Pir Qilla Shabqadar

Pir Qilla Shabqadar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pir Qilla Shabqadar, Digital creator, Pir Qilla, Shabqadar.
(1)

✅ پیر قلعہ شبقدر کے آفیشل پیج میں خوش آمدید!
ہم تفریحی ویڈیوز 📺، تازہ خبریں 📰، اور ولاگز 📷 اس پیج پر شیئر کرتے ہیں جو ہمارے گاؤں پیرقلعہ، ضلع مہمند, چارسدہ اور پشاور کی خوبصورتی🌾🏠💐 اور ثقافت 🌍🏯🎨 کو اجاگر کرتے ہیں۔

22  #دسمبر ❄️آج سال کا  #مختصر ترین دن — اب دن آہستہ آہستہ  #لمبے ہوں گے ☀️
22/12/2025

22 #دسمبر ❄️
آج سال کا #مختصر ترین دن — اب دن آہستہ آہستہ #لمبے ہوں گے ☀️




21/12/2025

الحمدوللہ
طویل خوشک سالی کے بعد ایڈمن کے گاؤں
پیرقلعہ میں ہلکی بارش شروع
🌨️🌦️⛈️🌧️

20/12/2025

خیبر پختونخوا میں کہاں کہاں بارش ہوئی
🌧️⛈️🌧️

18/12/2025

#رشکئ سین غاڑہ۔۔۔۔،🌧️ اللہ دی دہ خیر باران وکی🌧️

اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے، الحمداللہ، یا اللہ میں تیرا شکر گزار ہوںایسے الفاظ ہم روزانہ فیس بک پر بہت دیکھتے ہیں۔اگر ان...
16/12/2025

اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے، الحمداللہ، یا اللہ میں تیرا شکر گزار ہوں
ایسے الفاظ ہم روزانہ فیس بک پر بہت دیکھتے ہیں۔

اگر ان الفاظ کا مقصد واقعی اللہ کا ذکر اور اس کا شکر ادا کرنا ہے، تو کیا اللہ کے ذکر کا اصل ذریعہ فیس بک ہونا چاہیے؟
اور اگر مقصد لوگوں کو بتانا ہے، تو پھر بات مکمل ہونی چاہیے۔ یہ بھی لکھا جائے کہ آخر کیا ہوا ہے؟ کس نعمت یا خوشی پر شکر ادا کیا جا رہا ہے؟

اللہ کا شکر ادا کرنا بہت بڑی عبادت ہے، مگر نیت کا خالص ہونا زیادہ ضروری ہے۔
اگر شکر دل سے ہے تو وہ خاموشی میں بھی قبول ہے،
اور اگر اظہار ہے تو سچائی اور وضاحت کے ساتھ ہونا چاہیے۔

یہ میری ذاتی رائے ہے، آپ کی کیا رائے ہے؟

14/12/2025

میچنیٔ گاؤں پر ہلکی بارش # 🌧️💧




دا کم زائے دے؟ 🤔
12/12/2025

دا کم زائے دے؟ 🤔

 ۔۔۔۔   🌿🏞️پہاڑوں کی گود میں بسایا ہوا ایک  #پرسکون گاؤں کا بازار
10/12/2025

۔۔۔۔ 🌿🏞️
پہاڑوں کی گود میں بسایا ہوا ایک #پرسکون گاؤں کا بازار





09/12/2025

ضلع مہمند #اجتماع
بمقام
اجتماع میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی اور اللہ سے دعا کی



#اجتماع
#دعاء

سعودی عرب اور دوسرے ممالک میں رہنے والے مسافر جب بارش 🌧ہوتی ہے تو دل سے خوش ہو جاتے ہیں۔ باہر ملکوں میں بارش کی ٹھنڈی بو...
06/12/2025

سعودی عرب اور دوسرے ممالک میں رہنے والے مسافر جب بارش 🌧ہوتی ہے تو دل سے خوش ہو جاتے ہیں۔ باہر ملکوں میں بارش کی ٹھنڈی بوندیں 💧 انہیں اپنے گھر 🏠 اور اپنے وطن کی یاد دلاتی ہیں، اس لیے جب بھی بارش برسنے لگتی ہے تو اُن کی خوشی دیکھنے والی ہوتی ہے۔ واقعی، پردیس میں بارش 🌧 ایک الگ ہی سکون اور خوشی لے کر آتی ہے۔
#بارش #پردیس #مسافر #بادل #سعودی

پیرقلعہ شوا 🌲   #سحر ٹائم یو عکس #
28/11/2025

پیرقلعہ شوا 🌲 #سحر ٹائم یو عکس #



"گاؤں  #رشکی… کیکر درخت اور ڈوبتے سورج☀️ کا حسین منظر 🌾🌅"
26/11/2025

"گاؤں #رشکی… کیکر درخت اور ڈوبتے سورج☀️ کا حسین منظر 🌾🌅"





Address

Pir Qilla
Shabqadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Qilla Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pir Qilla Shabqadar:

Share