Ahmad raza attari

Ahmad raza attari KIDS MADNI CHNAL

سچ بتائیے گا ۔جتنی آپ کی عمر ہے اس پورے عرصے میں کبھی سنا یا دیکھا کہ اتنے سارے لوگ اپنی ساری مصروفیات کو ترک کر کے اپنے...
10/03/2024

سچ بتائیے گا ۔
جتنی آپ کی عمر ہے اس پورے عرصے میں کبھی سنا یا دیکھا کہ اتنے سارے لوگ اپنی ساری مصروفیات کو ترک کر کے اپنے شہر میں بھی نہیں پاکستان کے دوسرے کونے میں یعنی کراچی میں ایک ماہ کا اعتکاف کرنے جاتے ہوں ۔اگر نہیں تو پھر کہیے
دعوت اسلامی زندہ باد ۔

جلد آمد رمضان ہے واٹس ایپ گروپ 👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/JrjhDgMeAsfE1XPZ7LhCtN

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن ال...
10/03/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین








Ahmad Raza Attari

جلد آمد رمضان ہے واٹس ایپ گروپ 👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/JrjhDgMeAsfE1XPZ7LhCtN

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن ال...
10/03/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









Ahmad Raza Attari

جلد آمد رمضان ہے واٹس ایپ گروپ 👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/JrjhDgMeAsfE1XPZ7LhCtN

07/03/2024

بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے

بلا لو پھر مجھے اے شاہ بحر و بر مدینے میں
میں پھر روتا ہوا اؤں تیرے در پر مدینے میں

دعا کرو ان مجاہدین کے لئے جو میدان میں ہیں نہ کہ گھر بیٹھ کر فرشتوں یا ابابیل کا انتظار کرو کیونکہ مسلمان پونے دو ارب ہے...
05/03/2024

دعا کرو ان مجاہدین کے لئے جو میدان میں ہیں نہ کہ گھر بیٹھ کر فرشتوں یا ابابیل کا انتظار کرو کیونکہ مسلمان پونے دو ارب ہے جبکہ یہودی ڈیڑھ کروڑ یہ نا ہو ابابیل ہم پر ہی پتھر برسانا شروع کردے

آخری دیدار شیخ الحدیث والتفسیر مفتی گل احمد عتیقی صاحب نور اللّٰه مرقدہ 56 سال دین پڑھایانورانی چہرے کے مالک آواز اور لہ...
05/03/2024

آخری دیدار شیخ الحدیث والتفسیر مفتی گل احمد عتیقی صاحب نور اللّٰه مرقدہ 56 سال دین پڑھایا
نورانی چہرے کے مالک آواز اور لہجہ بھی جوانوں جیسا 85 برس عمر اور 44 مرتبہ بخاری شریف پڑھانے والے ولی کامل❤️❤️❤️
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻

رمضان المبارک کی بابرکت سعاتیں گزارنے کئیے اس واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں جلد آمد رمضان
https://chat.whatsapp.com/JrjhDgMeAsfE1XPZ7LhCtN

آنلائن قرآن مجید پڑھنے کے لئے واٹس ایپ پر رابط کریں03062874201
02/03/2024

آنلائن قرآن مجید پڑھنے کے لئے واٹس ایپ پر رابط کریں

03062874201

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبر...
28/02/2024

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑه کہ راہ راست پہ آجائے۔

عطاری برادرز واٹس ایپ گروپ 👇👇

https://chat.whatsapp.com/JrjhDgMeAsfE1XPZ7LhCtN

24/02/2024

چند دنوں بعد وہ مہینہ آنے والا ہے جب دکاندار 50 کی چیز 100 میں دے کر تیزی سے مسجد کی طرف بھاگیں گے کہ کہیں نماز قضاء نہ ہو جائے

امت مسلمہ اور قرآن و حدیث کا متفقہ فیصلہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آ سکتاتاریخ اس بات پر گوا...
23/02/2024

امت مسلمہ اور قرآن و حدیث کا متفقہ فیصلہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آ سکتا

تاریخ اس بات پر گواہ کہ جب آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس کی بات آئی تو یہی قوم جو عمل میں بظاھر کمزور ہے مگر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس پر اپنی جان دینے کے لئیے تیار ہو جاتی ہے مگر آقا کے ناموس پر ایک انچ بھی نہیں آنے دیتے

محمد مصطفی سب سے آخری نبی
احمد مجتبیٰ سب سے آخری نبی
آمنہ کا لاڈلا سب سے آخری نبی

عطاری برادرز واٹس ایپ گروپ 👇👇

https://chat.whatsapp.com/JrjhDgMeAsfE1XPZ7LhCtN

21/02/2024

‏میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں۔

یہ صاحب رکشہ ڈرائیور نہیں بلکہ ایک ڈاکٹر ہیںایک دن تجربے کے لئے اپنے شہر میں ڈرائیور بن کر رکشہ چلایا اور بمشکل 500 روپے...
21/02/2024

یہ صاحب رکشہ ڈرائیور نہیں بلکہ ایک ڈاکٹر ہیں

ایک دن تجربے کے لئے اپنے شہر میں ڈرائیور بن کر رکشہ چلایا اور بمشکل 500 روپے ہی کماسکے

خُود تجربہ کیا تو احساس ہوا کہ ایک مزدور دن بھر سخت محنت مُشقت کرکے 500 روپے دہاڑی کما پاتا ھے اور ہم ڈاکٹر صرف ایک پرچی لکھنے کے ہزار سو سے پندرہ سو روپے وصول کرتے ہیں

اُنہوں نے اُسی دن فیصلہ کیا کہ وہ آئندہ اپنی فیس صرف 100 روپے لیں گے

معاشرے کا ایک اور روشن چہرہ....!!🌹

عطاری برادرز واٹس ایپ گروپ 👇👇

https://chat.whatsapp.com/JrjhDgMeAsfE1XPZ7LhCtN

05/01/2023

عطار کی چوکھٹ کا نوکر عطار کی نسبت والا ہوں

05/01/2023

Address

Multan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+3238626874

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad raza attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category