ضلع مہمند۔ جمعیت علمائے اسلام کلین سویپ کریگا۔ دن بدن مشران و عوام کے شمولیت جے یو آئی کے قائدین پر اعتماد کا مظہر ہے۔ مہمند کے عوام انفرادی نہیں اجتماعی کاموں کا خواہشمند ہے۔ٹرانسفارمر و تبدیلی کے نام سےعوام کومزید دھوکہ نہیں دی سکتے ۔غازی بیگ کے عوام آسلام پسند ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار غازی بیگ کے مقام ملک نوروز خان کے حجرے میں گرینڈ شمولیتی تقریب سے جے یو آئی مہمند کے امیر مولانا محمد عارف حقانی ، مفتی طاہر اللہ درویش ، ارشد بختیار ، سابقہ سینیٹر حافظ رشید احمد ، تحصیل ناظمین حافظ تاج ولی، مولانا بسم اللہ جان رحیمی ، مولانا عبد الغفار ، ملک نوروز خان،مولانا سمیع اللہ ، طلحہ فقیر، میاں احسان اللہ ، سابقہ ڈپٹی کمشنر بختیار خان، مولانا حنیف زمان،مولانا گلاب نور ، ڈاکٹر حیات ، ملک سلیم سردار،مولانا زرین، مفتی سردار ودیگر نے کہا کہ مہمند میں جمعیت علمائے اسلام کا گڑھ ہے۔آئندہ الیکشن میں کارکردگی کے بنیاد پر ضلع کے تمام نشستوں پرکلین سویپ کریگا۔ کیونکہ جمیعت کےقائدین نے ہر اجتماعی مسلے میں صف اول کا کردار ادا کیا ہے ۔ اور انشاء اللہ اس بار عوام نہ ٹرانسفارمر اور نہ تبدیلی کے نام سے دھوکہ کھائے گی۔ یہاں کے اجتماعی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے ۔ کیونکہ جمعیت علمائے اسلام ہر جابر قوت کے سامنے
ضلع مہمند تحصیل خویزئی بائیزئی خاپخ روڈ زیادہ گرد آلود اور ٹیکہ دار کی غلفت کے سبب سے پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے لوگوں میں مختلف بیماریاں جیسے زکام،پلو اور بخار پھیلنے کا اندیشہ
تبسم کا اس حوالے سےخصوصی شارٹ کلپ
اور ضلعی انتظامیہ سے پوری طور پر ایکشن لینے کا مطالبہ
مہمند: سیاسی مخالفین نے میرے بیان کو توڑ مروڑ کر غلط رنگ دیدیا ہے. کاروان رحمان کے حاجی اختر شاہ کا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو جواب اور مناظرے کا چیلنج
ضلع مہمند تحصیل بائیزئی اتمرخیل کے نامی گرامی خاندان کے ملک داور خان کے بیٹے ایوب خان اور نواسہ قاری سہل ولد نسیم خان کے شادی کے تقریب
ضلع مہمند تحصیل بائیزئی اتمرخیل سے تعلق رکھنے والے ضلع پشاور ناگمان میں مقیم ملک داور خان کے بیٹے ایوب خان اور اس کے نواسہ قاری سہل ولد نسیم خان کے شادی کے تقریب کا انعقاد ہوا
تقریب میں سیاسی سماجی فلاحی اور کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
نامی گرامی شخصیت ملک فریدون مہمند ملک سلطان اتمرخیل نواب ذاد ملک نادرمنان حاجی طاہر اکبر خان ڈی ایس پی ایاز خان ملک عبدالولی خان کے علاوہ دیگر سماجی فلاحی اور کاروباری لوگوں کی شرکت اور ملک داور خان کو مبارک باد پیش کی
ضلع مہمند
قبائلی ضلع مہمند میں کمشنر پشاور محمد
زبیر خان نے فیتہ کاٹ کر مہمند کرکٹ گراؤنڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا. حلیمزئے مار خور مہمند ٹی-10 لیگ کے فاتح ٹیم قرار. مہمند ٹی ٹین کرکٹ ٹورنمنٹ کے فائنل میچ میں حلیمزئے مارخور نے پڑانگ غار الیون کو 18 رنز سے شکست دیکر لیگ کے چمپئین ٹیم قرار پائی.
فائنل میچ میں کھلاڑیوں نے چھکوں اور چوکوں سے تماشائیوں کا خون گرمایا جبکہ مہمند کرکٹ گراؤنڈ کے کھلی اور پرسکون فضا میں بچے، بوڑھے اور نوجوان کانٹے دار مقابلے سے محضوظ ہوئیں.فائنل سرمنی میں کمشنر پشاور محمد زبیر خان، ڈپٹی کمشنر مہمند،کمانڈنٹ مہمند رائفلز نے بطور مہمانانِ خصوصی شرکت کی اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے.
تفصیلات کے مطابق اج مہمند کرکٹ گراؤنڈ پر مہمند ٹی-10 لیگ کے فائنل میچ حلیمزئے مارخور اور پڑانگ غار الیون کے مابین کھیلا گیا. جس میں حلیمزئے مارخور نے پہلے کھیلتے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 10 اوورز میں 89 رنز بنائے اور پڑانگ غار الیون کو جیت کے لئے 90 رنز کا اسان ٹارگٹ دیا.جواب میں پڑانگ غار الیون کے اوپنرز پہلے ہی اوور میں لڑکھڑا گئے اور وکٹ گنوانے کے بعد بیلنس برقرار نہ رکھ سکیں.اور 18 رنز سے فائنل میچ ہار گئے. مہمند کرکٹ لیگ کے فائنل میچ میں علاقائی عمائدین،نوجوانان،مہمند ا
ضلع مہمند تحصیل پنڈیالی دانشکول بازار میں فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام سڑک پر کام کے بندش کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ
مظاہرہ میں کنحاف خان قاری نیاز بادشاہ حاجی نوشیر خان نیاز محمد و دیگر کے اظہار خیال
میر اویس رحمان مہمند کا ضلع مہمند قبائلی انٹرنیشنل معیار کا سب سے بڑے کرکٹ گراؤنڈ شگئ گرونڈ کا دورہ
معروف فلاحی و کاروباری شخصیت میراویس مہمند کے دست تعاون سے چاندہ کرکٹ گراؤنڈ کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔
میراویس مہمند کو ایم سی اے کا پیٹرن انچیف مقرر کیا گیا اور ان کا شاندار استقبال کیاگیا.
کھلاڑیوں نے ان پر پھول نچاور کیے، ہار پہنائے اور ایم سی اے والوں نے قبائلی روایتی پگڑی پہنائی.
ضلع مہمند کے ہیڈ کوارٹر غلنئ سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر تحصیل حلیمزئی چاندہ بازار کے مقام پر واقع اس خوبصورت گراؤنڈ میں بہترین میراویس کرکٹ اکیڈمی کا معائنہ کیا گیا
مہمند کرکٹ ایسوسی ایشن کی درخواست پر الحامد منرلز کے ایم ڈی، فلاحی وسماجی کارکن میراویس مہمند نے 70
لاکھ روپے کی لاگت سے اِس گروانڈ کا کام مکمل کرکے پورے گراونڈ پر معیاری گھاس لگایا.
تحصیل حلیمزئ میں شاندار گراؤنڈ بننے سے شائقینِ کرکٹ، کھلاڑیوں اور عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
جے یو آئی مہمند کے امیر مفتی عارف حقانی، پی ٹی آئی کے سجاد مومند، شاعر و ادیب غزل مومند، ملک جھانزیب، سعید خان صافی اور ملک نوراللہ سمیت دیگر مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نےکرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے حوصلہ افزائی کیلۓ میراویس مہمند کی خدمات کو شاندار الفاظ س
فخر مہمند میراویس رحمان مہمند تم داد کے مستحق ہو جناب
آپ کے مہمند قوم کے نوجوانان یتموں غربیوں صحافیوں اور ہر طبقہ کے لیے لوگوں کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھا جاے گا
آپ نے مہمند پرس کلب کے صحافیوں کے لیے سولرئزئشن اور دیگر سامان
آپ نے سخت گرمی میں جیل کے لیے سولرئزیشن اور غریبوں یتموں اور بے سہاروں کے لیے مختلف قسم کے ایکٹویٹیز
میراویس رحمان مومند نے Covd19 میں 5000 ہزار خاندانوں کو فوڈ پییکچیز
ضلع مہمند کرکٹ سے وابستہ نوجوانوں کی بڑی خواہش ایک معیاری گراونڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی تھی جو میراویس کوششوں سے پوری ہوئی
آج جو شگئ کرکٹ گراونڈ میں ضلع مہمند کے نوجوانوں کیلئے خوبصورت اور معیاری گراونڈ موجود ہے اسکے پیچھے سخت محنت اور ایک خواب تھی جو میراویس مہمند نے دیکھی تھی بہت مشکلات اور تنقید کے باوجود میراویس مہمند نے ہمت نہیں ہاری اور اپنے مقصد یعنی شگئ کرکٹ گراونڈ کو خوبصورت انداز میں تعمیر کرنے میں کامیاب ہوگئے
آج شگئ کرکٹ گراونڈ میں جو رونقیں بحال ہے نوجوان کھیل سے لطف اندوز ہورہے ہیں یہ میراویس مہمند کی انتھک محنت ذاتی خرچ اور مہمند کے نوجوانوں سے وہ محبت ہے جو میراویس نے انسے وعدہ کیا تھا کہ میں آپکو گراونڈ اور انٹرنیشنل معیار کی کرکٹ اکیڈمی دونگا وہ پورا کیا
ویلڈن ویلڈن ویلڈن میراویس رحم
ضلع مہمند تحصیل خویزو مزرینہ میں وی سی چیرمین ملک حافظ ابراھیم کے والدین قومی مشر ملک نوراجان خویزے کے بیٹا ملک منصور نے عمرہ کی سعادت حاصل کی
تقریب میں جی یو آئی کے ضلعی امیر مولانا محمد عارف حقانی اپر مہمند کے میئر حافظ تاج ولی خان میئر خویزی بائیزئی مولانا بسم اللہ جانرحیمی ڈاکٹر حیات خان ایس ایچ او شیر زمین خان کے علاوہ قبائلی مشران ملکان سیاسی سماجی اور کاروباری لوگوں کی شرکت
وی سی چیرمین ملک حافظ ابراھیم ملک نورا جان کو مبارک باد پیش کیا
ضلع مہمند تحصیل خویزو میں مہمند قومی حجرہ کے تنظیم کا قیام
30 غریبوں اور یتموں خاندانوں میں فوڈ پیکیج تقسیم
تفصلات کے مطابق ضلع مہمند تحصیل خویزو ملک نیک محمد کے حجرہ میں مہمند قومی حجرہ کے جانب سے فوڈ پیکیج تقسیم اس موقع پر ملک نیک محمد حاجی فدا محمد ایاز خان صابر خان بھی موجود تھیں
انہوں نے کہا کہ تنظیم کا قیام علاقے میں غربت کا خاتمہ اور دیگر مسائل پر توجو دینے کے بنایا گیا
ضلع مہمند تحصیل حلیمزی طوفانی بارش کی وجہ سے متاثرہ راستوں پر ٹی ایم اے کی جانب سے کام جاری۔
قبائلی ضلع مہمند میں شدید طوفانی بارش کی وجہ سیلابی ریلہ۔ایک موٹر کار اپنے ساتھ بہہ گئے۔غیبے چوک میں دس گھروں کو سیلابی ریلہ داخل ہوگئے۔ جس کی وجہ سے گھروں کو شدید نقصان فوری طور پر ہمارے ساتھ مالی مدد کی جائے۔ صوبائی حکومت کے طرف سے فنڈ نہ ہونے کی وجہ بعض متاثرین کو اب تک امداد نہیں ملا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب حلیمزی میں شدید طوفانی بارش کی وجہ سے رحمت نامی ٹیکسی ڈرائیور کا گاڑی سیلابی ریلہ میں بہہ گئے۔رحمت خان نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے بار بار ریسکیو 1122 کو کال کی مگر ایک کلومیٹر فاصلے کے باجود بھی وہ چالیس منٹ بعد اگئے۔جب ان کی گاڑی آگئے تو بہانے بنا کر احر کار میری گاڑی پانی میں ڈوب کر سیلابی ریلہ ساتھ لے گئے۔ہم نے قسط وار غربت میں گاڑی خریدی تھی۔جس پر آٹھ بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ مگر وہ ریسکیو 1122 کے غفلت کی وجہ سے پانی میں ڈوب گئے۔جبکہ حلیمزی غیبے چوک میں فیروز عالم کے گھر سمیت 10 گھروں میں سیلابی ریلہ داخل ہوگیا۔جس سے گھروں کو شدید نقصان پہنچا۔اس موقع پر ناظم اعلیٰ اپر مہمند حافظ تاج ولی و دیگر نے کہا کہ پی کے ایچ اے اور گورسل رود بںانے کی وجہ سے پانی ہم پر آگئے۔مگر انتظامیہ کوئی اقدامات نہیں اٹھاتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف محمد قمر نے کہا کہ صوبائی حکومت کے طرف سے فنڈز کی کمی
.دہ خویزئی جرگہ👇👇
ضلع مہمند خویزی میں بنیادی حقوق کے حوالے سے مہمند خویزی جرگہ کے زیر اہتمام آٹا بازار میں قومی جرگہ کا انعقاد ۔ جرگہ میں پاک افغان سرحد گورسل بارڈر کھولنا ، سکول ، ہسپتالوں کے حالت بہتر بنانا ، خویزی گریڈسٹیشن کے بجلی کی فراہمی مقامی نوجوانوں کو بھرتی کرنا گورسل سڑک کے تعمیر کرنا ودیگر انسانی بنیادی حقوق کیلئے اتفاق و اتحاد پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ملک نعمان فقیر، ناظم اعلیٰ تنگی فیاض سالار، صدر بخت بلند، ملک رستم تفسیر مہمند، ملک فضل حالق ، عظیم خان ، راز محمد ، ملک بہادر شیر ، خاورے احمد علی ، فیصل مہمند، ملک فضل منان ملک قمر گل ، ملک زرولی خان ودیگر مقررین نے جرگہ سے حطاب کے دوران کہی ۔ کہ خویزی کے پولیٹیکل کمپاونڈ کو آباد کرنا عوام میں اپنے حقوق کیلئے شعور کو بیدار کرنا ۔ اجتماعی مسائل و مشکلات کو حل کرنا دریائے کابل سے لفٹ کنال سکیم پر کام شروع کرنا علاقے کے معیشت کو بہتری کیلئے پاک افغان تجارتی شاہراہِ کو کھولنا علاقہ میں امن و امان ترقی و خوشحالی کے فروغ کیلئے پاک فوج ضلعی انتظامیہ پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ ہونا۔ معدنیات نپرائٹ ،کرومائٹ میں ضلعی انتظامیہ کے بے جا مداخلت کو بند کرنا جعلی ڈومی سائلیوں کے ویری فیکیشن کرنا، ضلعی انتظامیہ میں خویزی
ضلع مہمند تحصیل صافی لکڑو بازار میں پاور پلس بیٹری برانچ اور مین ڈ سٹبوٹر نزیر اندیش صافی کے افس افتتاح
ضلع مہمند تحصیل صافی لکڑو بازار میں پاور پلس بیٹری برانچ کا افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جسمیں CEO حاجی رحیم خان مبارک شاہ اور مین ڈسٹبوٹر نزیر اندیش صافی خصوصی کی شرکت
تقریب میں جی یو آئی کے امیر مولانا محمد عارف حقانی ناظم اعلی حافظ تاج ولی خان حافظ رشید احمد ڈاکٹر حیات خان مولانا حنیف زمان مولانا میاں افتخار احمد نے کہا کہ ضلع مہمند میں جو بھی ترقی خوشخالی اور روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں ہم ان سب کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں نزیر اندیش صافی نے مزید کہا کہ ضلع مہمند اور باجوڑ میں پاور پلس بیٹری کے حوالے سے مختلف ایکٹویٹیز جاری ہے
پارٹ نمبر 1
سنگر ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام ملک سلطان کےحجرہ میں مشاعرہ کا انعقاد
ضلع مہمند تحصیل بائیزئی کوڈاخیل
سے تعلق رکھنے والے مرحوم حاجی شاہ جہان
کے خاندان کے اور حاجی خیر جان کے نواسہ
حاجی دوائی کے بیٹے سردار علی کے شادی کی تقریب.
پشاور پیراماؤنٹ شادی میں حاجی جامداد مرحوم کے نوسا حاجی ملک لعل بادشاہ کے بتیجھے ملک خوشخال کے چچا ذادہ بھائی میربادشاہ کے بیٹے یاسین احمد کے شادی کے تقریب
کے مناظرہ
تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں قومی مشران سیاسی سماجی فلاحی کاروباری شخصیات کی کیثر تعداد میں شرکت
مہمند لویہ جرگہ رجسٹرڈ پاکستان کے جانب سے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد
مظاہر میں مہمند لویہ جرگہ کے صدر حاجی خان بہادر جنرل سیکٹری وبانی محمد علی شنواری ملک علی خان ملک خبیب الرحمان ملک شہسوار خان ملک بوستان خان ملک میدرار خان ملک ٹھکیدار خان اور دیگر کے شرکت
راولپنڈی رائل شادی ہال میں حاجی یاد گل مرحوم
کے نواسہ حاجی وارث خان کا بتیجھا حاجی سمندر خان کا بھائی حاجی چنار گل کا بیٹا اباسین خان
کے شادی کا تقریب کے
مناظر
مفتی محمود کانفرنس کے لیے مولانا محمد عارف حقانی کے قیادت میں ایک بڑا قافلہ پشاور کےطرف روانہ.