024

صحافی کے سوال پر پی ٹی آئی کے ایم این اے کا جواب سنیں سن کر مزہ آجائے گا










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈



29/02/2024

پاکستان 45 میں نہیں 47 میں بنا تھا اس لئے فارم 47 کے فیصلے درست مانے جائیں گے
#منشی

11/02/2024

‏دو دن سے پی ٹی آئی ارکان کو آر او آفس داخل نہیں ہونے دیا گیا،
لیکن الزام ہے کہ یہ 9 مئی کو کورکمانڈر ہاوس داخل ہوئے اور جلا دیا
جی ہاں قوم بے وقوف ھے

07/02/2024

جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو ڈٹ جاؤ مولا حسین کے انکار کی طرح،
انشاءاللہ ظلم کا بدلہ ووٹ سے 💯

07/02/2024

السلام علیکم
اٹھو نوجوانوں آج کا دن غدار مافیاز سے چھٹکارے کا دن ھے اٹھو اور اپنے پولنگ سٹیشن کا رخ کرو
اللّٰہ اور اسکے محبوب کی مدد ہمارے ساتھ ھے

06/02/2024

سلطنت عمرانیہ قائم ہونے میں صرف 58 گھنٹے باقی اپنے ووٹ کی حفاظت کریں تب تک گھروں میں نہ جائیں جب تک فائنل رزلٹ نہ آجائیں

06/02/2024

چھوٹے چھوٹے ذاتی مفاد کی خاطر کوفی مت بنیں ووٹ بے گناہ قیدی اور امت مسلماں کے عظیم لیڈر عمران خان کو امانت سمجھ کر دیں اور اپنے حسینی ہونے کا ثبوت دیں

منڈی بہاؤالدین پی پی 41 کے متحرک رکن افضال قادری (جانو چک) کے گھر پولیس کا چھاپہ افضال نہ ملنے پر اُن کے والد کو اُٹھا ک...
06/02/2024

منڈی بہاؤالدین پی پی 41 کے متحرک رکن افضال قادری (جانو چک) کے گھر پولیس کا چھاپہ افضال نہ ملنے پر اُن کے والد کو اُٹھا کر لے گے 4 دن سے بزرگ شہری پر تشدد ظلم کرتے رہے آج تھانہ پاہڑیانوالی میں انکی آج ڈیتھ ہو گئی پاکستان کا نظام اس حد تک گر جائے گا سوچا نہیں تھا

05/02/2024

صرف 13 گھنٹے میں 14 لاکھ سے زیادہ فیس بک اکاؤنٹ نے پی ٹی آئی کے جھنڈے لگائے
The power of Social Media 🔥

04/02/2024

ہم آج شام 7 بجے پورے سوشل میڈیا پر PTI کا جھنڈا DP پر لگانے کی مہم چلا رہے ہیں سب تیار رہیں فیس بک لال ہونے والی ہے

04/02/2024

بغاوت ہمیشہ اصول پسند لوگ کرتے ہیں
مفاد پرست لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی میں زندگی گزار دیتے ہیں

04/02/2024

سوشل میڈیا ان کے لیے نمرود والا مچھر ہے جو انکے کان کی بجائے کہیں اور گھسا ہوا ھے🔥

Address

Shujabad
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حقیقی آزادی تحریک الیکشن 2023 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category