Dilly Jang News Quetta ڈیلی جنگ نیوزکوہٹہ

  • Home
  • Dilly Jang News Quetta ڈیلی جنگ نیوزکوہٹہ

Dilly Jang News Quetta ڈیلی جنگ نیوزکوہٹہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dilly Jang News Quetta ڈیلی جنگ نیوزکوہٹہ, Social Media Agency, .

08/03/2023

دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے جس کا وزن صرف عورت ہی نہیں بلکہ اسکا پورا خاندان اور آنے والی نسلیں اُٹھاتی ہیں

بلوچستان پولیس اور لیویز فورس کے شہید ملازمین (افسران/اہلکار) کے سوگوار خاندانوں کے لیے معاوضے کے پیکیج کی موجودہ شرحوں ...
07/03/2023

بلوچستان پولیس اور لیویز فورس کے شہید ملازمین (افسران/اہلکار) کے سوگوار خاندانوں کے لیے معاوضے کے پیکیج کی موجودہ شرحوں میں فوری طور پر اضافہ کر دیا گیا۔

وہ اڑے بلوچستان تیرےقسمت مردم شماری کرنے والے کو گھرکا نہ دیوار ملا نہ دروازہ ملا بس پھتر پر م ش لکھ دیا
07/03/2023

وہ اڑے بلوچستان تیرےقسمت مردم شماری کرنے والے کو گھرکا نہ دیوار ملا نہ دروازہ ملا بس پھتر پر م ش لکھ دیا

12/02/2023
عوامی خدمت کمیٹی کے اراکین خاص کر چیرمین عزیر احمد آوزیر صاحب کی جانب بھائی جیسےدوست  بسم اللّٰہ شمسی کو منگنی کرنے پر د...
06/11/2022

عوامی خدمت کمیٹی کے اراکین خاص کر چیرمین عزیر احمد آوزیر صاحب کی جانب بھائی جیسےدوست بسم اللّٰہ شمسی کو منگنی کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انڈیا کے تبلیغی مرکز فیض الاہی مسجد دہلی سے اکابرین عالمی شوری و بزرگوں کا قافلہ راۓونڈ عالمی تبلیغ اجتماع 2022 میں شرکت...
02/11/2022

انڈیا کے تبلیغی مرکز فیض الاہی مسجد دہلی سے اکابرین عالمی شوری و بزرگوں کا قافلہ راۓونڈ عالمی تبلیغ اجتماع 2022 میں شرکت کے لئے سرحد پار کرتے ہوئے الحمدللہ
انڈیا اللہ والوں کے قافلے میں
حضرت جی مولانا ابراہیم دیولہ صاحب
حضرت جی مولانا احمد لاٹ صاحب
حضرت مولانا زہیر الحسن صاحب کاندھلوی
حضرت مولانا عبد الرحمان صاحب ممبئی
حضرت مولانا اسماعیل گودھرا صاحب
بھائی فاروق صاحب بنگلوری
ڈاکٹر ثناءاللہ خان صاحب علیگڑھ

راۓونڈ تبلیغی مرکز سے حضراتِ استقبال کے لئے سرحد پہنچے.

10/10/2022

*وفاقی حکومت نے 74 ارب 71 کروڑ 62 لاکھ روپے کے کراچی، کوئٹہ اور چمن روڈ کی بحالی اور اسے دو رویہ کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔*

09/10/2022

ژوب۔۔کوئٹہ نیشنل ہائی وے قلعہ سیف اللی کے حدود تنگہ کے مقام پر دو گاڑیوں میں ایکسیڈنٹ کے نیتجے میں دوخاتون سمیت چار افراد جاں بحق، جاں بحق افراد کو سول ہسپتال ژوب منتقل۔ہسپتال ذرائع

افسوس ناک خبر،،،انزری کے حضرت اللہ جوکراچی میں مقیم ہے کاجواں بیٹا جواد خان انتقال کرگیا ہے مرحوم  ماجد اور رضوان کا بھا...
04/10/2022

افسوس ناک خبر،،،
انزری کے حضرت اللہ جوکراچی میں مقیم ہے کاجواں بیٹا جواد خان انتقال کرگیا ہے مرحوم ماجد اور رضوان کا بھائی جبکہ سابق کونسلرمسلم لیگ ن کے عظیم اللہ کابھانجا تھا نمازِ جنازہ میت کراچی سے پہنچنے کے بعد انزری میں ادا کی جائے گی،اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماٸے،،،آمین،،،متوفی چندروز سے سخت بیمارتھا اورجانبرنہ ہوسکا،،

04/10/2022

*انتہاپسند یہودیوں کا یروشلم میں مسجد ابراہیم میں میوزک کے ساتھ ڈانس، نمازیوں کو زبردستی مسجد سے نکال کر یہودیوں نے میوزک پر ڈانس کیا، عقب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مزار پاک واضح نظر آ رہا ہے*

04/10/2022

وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے شہری کی والدہ کو اس کا پاسپورٹ دلوا دیا گیا ۔

04/10/2022

اور بالآخر بھٹو بھی ڈوب گیا۔

ہمیں (کراچی) نہ سہی کم سے کم آپنے بھٹو کو تو بچا لیتے۔

نا اہلی کی بدترین مثال اپنے لیڈرز کی آخری آرامگاہ کو بھی نہ بچا سکے۔

1973کو مولانا سید شمس الدین شہیدکوشہید کیا گیا مخالفین سمجھ رہے تھے کہ یہ باب ختم ھوگیا ان کوکیا پتہ تھا کہ شہید ہمیشںہ ...
04/10/2022

1973کو مولانا سید شمس الدین شہیدکوشہید کیا گیا مخالفین سمجھ رہے تھے کہ یہ باب ختم ھوگیا ان کوکیا پتہ تھا کہ شہید ہمیشںہ ذندہ ھوتا ہیں الحمدللہ مولانا سید شمس الدین شہید کے حقیقی بتیجھا صاحب نےایک زور دار آواز کے ساتھ مخالفین کیلئے پریشانی میں مزید اضافہ شروع کردیا ماشاءاللہ
منجانب :مولوی سیف اللہ درویش





#کوہٹہ #جمیعت #علماء #شیرانی
#ژوب

03/10/2022

*🕍کراچی والوں کے ساتھ*

*کوئی نیا گیم ہونے جارہاہے*

*🕍کراچی والے ہوشیار رہیں*

*🕍کراچی کی عوام ہوشیار رہیں*

*🕍کراچی بھر میں کے الیکٹرک کی جانب سےجالی پرائیوٹ کمپنی کااسٹاف خود کو ریکوری افسر بتاکر پوری کراچی🕍 کا ڈیٹا مکمل معلومات جمع کر رہے ہیں ان کے دو بندوں کے کارڈ 🕍 کراچی والےدیکھ لیں ان کے علاوہ بھی دیگر اسٹاف ہے*

*کسی کے گھر کےدروازےپر آکر معلومات لینا چاہیں*
*تو ان کی تصویر کھینچ لیں اور 15 پر کال کردیں*

*یا اہل مُحلہ یا بلڈنگ کے افراد کو جمع کرکے انکو محلے یا بلڈینگ سے نکال دیں دوکاندار کارخانے دار بھی ان کو مار کر بھگائیں کے الکٹرک کے نام پر جمع کیا جانے والا ڈیٹا مافیا حاصل کرکے🕍 کراچی والوں کو کسی بڑی مشکل میں ڈالنا چاہ رہی ہے*

*اس میسج کو فارورڈ کرکے ہر ایک کو آگاہ کریں*

*اور اپنے گھروں کی خواتین اور بچوں کو بھی سمجھا دیں شکریہ*

*🕍 کراچی کی حفاظت کراچی 🕍 والوں نے خود ہی کرنی ہے

*مستونگ////سیلاب متاثرین نے کویٹہ کراچی قومی شاہراھ کو ڈی سی چوک پر بلاک کر دیا، روڈ بلاک سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئ...
12/09/2022

*مستونگ////سیلاب متاثرین نے کویٹہ کراچی قومی شاہراھ کو ڈی سی چوک پر بلاک کر دیا، روڈ بلاک سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں*

10/09/2022

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ سے حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 15 فیصد گوادر میں 66 فیصد سبی میں 42 نوکنڈی میں ہوا میں نمی کاتناسب12فیصد ریکاڈ

  عوامی خدمت کمیٹی کا بنیاد حضرت مولانا سید شمس الدین  شہید کے بتجھا جناب    صاحب نے دو ہزار بارا کوہٹہ میں رکھا گا جو ک...
10/09/2022



عوامی خدمت کمیٹی کا بنیاد حضرت مولانا سید شمس الدین شہید کے بتجھا جناب صاحب نے دو ہزار بارا کوہٹہ میں رکھا گا جو کچھ دوستوں پر مشتمل تھا کہ ہم انسانیت کے لے کچھ کام کرسکے اس ایک مقصد کیلئے رکھا گیا جو ایک آزاد خدمت کمیٹی کے بنا پر بنای کی گی تھی کہ اپنے کم وسائل میں غریب عوام کی مدد کرسکےاس میں ہسپتالوں مریضوں تھانوں جہاں جہاں ناجائز کام ھو اس میں مظلم کی مدد کرنے بے شمار مختلف حقیقی خدمات کرنے پر آہستہ آہستہ ایک کاروں بن آبروی جو بارا سال سے خدمات کرتی آرہی ہیں جو حقیقی خدمات گاروں پر مشتمل ہیں ایک ضلع سے شروع ھوکر ابھی اس کے چودا اضلاع میں خدمت خلق میں مصروف خدمت کمیٹی کے بندے موجود ہیں جس نے بارا سال میں بے شمار غریبوں کی بغیر کسی چندے کے خدمات کرتی آرہی ہیں جو ماہانہ ایک کارگزاری کا اجلاس ھوتی ہیں اس دفعہ مشاروتی اجلاس جو چودا ضلعی صدران کے موجودگی میں ایک فیصلہ کیاگیا ہیں جس میں چیئرمین عوامی خدمت کمیٹی بتجھامولانا سیدشمس الدین شہید جناب عزیراحمد آوزیر صاحب نے ایک مشورہ اجلاس میں پیش کیا گیا کہ کمیٹی کو ایک پارٹی کا حصہ ھوناچاے جو ہمارے غم ھویاخوشی میں ہمھارا ساتھ ھو اس لیے چیئرمین جناب عزیراحمد آوزیر صاحب نے کمیٹی کو جمیعت علمائے اسلام میں ضم اور حضرت مولانا محمد سرور ندیم صاحب کےقیادت میں شمولیت اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور بولہ جس دن سے میں نے کمیٹی بنای میں نے بلہ تقریق خدمات کی میں خونی طورپر جمعیت علمائے اسلام کا کارکن ھوں مگر میں نے آج تک سیاست نہیں کی لیکن آج وقت کی ضرورت کی بناپر میں آپ لوگوں کواپنے مشورے سے آگاہ کرتاھوں کہ مجھے بہت سے پارٹیوں نے کمیٹی کو اپنے ساتھ حصہ بنے کی پیشکش کی ہیں میرا نظریہ جمیعت علمائے اسلام ہیں اس لے میں نےاپنے کمیٹی کا ضرورت کو دیکھتے ہوئےمشورہ دیتااب ضرورت وقت ہیں کہ کمیٹی پارٹی کاحصہ بن جاے اور اپنی خدمات انجامی کو جاری رکھے نگے
اور آج میں جوآپ لوگوں سے مخاطب ھوں اللہ تعالیٰ اس بعد حضرت مولانا محمد سرور ندیم صاحب کی بدولت کھڑا ھوں میرا مشورہ ہیں کہ کمیٹی کو جمیعت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی نائب امیر حضرت مولانا سرور ندیم صاحب کے قیادتِ میں شمولیت اور ضم کرنے کا مشورہ دیتا ھوں کیونکہ حضرت مولانا سرور ندیم صاحب ایک نہایت مخلص خدمات گار انسان جو میں سالوں سال سے واقف رکھتا ھوں اسکا میں اس دنیا میں کیا آخرت میں بھی گواہی دینے کو تیار ھوں جس میں کمیٹی کے صدرارن نے جناب عزیراحمد آوزیر سے اتفاق کرتے ھوے اس کے حق میں اپنا فیصلہ کیا گیا جس پرجناب #عزیراحمدآوزیر صاحب نے سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ھوے بولہ کہ جلد ہی حضرت مولانا سرور ندیم صاحب سے ملاقات کرکے اپنا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا عرض کرونگا لہذا آج کے بعدعوامی خدمت کمیٹی جمیعت علمائے اسلام بلوچستان جے یوآئی صوبائی نائب امیر حضرت مولانا محمد سرور ندیم صاحب کی قیادت میں شمولیت کا اعلان کرتی ہیں عوامی خدمت کمیٹی جمیعت علمائے اسلام کے دستور اور حکم کی پابند ھوگی

پریس سیکرٹری : خالقداد بڑیچ






بریکنگ نیوز ۔بلوچستان کے تمام JVTs اور MQs کو 14 گریڈ جبکہ JETs, JDMs, JATs, ESTs, PETs  کو 16 گریڈ میں ترقی دی گئی ہے۔
09/09/2022

بریکنگ نیوز ۔

بلوچستان کے تمام JVTs اور MQs کو 14 گریڈ

جبکہ JETs, JDMs, JATs, ESTs, PETs کو 16 گریڈ میں ترقی دی گئی ہے۔

*اپنے موقف کو طاقتور کے سامنے کھل کر بیان کرنا جی حضور جی صاحب کہنے  سے بہت بہتر ہے*
08/09/2022

*اپنے موقف کو طاقتور کے سامنے کھل کر بیان کرنا جی حضور جی صاحب کہنے سے بہت بہتر ہے*

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے اراکین صوبائی اسمبلی حاجی میر زابد علی ریکی اور ثناء اللہ بلوچ کی ملاقات..........
08/09/2022

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے اراکین صوبائی اسمبلی حاجی میر زابد علی ریکی اور ثناء اللہ بلوچ کی ملاقات...........
۔وزیراعلئ سے اراکین صوبائی اسمبلی کی سرحدی تجارت کے فروغ سے متعلق امور پر بات چیت..........
بارڈر سے عوام کا زریعہ معاش واسطہ دار ذابد علی ریکی/ثناء بلوچ........
۔سرحدی تجارت میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔وزیراعلی بلوچستان.....
ضلع واشک میں ایران کے ساتھ تجارت کی مزید دو راہداریوں کو جلد کھول دیا جاۓ گا۔وزیراعلی بلوچستان.......
ماشکیل میں مزید دو نئے جودر اور تمپ کو کھولا جائیگ وزیر اعلی کا ایم پی اے حاجی ذابد علی ریکی کو یقین دہانی.
جودر اور تمپ بارڈر کھلنے سے خاران اور ماشکیل کے دیگر تحصیلوں کے تیل بردار زامیاد والوں کو فائدہ ہو گا حاجی میر ذابد علی ریکی/ثناء بلوچ..........
۔نئی تجارتی راہداریاں کھلنے سے واشک اور خاران کے عوام کو فائدہ پہنچے گا۔وزیراعلی بلوچستان............
۔سرحدی تجارتی راہدریوں میں اضافے سے عوام کو تجارت کی سہولیات اور روزمرہ کی اشیاء ضرورت کی فراہمی ممکن ہوگی۔وزیراعلی بلوچستان........
۔کمشنر مکران اور کمشنر رخشاں ڈویژن کو سرحدی تجارت میں اضافےاور نرمی برتنےکی ہدایت کی گئی ہے۔وزیراعلی بلوچستان.............
۔صوبے میں سیلابی صورتحال کے باعث صوبے کا دیگر صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع رہا۔وزیراعلی بلوچستان.............
۔راستے بند ہونے سے اشیاء خوردونوش کی ترسیل پر بھی اثر پڑا۔وزیراعلی بلوچستان............
۔سرحدی تجارت میں اضافہ کر نے کا مقصد عوام کو روزگار اور ضروریات زندگی کی فراہمی ہے ۔وزیراعلی بلوچستان............
۔اراکین اسمبلی کا سرحدی تجارت کے فروغ کے لیۓ اقدامات پر وزیراعلئ سے اظہار تشکر

UNIVERSITY OF BALOCHISTAN QUETTA.Exam Notification of ADA & ADS (Annual) Exam Session 2020-2022...
07/09/2022

UNIVERSITY OF BALOCHISTAN QUETTA.
Exam Notification of ADA & ADS (Annual) Exam Session 2020-2022...

انجینئر عائشہ زہری بلوچ کو ڈپٹی کمشنر نصیرآباد تعینات کردیا گیا. انہیں بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہونے کا اعزاز ح...
06/09/2022

انجینئر عائشہ زہری بلوچ کو ڈپٹی کمشنر نصیرآباد تعینات کردیا گیا. انہیں بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے.

*دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کی شادی شدہ بیٹی بھی ملازمت کی حقدار ھو گی ۔حکومت نے اعلامیہ جاری کر دیا...*
06/09/2022

*دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کی شادی شدہ بیٹی بھی ملازمت کی حقدار ھو گی ۔حکومت نے اعلامیہ جاری کر دیا...*

*کوئٹہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کوئیٹہ پہنچ گئے*  *کوئٹہ ۔وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو...
04/09/2022

*کوئٹہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کوئیٹہ پہنچ گئے*

*کوئٹہ ۔وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو چیف سیکرٹری عبدالعزیز عقیلی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے استقبال کیا*

*وزیراعظم وزیراعلٰی اور دیگر حکام بزریعہ ہیلی کاپٹر بی بی نانی اور پنجرہ پل کے معائنے کے لیئے روانہ*

*کوئٹہ ۔وزیراعظم کو چئیرمین این ایچ اے بریفنگ دینگے*

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ راہشون سردار عطاءاللہ مینگل کی برسی کے مناسبت سے سرکٹ ہاؤس تربت میں خطاب ک...
02/09/2022

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ راہشون سردار عطاءاللہ مینگل کی برسی کے مناسبت سے سرکٹ ہاؤس تربت میں خطاب کررہے ہیں۔

*دالبندین ضلع چاغی/**تعزیتی ریفرنس بیادِ راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل_______!!*  🤲 *[ 2 ستمبر 2022 ]*  *مینار بلوچ ر...
02/09/2022

*دالبندین ضلع چاغی/*

*تعزیتی ریفرنس بیادِ راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل_______!!* 🤲

*[ 2 ستمبر 2022 ]*

*مینار بلوچ راہشون سردار عطاء اللّٰہ خان مینگل کی یاد میں بی این پی ڈسٹرکٹ چاغی کے صدر میر یار محمد مینگل کی صدارت میں دالبندین پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس منعقد، تعزیتی ریفرنس کے مہمانِ خاص بی این پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی تھے، جبکہ اعزازی مہمانان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر میر عاطف بلوچ، جمیعت علماء اسلام ف کے ضلعی ترجمان حافظ علی محمد بڑیچ، مسلم ن کے سابق ضلعی صدر کیپٹن کریم بلوچ، اقلیتی برادری کے کونسلر برج لال تھے، تعزیتی ریفرنس میں نیشنل پارٹی، جمیعت علماء اسلام ف، آل پارٹیز ایکشن کمیٹی، ٹیچرز ایسوسی ایشن، سیاسی و سماجی شخصیات، اہلِ علم و دانش، لکھاری اور دوسرے مکتبہ فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، تعزیتی ریفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکی سعادت ضلعی ہیومن رائیٹس سیکرٹری محمد ابراہیم مینگل نے حاصل کی، تعزیتی ریفرنس میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض بی این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری وقار ریکی نے سرانجام دیا، تعزیتی ریفرنس میں راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل و پٹواری عبدالرحمان نوتیزئی کی یاد میں دعا کی گئی, تعزیتی ریفرنس سے مہمان خاص بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ممبر و وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی، بی این پی کے بزرگ رہنما میر محمد غوث بلوچ، بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع چاغی کے سینئر نائب صدر اقبال ریکی، نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر میر عاطف بلوچ، جمیعت علماء اسلام ف کے ضلعی ترجمان حافظ علی محمد بڑیچ، پی ایم این کے سابق ضلعی صدر کیپٹن کریم، ہندو پنچایت کے رہنما نومنتخب مونسپل کمیٹی کونسلر برج لال، ضلعی جنرل سیکرٹری وقار ریکی، ترجمان میر ابراہیم ریکی، ہیومن رائٹس سیکرٹری محمد ابراہیم مینگل، سینئر رہنما قاضی ریاض حسین بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی راہشون بلوچستان سردار عطاء اللّٰہ خان مینگل بلوچ قوم کیلئے درسگاہ کی حیثیت رکھتے تھے مختلف ادوار میں صعوبتیں برداشت کیں مگر کسی صورت بلوچ قومی حقوقِ کی تحریک سے دستبردار نہیں ھوئے، مقررین نے راہشون کی حالات زندگی پہ تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کی، آخر میں بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع چاغی کی جانب سے لنگر تقسیم کیا گیا___!!*

02/09/2022

*کوئٹہ :*
*ایرانی پیٹرول و ڈیزل میں شدید نمایا کمی,*

ایک ڈرم ڈیزل 29000 روپے پر آگیا ,
*یعنی ایک لیٹر 131 روپے پہنچ گیا۔*
اہل بلوچستان کی عوام کو شاید اس ریٹ کا علم نہیں۔

حکومت بلوچستان اور تمام ضلعی انتظامیہ سے پرزور اپیل کیجاتی ہیکہ *ایرانی پٹرول اور ڈیزل مافیہ* کے خلاف سختی سے نوٹس لیکر اس ریٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

*منجانب : اہلیان بلوچستان*

غریب گھر کی امیر ترین بیٹی ❤️❤️
01/09/2022

غریب گھر کی امیر ترین بیٹی ❤️❤️

29/08/2022

‎ضلعی انتظامیہ کوئٹہ اِن ایکشن۔

‎ عوام کی جانب سے شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) کوئٹہ فاروق عبداللّٰہ نے ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے الزام میں اٹھارہ ایل پی جی ریٹیلرز اور نان بائیوں کو گرفتارکرلیا۔

‎ تفصیلات کے مطابق عوام کی مسلسل شکایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی ہدایت پر آج اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی فاروق عبداللّٰہ کی جانب سے منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایل پی جی اور روٹی مقررہ قیمتوں سے زیادہ فروخت کرنے پر 18 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

‎ سرکی روڈ، جناح روڈ، کواری روڈ، میکانگی روڈ، علمدار روڈ اور توغی روڈ پر ایل پی جی فروخت کرنے والوں اور روٹی کی دکانوں پر چھاپے مارے گئے۔

‎ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس طرح کی کارروائیاں جاری رہینگی اور کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ پہلے سے ہی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے متاثرہ لوگوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کریں۔

‎کوئٹہ کے عوام سے درخواست ہے کہ وہ ہمارے کنٹرول روم
میں منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی شکایت درج کرائیں۔

27/08/2022

آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے۔
واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ،
رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری سمجھتا ہوں۔
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے۔
مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستان کے وزیراعظم نے یہ خواہش ظاہر کی اور
مجبور کیا کہ میری فیملی کے لوگ آپ سے ملنا چاہتے ہیں میں ان کی بے چینی دور کروں ، میرے انکار کے باوجود وزیراعظم کی فیملی مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں اسلام آباد آئی اور میرے لئے قیمتی تحائف بھی لائی ، وزیراعظم کی فیملی نے میرے لئے کئی اقسام کے کھانوں سے میری دعوت
کی ، ڈائننگ ٹیبل پر انواع اقسام کے کھانے دیکھ کر مجھے شدید رنج ہوا کہ ملک میں لوگ فاقوں سے مر رہے تھے اور یہ کھانا کئی سو لوگوں کیلئے کافی تھا جو صرف آٹے کے ایک تھیلے اور پانی کی ایک چھوٹی بوتل کیلئے ایک دوسرے کو دھکے دیکر ہماری ٹیم سے حاصل کرنے کے خواہشمند تھےمجھے حیرت ہوئی کہ
ایک طرف بھوک ، غربت اور بد حالی تھی اور دوسری جانب وزیراعظم ہاؤس اور کئی سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت ، ٹھاٹھ باٹھ ، حکمرانوں کی عیاشیاں تھیں ، یورپ والوں کو حیران کرنے کیلئے کافی تھا۔
انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کو مشورہ دیا کہ پاکستان کو مجبور کیا جائے کہ امداد مانگنے سے پہلے
شاہی پروٹوکول ، عیاشیاں اور فضول اخراجات ختم کریں۔
اس پورے دورے کے دوران انجلینا جولی پاکستان کے میڈیا اور فوٹو سیشن سے دور رہنا پسند کیا۔
اس بات کو آج بارہ سال ہونے کے آئے ہیں اور اس رپورٹ سے پوری دنیا میں پاکستان کا وقار مجروح ہوا مگر ہم آج بھی اسی روش پر قائم ہیں.

27/08/2022

بلوچستان
ووٹ دینے والے سب ڈوب گئے لیکن ووٹ لینے والے سب بچ گئے کاش کوئ عمر فاروق جیساہوتا

میری نظر میں تاریخ کی سب سے تلخ اور تکلیف دہ تصویر جس میں *ایک بوڑھا باپ اپنے جوان بیٹے کی لاش کو بازوں میں سکت نا ہونے ...
27/08/2022

میری نظر میں تاریخ کی سب سے تلخ اور تکلیف دہ تصویر جس میں *ایک بوڑھا باپ اپنے جوان بیٹے کی لاش کو بازوں میں سکت نا ہونے کی وجہ سے رسی ڈال کر سیلابی جگہ سے نکال رہا ہے*
بوڑھے باپ کی اس بےبسی پر دل پھٹ سا گیا ہے۔
*اقتدار کے ایوانوں اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ لوگ پکار رہے ہیں*

25/08/2022

*بریکنگ نیوز*

*بی بی نانی بولان۔۔ کوئٹہ آنے والے 12انچ گیس سپلائی بھی سیلاب میں بہ گیا 24انچ پہلے لے گیا تھا 18انچ کام کے وجہ سے پہلے ہی بند تھا اب کویٹہ کو سپلائی مکمل بند ہو گیا ہے*

بلوچستان کا ریلوے کے ذریعے ملک بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے لائن کا پل پانی میں بہہ گیا پل س...
25/08/2022

بلوچستان کا ریلوے کے ذریعے ملک بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا

کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے لائن کا پل پانی میں بہہ گیا

پل سیلابی ریلوں میں بہنے کی وجہ سے ریلوے سفر متاثر ہو کر رہ گئی

*نوشکی**حالیہ بارشوں سے نوشکی بازار سے آسیابان جانے والا روڈ بری طرح متاثر ہوا ہے اس وقت تقریباً %90 ڈیمج ہوچکاہے ہے عوا...
25/08/2022

*نوشکی*
*حالیہ بارشوں سے نوشکی بازار سے آسیابان جانے والا روڈ بری طرح متاثر ہوا ہے اس وقت تقریباً %90 ڈیمج ہوچکاہے ہے عوام احتیاط کریں*
*ایک حادثہ پہلے ہوگیا تھا ۔ اور اب خدا نخواستہ بڑی حادثہ ہوسکتی ہے*
*انتظامیہ حادثہ سے بچنے کے لیے متبادل راستہ بنائے*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilly Jang News Quetta ڈیلی جنگ نیوزکوہٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share