Dadyal news updates

Dadyal news updates Dadyal News updates is an online presence of Dadyal Town which Is in district Mirpur Azad Kashmir Pa

01/04/2024
27/03/2024

یا اللہ پاک اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے صدقے چوھدری محسن فاروق سموٹ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما آمین!

اللہ پاک اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے صدقے چوھدری محسن فاروق سموٹ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما آمین!

❤❤❤
Ameen 💓
Beshak ❤️
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیبToday's best photo ❤❤❤❤❤❤
Ameen 💓
Beshak ❤️
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین

.

's best photo ❤❤❤❤❤❤

ہائی کورٹ بار کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا
میرپور (حیات نیوز) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس سردار حامد رضا خان ایڈووکیٹ صدر آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کورٹ کے ججز صاحبان کے چیف جسٹس کے نام خط اور اس میں بیان کی گئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے صدر آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ خط میں بیان کی گئی صورتحال انتہائی سنگین اور تشویشناک ہے ان الزامات کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات بہت ضروری ہیں۔ خط میں بیان کی گئی صورتحال عدلیہ کی آزادی سلب کرنے اور قانون کی عملداری کے خواب کو چکناچور کرنے کے مترادف ہے۔ آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ججز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جرات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے جنہوں نے کوئی دقیقہ فروگزاشت رکھے بغیر معاملہ کو سامنے لایا۔ آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن چیف جسٹس آف پاکستان سے اس امر کا مطالبہ کرتی ہے کہ فلفور ججز کونسل کا اجلاس بلا کر الزامات کی جانچ پرکھ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مزید اظہار کیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور خفیہ ادارے ججز کی نگرانی کرنے، عدلیہ کے کام میں مداخلت کرنے سے باز و ممنوع رہیں اور آئین میں فراہم کئے گئے کردار سے تجاوز نہ کریں۔ آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی قرارداد کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

27/03/2024
10/03/2024

اسلام آباد۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے اسلام آباد میں صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان کی ملاقات

10/03/2024

آزاد کشمیر حکومت کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار عنصر ابدالی صاحب میرپور کے سرکاری ہسپتال کی انتہائی مایوس کن صورتحال کا با غور جائزہ لے رہے ہیں..... شہریوں کے مطابق دور بیٹھ کر صرف جائزہ لینے سے بات نہیں بنے گی بلکہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ویژن کے مطابق آپ کو میرپور ہسپتال میں فوری طور پر کھلی کچہری کا انعقاد کرنا ہو گا. جس کی چئیرنگ بھی جناب خود کریں......
از.. ممتاز علی خاکسار

12/08/2023

ایک ضروری میسج
اپنے بچوں کو مجرم بننے سے بچائیں ۔
اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل یا گاڑی نہ دیں
اب چالان نہیں بلکہ FIR درج ہو گی ۔

29/07/2023
18/07/2023

.

17/07/2023

احتجاج کی کال کی تیاریاں

Address

Mirpur
10530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dadyal news updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share