Only mirpuri rishta

Only mirpuri rishta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Only mirpuri rishta, TV Channel, Mirpur.

ہن دسو(Thats Why We Called Us *Pakistani)* 😂😂😂
03/11/2023

ہن دسو(Thats Why We Called Us *Pakistani)* 😂😂😂

02/11/2023
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😭‏جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پ...
04/07/2022

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
😭‏جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔۔!!!😢
‏چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا...😒

‏تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا

‏چوہا پھر بولا: انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے،
‏ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا۔۔۔!!!😕

‏آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پُڑیا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہے
‏چوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہ

‏نَشہ وَشہ چھوڑو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔!!!😔
‏شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک تھپڑ رسید کیا
‏ہاتھی اور چیتا حیران ہوئے اور پوچھا :
بادشاہ سلامت !چوہے نے تو بہُت اچھی بات کی ہے، تھپڑ کیوں مارا اسے ؟

‏شیر بولا:
یہ کمینہ بھَنگ پی کر دوسروں کو ساری رات گھماتا رہتا 🤣🤣ہے۔

26/03/2022

Send a message to learn more

25/01/2022

Pubg vactor funny moments

21/01/2022

Victor funny clip

15/01/2022

U phone

14/01/2022

Mangla dame 1960

Address

Mirpur

Telephone

+923169249350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Only mirpuri rishta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category