
17/01/2025
بڑی بریکینگ نیوز 🔥😍
جاوید آفریدی کے قریبی زرائع نے تصدیق کی ہے کہ پشاور زلمی اپنے سپلیمنٹری پک میں احسان اللہ کو پک کرنے جا رہی ہے آفشیل اعلان جلد متوقع اگر جاوید آفریدی نے ایسا کر دیا تو وہ میرا نہیں بلکہ پوری خیبرپختونخواہ کا دل جیتے گا.🔥💛🥰