Dadyal News Network

Dadyal News Network Get Latest News & Updates Around The Globe

28/05/2024


25/05/2024

Brutal Israel Army

22/05/2024

In a historic move, the Irish Prime Minister announced that Ireland, alongside Spain and Norway, is recognizing the state of Palestine.

22/05/2024

وزیر داخلہ وقار نور کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ عوام میں جانے سے بہت خوفزدہ ہیں 😕

20/05/2024
20/05/2024

احمد فرہاد کی گمشدگی: ’ڈی جی آئی ایس آئی کو بتا دیں، بندہ ہر صورت چاہیے‘، جسٹس محسن اختر کیانی

لائیو پیج: https://bbc.in/3QQRxzs

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
20/05/2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار 🇮🇷 ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی موت کی تصدیق
بیشک موت برحق ہے۔ ساری زندگی تو کسی نے نہیں جینا۔ اہم یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ظالم کے ساتھ کھڑے تھے یا مظلوم کے ساتھ۔ تاریخ میں یہ یاد رکھا جاتا ہے۔
اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔



19/05/2024

جن معززین کی دبئی میں جائیدادیں نکلی ہیں ان کا نام TV چینل یا اخبار میں ذکر کرنے سے قومی سلامتی کو شدید خطرہ ھے

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے 76 سال۔
17/05/2024

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے 76 سال۔

16/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤
Qasim Khan Suri



16/05/2024

اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔

تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔
تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال بھر کی سکول فیس جمع کروائی جا سکتی۔
تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا
تیرہ کروڑ میں 26 ایسے سکول بن سکتے جن میں ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرسکتے۔
تیرہ کروڑ میں 26 ڈسپنسری بن سکتی جن میں سینکڑوں مریضوں کو دوائی ملے گی۔
تیرہ کروڑ میں کم از کم 70 گھر بن سکتے جن میں بیوائیں اور یتم اپنی زندگی بھر کا خواب حقیقت کرسکتے۔

جن لوگوں کا دن کی کل کمائی 500 ہوتی ہے۔ ان تیرہ کروڑ سے ان کی زندگی تبدیل کی جاسکتی ہےلیکن

یہ تیرہ کروڑ ایک ایسے سرکاری آفیسر پر لگائے جاتے ہیں۔ جو عوام کے کسی کام نہیں آتا۔۔

آئیے ہماری کمپین میں حصہ لیجئے...

اسکی بونگی چیک کرو
16/05/2024

اسکی بونگی چیک کرو

Interior Minister Mohsin Naqvi said on Thursday that evidence suggests a foreign hand is involved in the tensions in Azad Jammu and Kashmir (AJK), and that a neighbouring country is involved.

For more: https://tribune.com.pk/story/2466918/1

16/05/2024

سرکاری گاڑی میں سرکاری پٹرول پر رات کے اس پہر "زلبری" برانڈ لوئر پلیٹ مظفرآباد میں بچوں کے ہمراہ شاپنگ!!!

16/05/2024
16/05/2024

Masair na krso

15/05/2024

اہم اعلان برائے سابقہ بل بجلی
جو بائیکاٹ کی وجہ سے جمع نہیں کروائے گئے تھے ان میں گھریلو بل نئی قیمت یعنی 100 یونٹ تک 3 روپے یونٹ اور 100 سے اوپر 5 روپے کے حساب سے جمع کروائے جائیں گے جبکہ کمرشل بلز پرانی قیمت پر ہوں گے جبکہ بلز پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس یا سرچارج نہیں ہو گا.
اور یہ بل 24 قسطوں میں یعنی دو سال میں ادا ہوں گے.
شعبہ نشر واشاعت
مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد

مظفرآباد لہولہان۔ رینجرز نے لوگوں پر گولیاں برسانا شروع کر دیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 مظاہرین کی جانیں جا چکی۔
13/05/2024

مظفرآباد لہولہان۔ رینجرز نے لوگوں پر گولیاں برسانا شروع کر دیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 مظاہرین کی جانیں جا چکی۔

عوامی ایکشن کمیٹی کے کامیاب اور تاریخی احتجاج کے نتیجہ میں حکومت آزادکشمیر نے بجلی اور آٹا سستا کرتے ہوۓ  نٸی قیمتوں کا ...
13/05/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کے کامیاب اور تاریخی احتجاج کے نتیجہ میں حکومت آزادکشمیر نے بجلی اور آٹا سستا کرتے ہوۓ نٸی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔مزاحمتی جدوجہد کو سلام۔

دھیرکوٹ عوامی سمندر مظفرآباد کی طرف بڑھتا ہوا۔
13/05/2024

دھیرکوٹ عوامی سمندر مظفرآباد کی طرف بڑھتا ہوا۔

13/05/2024

مذاکرات کس نے کئے اور مذاکرات میں کیا ہوا؟

پاکستانی زیر انتظام جموںکشمیر میں جاری عوامی حقوق تحریک کے سلسلہ میں لانگ مارچ کی قیادت سے اتوار کے روز راولاکوٹ میں ایک بار پھرمذاکرات کئے گئے۔ تاہم اس بار مذاکرات حکومتی وزراء کی مصالحتی کمیٹی کی بجائے انتظامی سطح پر کئے گئے۔

چیف سیکرٹری داؤد بڑیچ کے ہمراہ انٹیلی جنس اداروں کے دو افسران بھی راولاکوٹ آئے اور انہوں نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ گزشتہ ایک سال سے جاری اس تحریک میں انتظامی یا عسکری سطح کے نمائندوں نے مذاکرات میں شرکت کی۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اراکین کو رابطہ کر کے یہ بتایا گیا کہ تمام مطالبات تسلیم کئے جا رہے ہیں، اس لئے کمیٹی راولاکوٹ میں مذاکرات کا حصہ بنے۔ اس آفر کے بعد قیادت نے یہ فیصلہ کیا کہ مارچ کے قافلے راولاکوٹ میں روک کر مذاکراتی عمل کا حصہ بننا چاہیے۔

تاہم کمشنر پونچھ کی ذاتی رہائش گاہ پر مذاکراتی عمل جب شروع ہوا تو روایتی میڈیا پر یہی خبریں چلتی رہیں کہ چیف سیکرٹری انتظامی افسران کے ہمراہ یہ مذاکرات کر رہے ہیں۔

مذاکرات کی ناکامی کے بعد معلوم ہوا کہ مذاکرات میں چیف سیکرٹری کے ہمراہ انٹیلی جنس ایجنسی انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ذمہ دار بریگیڈیئر شہزاد اور ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کے ایک بریگیڈیئر بھی موجود تھے۔ تاہم مذاکراتی عمل میں چیف سیکرٹری اور بریگیڈیئر شہزاد نے حصہ لیا، ایم آئی کے افسر خاموش ہی رہے۔

مذاکرات کے دوران آٹے پر سبسڈی میں مزید ایک ہزار روپے فی من اضافے کی یقین دہانی کروائی گئی۔ بجلی کے ٹیرف میں معمولی رد و بدل سے زیادہ بات ماننے سے انکار کیا گیا، جبکہ حکمران اشرافیہ کی مراعات کو پاکستان میں حکمران اشرافیہ کی مراعات کے برابر قرار دیکر کسی قسم کی کمی کرنے سے انکار کر دیا گیا۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، امجد علی خان ایڈووکیٹ، سردار شبیر، سردار شہزاد اور امتیاز اسلم نے مذاکرات میں شرکت کی۔ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے سرکاری حکام کے رویہ کو دیکھتے ہوئے مطالبات کی روح کے مطابق نوٹیفکیشن کے اجراء سے کم کسی بات پر اعتبار کرنے سے انکار کر دیا۔ یوں مذاکرات ناکام ہو گئے اور عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے مظاہرین میں آکر مذاکراتی عمل کی ناکامی کا اعلان کیا اور قافلے مظفرآباد روانہ کرنے کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ یہ اعلان بھی کیا گیا کہ دھیرکوٹ میں رات قیام کیاجائے گا اور پیر کی صبح مظفرآباد کےلئے قافلے روانہ ہونگے۔

اس سارے عمل میں ایک اور بات واضح ہوئی ہے کہ بریگیڈیئر شہزاد وزیراعظم انوارالحق کو بچانے کےلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق انوارالحق سرکار قائم کرنے میں بھی ساری محنت ان کی ہی ہے۔ لانگ مارچ کے ساتھ نمٹنے کےلئے بھی ساری حکمت عملی بذریعہ کمشنر مسعود الرحمان انہی نے بنا رکھی تھی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ تمام انتظامی افسران کو بھی تحریک میں متحرک لوگوں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایات دیتے رہے۔ اس کے علاوہ پروفائلنگ بھی انہی کے احکامات پر ہی کی گئی۔ تمام حکمت عملی ناکام ہونے کے بعد مذاکراتی عمل میں بھی خود میدان میں آئے۔ تاہم انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اب مارچ مظفرآباد میں داخل ہونے کے بعد اگر صورتحال مزید خراب ہوتی ہے تو اس کی تمام تر ذمہ داری بھی انہی پر عائد ہو گی۔

دوسری جانب عسکری دھڑے بندی میں انوار الحق سرکار کو ختم کر کے پی ڈی ایم جماعتوں کی حکومت قائم کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ اس سارے اقتدار کے کھیل میں عام آدمی کے مسائل حل کرنے سے کسی کو کوئی غرض نہیں ہے۔ محض پوائنٹ سکورنگ کے لئے تحریک کے مطالبات تسلیم کرنے کی بجائے مذاکراتی جعل سازیوں، دھمکیوں اور ریاستی دہشت گردی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کھیل کو بھارتی میڈیا بھی اپنے مذموم مقاصد کےلئے خوب استعمال کر رہا ہے۔

صورتحال کی سنگینی یہ تقاضا کر رہی ہے کہ تحریک کے مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے عملی اقدامات کئے جائیں۔ تاکہ یہ خطہ ایک ہیجانی کیفیت سے باہر نکل سکے اور بڑے خون خرابے کے خطرے کو ٹالا جا سکے۔

حارث قدیر

13/05/2024

پونچھ اور میرپور ڈویژن کے قافلے دھیرکوٹ کے مقام پر اکھٹے ہیں مظاہرین کی تعداد کا اندازہ لگانا ممکن نہیں باغ اور ارجہ کے قافلے پہنچ رہے ہیں رات مظاہرین نے گاڑیوں ، مسجدوں میں اور سڑک پر گزاری

12/05/2024

پولیس اپنا بدلہ کس سے لے رہی؟

فرح خان کے خلاف انکوائری شروع۔
28/04/2022

فرح خان کے خلاف انکوائری شروع۔

ڈگار ڈکیتی کے ملزمان  جنہوں نے 19 لاکھ روپے کی  ڈکیتی کی  جعفر اباد کے قریب  تین دن قبل  انہی ملزمان نے  کامیاب ڈکیتی کی...
23/04/2022

ڈگار ڈکیتی کے ملزمان جنہوں نے 19 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی جعفر اباد کے قریب تین دن قبل انہی ملزمان نے کامیاب ڈکیتی کی واردات کی تھی مجموعی طورپر ساری برآمدگی کر لی گئ ہے تھا نہ پولیس ڈڈیال نے خطرناک ڈکیت گر فتارکیے- Well done Dadyal Police

کنول مطلوب کے قاتل معین بشیر عرف صابو کو قتل، اغوا اور زناء کے جرائم میں 3 بار سزائے موت 60 لاکھ روپے جرمانہ
19/04/2022

کنول مطلوب کے قاتل معین بشیر عرف صابو کو قتل، اغوا اور زناء کے جرائم میں 3 بار سزائے موت 60 لاکھ روپے جرمانہ

18/04/2022
18/04/2022
پاکستان تحریک انصاف آزارکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہو گۓ۔ متحدہ اپوزیشن نے  باٸیک...
18/04/2022

پاکستان تحریک انصاف آزارکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہو گۓ۔ متحدہ اپوزیشن نے باٸیکاٹ کر دیا۔

Address

Main Squares Dadyal
Mirpur
10530

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dadyal News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dadyal News Network:

Videos

Share