Chakswari Fast News

Chakswari Fast News آزاد کشمیر کی تازہ ترین صورتحال خبروں انٹرویوز کے لئے ?

04/07/2024

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ مالی سال 2024-25 کے لئے کیا گیا

بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 29.78 سے بڑھا کر 35.50 روپے فی یونٹ مقرر

04/07/2024

میرپور ریسکیو ٹیم نے کھاڑک کنویں سے ڈیڈ باڈی نکال لی، ذرائع کے مطابق ڈیڈ باڈی لڑکی کی ہے، ذرائع

03/07/2024

اطلاع فوتیدگی ونمازجنازہ
راجہ صداقت راجہ سخاوت راجہ لیاقت اور راجہ نزاکت کس ھاڑاں والوں کے والد محترم
حاجی رحمت صاحب اور راجہ الیاس اور حاجی نذیر کے بڑے بھائی۔اور راجہ ثاقب کے دادا
قضائے الٰہی سے وفات پا گے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 11.30 کو کس ھاڑاں کے قبرستان میں ادا کیا جاے گا۔
دعا ہے کہ خالق کائنات مرحوم کی قبر و حشر کی منازل کو آسان اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

02/07/2024
01/07/2024

ٹھیکریاں چکسواری کے قریب منگلاڈیم سے ملنے والی نعش کی شناخت ہوگئی ہے۔ بارہ سالہ اعجازکاتعلق حمیدآبادچکسواری سے ہے جونہاتے ہوئے ڈیم میں ڈوب گیا

محمد سکندر ولد  ساکن تنگدیو چکسواری کے گھر مورخہ 28جون 2024 کو بوقت 01:00 بجے رات 04 ملزمان نے گن پوائنٹ پر 85000روپے ، ...
01/07/2024

محمد سکندر ولد ساکن تنگدیو چکسواری کے گھر مورخہ 28جون 2024 کو بوقت 01:00 بجے رات 04 ملزمان نے گن پوائنٹ پر 85000روپے ، 300 برطانوی پاونڈ، طلائی زیورات 08عدد چوڑیا ں اور 02 عدد موبائل ڈکیتی کرتے ہوئے لوٹ کر لے گئے، کی رپورٹ موصول ہونے پر نوید احمد افسر مہتمم تھانہ پولیس چکسواری نے ہمراہ ٹیم کمال مہارت سے ملزمان کو چند گھنٹوں کے اندر اندر ٹریس کرتے ہوئے 02 اہم ملزمان 1۔ محمد اقبال 2۔ محمد امتیاز پسران ولی محمد اقوام کھوکھر ساکنان ڈاکخانہ کرم پور زور کوٹ تھصیل میلسی ضلع وہاڑی گرفتار کرلیا ہے اور ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ کی برآمدگی بھی کرلی ہے۔ جنہوں نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتلایا کہ گینگ میں عرفان ولد نامعلوم قوم شیخ ساکن دولت آباد اور طارق ولد احمد یار قوم شیخ ساکن کرم پور میلسی ضلع وہاڑی بھی شامل تھے جنہوں نے مستغٰث مقدمہ کی گھر کی ریکی کی اور مسلح ہوکر ڈکیتی کی واردات میں کامیاب ہوگئے لیکن بھاگنے کے دوران تھانہ پولیس چکسواری نے انہیں گرفتار کرلیا اور ڈکیتی واردات میں استعمال ہونے والا پستول 30 بور معہ راوند بھی برآمد کرلئے ہیں۔

پنج پیرٹھیکریاں چکسواری کے قریب منگلاڈیم سے نامعلوم بچے کی نعش ملی ہے اگرکوئی شخص بچے کوجانتاہے توتھانہ پولیس چکسواری سے...
01/07/2024

پنج پیرٹھیکریاں چکسواری کے قریب منگلاڈیم سے نامعلوم بچے کی نعش ملی ہے
اگرکوئی شخص بچے کوجانتاہے توتھانہ پولیس چکسواری سے فوری رابطہ کرے 05827932600

01/07/2024

Mangla Dam’s Water Flow and Level.
As on July 01, 2024
Water Level:-
Maximum Level = 1242.00 Feet
Dead Level = 1050.00 Feet
Current Level = 1184.60 Feet

River Flow:-
Inflow = 52355 Cusecs
Outflow = 30000 Cusecs

30/06/2024

حضرات گرامی ایک موت کا اعلان سماعت فرمائیں۔
محمد شفیق ( اے ایس آئی) بن خرماں میرپور والوں کے تایازاد بھائی،حافظ محمد احمد رضا چستی، حاجی محمد حامد رضا اور محمد شاہد رضا کے والد محترم ،مجاہد اہلسنت و نائب صدر جمیعت علماء ڈویژن میرپور مولانا محمد محفوظ چشتی صاحب آج رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے مرکزی عیدگاہ ڈھیری دھمیال میں ادا کی جائے گی۔
نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔

پیٹرول 7 روپے پینتالیس پیسے جبکہ ڈیزل 9 روپے 56 پیسے مہنگانوٹیفکیشن جاری
30/06/2024

پیٹرول 7 روپے پینتالیس پیسے جبکہ ڈیزل 9 روپے 56 پیسے مہنگا
نوٹیفکیشن جاری

30/06/2024

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں جیل سے 19 قیدی فرار ہو گئے ہیں جب کہ پولیس کی فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک بھی ہوا ہے۔
اتوار کو فرار ہونے والوں میں زیادہ تر قتل اور دیگر جرائم میں سزائے موت پانے والے قیدی شامل ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں نے جیل کے اہلکار کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا اور فرار ہو گئے۔ تاہم یہ حتمی نہیں کہ اسلحہ پہلے سے قیدیوں کے پاس موجود تھا یا انہوں نے پولیس اہلکار سے چھینا تھا۔
ایس ایس پی پونچھ سردار ریاض مغل نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔
حکام کے مطابق قیدیوں کی تلاش کے لیے اضافی نفری تعینات اور دیگر اداروں سے بھی مدد طلب کی جائے گی۔

مولانا محمد محفوظ چشتی صاحب چکسواری (دھمیال) والے رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے...
30/06/2024

مولانا محمد محفوظ چشتی صاحب چکسواری (دھمیال) والے رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
انا للہ وانا الیہ راجعون

جیل سے فرار ہونے والوں کی حتمی فہرست جاری
30/06/2024

جیل سے فرار ہونے والوں کی حتمی فہرست جاری

30/06/2024

راولاکوٹ جیل سے 20 قیدی فرار ہو گے، انسداد دہشتگردی کے دفعات والے ملزمان بھی شامل ہیں، راولاکوٹ شہر کے گرد ناکہ بندی

29/06/2024

𝗜𝗡𝗗𝗜𝗔 𝗔𝗥𝗘 #𝗧𝟮𝟬𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱𝗖𝘂𝗽 𝟮𝟬𝟮𝟰 𝗖𝗛𝗔𝗠𝗣𝗜𝗢𝗡𝗦 🏆

29/06/2024

اعلان
نیوٹاون چکسواری فیڈر،پرائی فیڈراورجرائی فیڈرکل بروز اتوار بوقت 6بجے صبح تا11بجے دن بوجہ مرمتی بند رہے گا
محکمہ برقیات چکسواری

29/06/2024

بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024ء (بروز پیر)کو بینک ہالیڈے کی بنا پر عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔ چنانچہ تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائکرو فنانس بینک اُس روز عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں/ مائکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔

29/06/2024

ڈڈیال امب کے مقام پر کار اور کیری ڈبے میں خوفناک خادثہ

میرپور بن خرماں ٹریفک حادثے میں شاہزیب نامی نوجوان جاں بحق
29/06/2024

میرپور بن خرماں ٹریفک حادثے میں شاہزیب نامی نوجوان جاں بحق

یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔یکم جولائی سے امریکا اور ک...
28/06/2024

یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

یکم جولائی سے امریکا اور کینیڈا کیلئے بزنس کلاس اورکلب کلاس ٹکٹ پر ایک لاکھ روپے اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا جبکہ یورپ کیلئے یکم جولائی سےبزنس کلاس اورکلب کلاس کے ٹکٹ پر 60 ہزار روپے اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

یورپ کے فضائی سفر کیلئے بزنس، فرسٹ اور کلب کلاس پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا کے یکم جولائی سے بزنس کلاس اورکلب کلاس کے ٹکٹ پر60 ہزار اضافی ٹیکس ہوگا

دبئی، سعودیہ سمیت مڈل ایسٹ اور افریقی ممالک کے بزنس اورکلب کلاس ٹکٹس میں30 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا

28/06/2024

چکسواری تنگدیو میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے موٹر سائیکل پر آئسکریم فروخت کرنے والے نکلے
یہ آئسکریم فروخت کرنے ہر محلے گائوں میں جاتے ہیں دن کو گھر چیک کرتے ہیں رات کو ڈکیتی

28/06/2024

تنگدیو چکسواری میں ڈکیتی کی واردات۔پولیس کی بروقت کارروائی دو ملزمان گرفتار،باقی ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کا سرچ آپریش جاری۔

27/06/2024

السلام علیکم
امیدوران این ٹی ایس سے چند گزارشات
مورخہ 28 جون 2024 کو ایک ہی سینٹر
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز میرپور
نزد چوک شہیداں میں این ٹی ایس کا پہلا ٹیسٹ منعقد ہو رہا ہے۔
امیدوران دو بجے سینٹر میں پہنچیں
رول نمبر سکیم کے تحت اپنی اپنی نشست سنبھالیں
سوا دو بجے حاضر ی لگائی جائے گی۔
اڑھائی بجے ٹیسٹ شروع ہو جاے گا
ایک گھنٹہ چالیس منٹ کا کل وقت ٹیسٹ کے لیے دیا جائے گا۔
ساڑھے تین بجے ٹیسٹ ختم ہو جائے گا
اگر کسی امیدوار کا کوئی مسئلہ ہے تو وقت سے پہلے پہنچ کر حل کروا سکتے ہیں ۔
محمد اسحاق مغل
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میرپور

محمد آفتاب اور محمد الطاف کے والد محترم حاجی محمد نذیر چک چکسواری والے تقدیرِ اعلیٰ وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نمازِ جنازہ ...
27/06/2024

محمد آفتاب اور محمد الطاف کے والد محترم حاجی محمد نذیر چک چکسواری والے تقدیرِ اعلیٰ وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دن کے 2 بجے چھمیالی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

اطلاع فوتیدگی
باوامحمدنذیر(چک والے)قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کی نمازجنازہ کے وقت کااعلان بعدمیں کیاجائے گا
دعا ہے خالق کائنات مرحوم کی قبر و حشر کی منازل کو آسان اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

27/06/2024

اطلاع نمازجنازہ
راجہ گلفرازخان سابق ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کمیٹی چکسواری کی بھاوج اور راجہ شیراز،راجہ آفتاب(بروٹیاں چکسواری)کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ آج بروزجمعرات بوقت تین بجے دن بروٹی جنازہ گاہ (نزددکان حاجی باغ علی /روپیال ہوٹل چکسواری) میں ادا کی جائے گی
دعا ہے خالق کائنات مرحومہ کی قبر و حشر کی منازل کو آسان اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

26/06/2024

اطلاع فوتیدگی و نماز جنازہ
محمد فاروق بھٹی، مظہر حسین موجو برنالہ بھٹیاں والوں کی والدہ ماجدہ، گل فراز خلیل بھٹی، ماسٹر شاہد حنیف اور کونسلر عمران علی حنیف کی تائی صاحبہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
نمازِ جنازہ اج (27 جون، 2024ء) بروز جمعرات دن 01:00 بجے چھمیالی جنازہ گاہ نزد دربار عالیہ سائیں بھولو سرکار میں ادا کی جائے گی۔
دعا ہے خالق کائنات ماں جی کی قبر و حشر کی منازل کو آسان اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

26/06/2024

اطلاع فوتیدگی
راجہ گلفرازخان سابق ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کمیٹی چکسواری کی بھاوج اور راجہ شیراز،راجہ آفتاب(بروٹیاں چکسواری)کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
دعا ہے خالق کائنات مرحومہ کی قبر و حشر کی منازل کو آسان اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اطلاع فوتیدگی باوامحمدنذیر(چک والے)قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعونمرحوم کی نمازجنازہ کے وقت کااع...
26/06/2024

اطلاع فوتیدگی
باوامحمدنذیر(چک والے)قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کی نمازجنازہ کے وقت کااعلان بعدمیں کیاجائے گا
دعا ہے خالق کائنات مرحوم کی قبر و حشر کی منازل کو آسان اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

نہر اپر جہلم چیچیاں پل پر راجہ زین نامی نوجوان نہر میں نہاتے ہوے ڈوب گیا تلاش جاری
25/06/2024

نہر اپر جہلم چیچیاں پل پر راجہ زین نامی نوجوان نہر میں نہاتے ہوے ڈوب گیا تلاش جاری

Address

Mirpur
10500

Telephone

+923035099099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakswari Fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chakswari Fast News:

Videos

Share



You may also like