Apna Pyara Kashmir 2.0

Apna Pyara Kashmir 2.0 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Pyara Kashmir 2.0, TV Channel, Mirpur.

31/03/2024

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیجئے گا

29/03/2024
یہ تاریخی ھوگا! مکمل سورج گرہن 8 اپریل 2024 کو نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔  درجہ حرارت گر جائے گا،اور تاریکی ...
29/03/2024

یہ تاریخی ھوگا!
مکمل سورج گرہن 8 اپریل 2024 کو نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا،اور تاریکی سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گی۔ ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے۔

28/03/2024

How to hand tame pigeon baby

فیصل مسجد اسلام آباد میں 10 دن کے اعتکاف کی 5000 فیس ۔۔ قادری صاحب لکھتے ہیں کہ “” ابھی ایک دوست نے یہ فارم سنڈ کیا تو ی...
15/03/2024

فیصل مسجد اسلام آباد میں 10 دن کے اعتکاف کی 5000 فیس ۔۔

قادری صاحب لکھتے ہیں کہ “” ابھی ایک دوست نے یہ فارم سنڈ کیا تو یقین کریں چند لمحات کے لیے تو یوں محسوس ہوا جیسے میرے جسم میں جان بھی نہ رہی ہو😭
یعنی اب فیصل مسجد اسلام آباد میں اعتکاف بیٹھنے کے لیے بھی فیس جمع کروانی پڑے گی

کیا اسکو کہتے ہیں اسلامی جہموریہ پاکستان۔🇵🇰😡
اعتکاف میں بیٹھنے کی فیس 5000 روپے😡

فارم کو گزیٹیڈ آفیسر سے تصدیق کروانا بھی لازم قرار۔😭

کہیں ایسا وقت نہ آ جائے کہ جب ہمارے ملک پاکستان میں
نمازوں پر بھی ٹیکس لگا دیا جائے گا

ایک عام مسلمان اب اللہ کے گھر میں بھی جائے تو دس۔ دن کے لیے 5000ہزار روپے فیس جمع کروا کر جائے افسوس صد افسوس 😭
کیا یہ اسلام دشمن پر مُبنی قدم نہیں اٹھایا گیا 😭
اللہ کریم ہمارے ملک پاکستان کو ایسے حکمرانوں سے
محفوظ فرمائے🤲 “

سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله...
13/03/2024

سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله

سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله 😍😍
13/03/2024

سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله 😍😍

پونا موڑ کے قریب شوہر کے مطابق سیلفی لیتے ہوئے اس کی بیوی نیچے کھائی میں گر کر جانبحق 😥😥😥
11/03/2024

پونا موڑ کے قریب شوہر کے مطابق سیلفی لیتے ہوئے اس کی بیوی نیچے کھائی میں گر کر جانبحق 😥😥😥

رمضان کلنڈر میرپور آزاد کشمیر 2024
11/03/2024

رمضان کلنڈر میرپور آزاد کشمیر 2024

رمضان المبارک کی آمد کے حوالہ سے پکوڑے سموسے کے دوکانداروں کے ساتھ تحصیلدار میرپور نے میٹنگ منعقد کی اور بزیل نرخ کا تعی...
11/03/2024

رمضان المبارک کی آمد کے حوالہ سے پکوڑے سموسے کے دوکانداروں کے ساتھ تحصیلدار میرپور نے میٹنگ منعقد کی اور بزیل نرخ کا تعین کرنے کی سفارش کی اور میرپور میں پکوڑے سموسے کا بزیل انراخ مقرر کیے جاتے ہیں

پرندوں کا بریڈنگ سیزن شروع ہونے والا ہے تمام شکاری حضرات سے گزارش ہے کہ فروری کے آخری ہفتہ سے لیکر مٸی کے آخری ہفتہ تک ش...
10/03/2024

پرندوں کا بریڈنگ سیزن شروع ہونے والا ہے تمام شکاری حضرات سے گزارش ہے کہ فروری کے آخری ہفتہ سے لیکر مٸی کے آخری ہفتہ تک شکار نہ کریں
اور اگر ہو سکے تو یہ لعنتی کام پورا سال ہی نہ کیا کریں۔۔۔ان کے بچے ماں کا انتظار کرتے مر جاتے ہیں اور ماں آپ لوگوں کے شوق کی نظر ہو جاتی ❌❌❌

10/03/2024

گاؤں کی ایک جھلک with panda Lens 60x

09/03/2024

چکسواری کی خوبصورت آواز ❤️

04/03/2024

چکسواری ازادکشمیر میں آسمان سے گرا ایک عجیب و غریب پتھر

Address

Mirpur
10500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pyara Kashmir 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category