Jam News HD Official

Jam News HD Official media

19/10/2022

تھانہ سٹی کہروڑپکا پولیس کی اہم کاروائی، چند گھنٹوں میں شہری کو فائر مارنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات ۔۔۔

14/10/2022

خانیوال سفاکیت کا واقعہ 8 سالہ بچہ مبینہ بدفعلی کے بعد قتل تفصیلات ۔۔۔۔

17/09/2022

لودھراں:ڈی پی او محمد کاشف اسلم کا کہروڑپکا میں چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا تفصیلات ۔۔۔

07/09/2022

لودھراں ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار راجہ کی پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ تفصیلات ۔۔۔۔۔۔۔

19/08/2022

خانیوال قبرستان میں بارش اور نالیوں کا گندہ پانی داخل ہوگیانالیوں اور بارش کاگندہ پانی کے داخل ہونے سے تفصیلات ۔۔۔

17/08/2022

دنیا پور ایجوکیشن یونٹ ٹیم کی طرف سے وکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ دنیاپور لودھراں میں لیکچر دیا گیا تفصیلات ۔۔۔۔

11/08/2022

خانیوال کی تاجر برادری سڑکوں پر نکل آئے، روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا تفصیلات ۔۔۔۔

10/06/2022

لودھراں آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون تفصیلات۔۔۔۔۔

06/06/2022

لودھراں ڈی پی او عبدالروف بابر کی ڈی پی او آفس میں نمبردران سے میٹنگ تفصیلات۔۔۔۔۔۔

21/04/2022

لودھراں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالرؤف بابر کی پولیس آفس میں ضلع بھر کے افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ تفصیلات۔۔۔

20/04/2022

لودھراں یوم شہادت حضرت علیؓ 21 رمضان پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل تفصیلات۔۔۔۔۔۔۔

15/04/2022

لودھراں پولیس کی کاروائیاں،23جرائم پیشہ افراد گرفتار 08 عدالتی مفرور بھی گرفتار کئے تفصیلات۔۔۔۔۔

15/04/2022

لودھراں مسیحی برادری کا تحفظ اور انکی مذہبی رسومات کا پرامن انعقاد ہماری ذمہ داری ہے ڈی پی او۔ تفصیلات ۔۔۔

08/04/2022

ڈیولپمنٹ اینڈ امپاورمنٹ آرگنائزیشن فار آل رجسٹرڈ کے زیر اہتمام رمضان افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا تفصیلات ۔۔۔۔

08/04/2022

لودھراں پولیس کی کاروائیاں،11جرائم پیشہ افراد گرفتار تفصیلات۔۔۔۔۔۔

06/04/2022

تحریک لبیک پاکستان کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کے لیے الیکشن کمپین شروع کر دی تفصیلات ۔۔۔۔۔۔

05/04/2022

کہروڑپکا ڈی پی او عبدالروف بابر کا کہروڑپکا رمضان بازار کا دورہ تفصیلات۔۔۔۔۔

04/04/2022

تحریک لبیک پاکستان ضلع لودھراں کے ناظم نشرو اشاعت حافظ محمد ناصر اور ناظم خدمت خلق قاری لقمان کا حلقہ پی پی 228 کا ہنگامی دورہ تفصیلات۔۔۔۔۔۔۔

04/04/2022

لودھراں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالروف بابر کی سربراہی میں کرائم میٹنگ تفصیلات۔۔۔۔۔

25/03/2022

ڈی پی او عبدالروف بابر کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مسعود الحق کی یونین کونسل سمرا میں کھلی کچہری تفصیلات۔۔۔۔۔

24/03/2022

لودھراں پولیس کی کاروائیاں،14جرائم پیشہ افراد گرفتار کاروائی کے دوران 02اشتہاری بھی گرفتار کئے تفصیلات۔۔۔۔۔

21/03/2022

لودھراں تھانہ صدر لودھراں کی کاروائی، تیزاب پھینکنے کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار تفصیلات۔۔۔۔

21/03/2022

کہروڑپکا ایس ایچ او تھانہ سٹی کہروڑپکا محمد رئیس علی کی بروقت کارروائی، بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار تفصیلات۔۔۔۔

17/03/2022

لودھراں شب برات کے موقع پر ضلعی پولیس کی جانب سے سکیورٹی پلان جاری ضلع بھر کی مساجد میں شب برات پر 30 پروگرام کا انعقاد ہوگا تفصیلات۔۔۔۔

15/03/2022

لودھراں پولیس کی کاروائیاں،09جرائم پیشہ افراد گرفتار
کاروائیوں کے دوران 02اشتہاری اور 01 ٹارگٹ ایفنڈر بھی گرفتار کئے تفصیلات۔۔۔۔۔

14/03/2022

لودھراں کلچر ڈے منانے کیلئے لودھراں پولیس نے رنگ جما دیے پولیس کے ڈی پی او سمیت تمام افسران ثقافتی رنگ میں رنگ گئے تفصیلات۔۔۔

14/03/2022

لودھراں آئی جی پنجاب کی ہدایت پر جاوید اسلام شہید پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

13/03/2022

کہروڑ پکا تحریک لبیک پاکستان ضلعی عہدے داروں کی میٹنگ تفصیلات۔۔۔۔

13/03/2022

احمد پور شرقیہ احساس کفالت سنٹر میں بزرگ خواتین کو ڈنڈے مارنے کی ویڈیو منظر عام پر آگی تفصیلات۔۔۔۔

13/03/2022

ایس ایچ او سٹی کہروڑپکا رئیس علی کا جامع مسجد میں تاجروں اور شہریوں سے خطاب تفصیلات۔۔۔

12/03/2022

لودھراں پولیس کی کاروائیاں،07جرائم پیشہ افراد گرفتار
گرفتار ملزمان سے 02کلو281 گرام چرس برآمد تفصیلات۔۔۔

12/03/2022

لودھراں ڈی پی او آفس لودھراں میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری تفصیلات۔۔۔۔

12/03/2022

لودھراں ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شعیب علی نے گورنمنٹ پرائمری سکول پپلی والاکا اچانک دورہ کیا تفصیلات۔۔۔

12/03/2022

لودھراں بیٹی کی عظمت اور قانون کی بالادستی کیلئے ڈی پی او عبدالرؤف کا احسن اقدام تفصیلات

Address

Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam News HD Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jam News HD Official:

Videos

Share