Hum Nawa

Hum Nawa When we slow down and deeply listen, the differences dissolve.

یوٹیوب کی مزاحیہ ویڈیوز اور پیروڈیز بنانے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ کو نامعلوم سادہ لباس اہلکار اغوا کر کے نامعلوم مقام...
15/08/2024

یوٹیوب کی مزاحیہ ویڈیوز اور پیروڈیز بنانے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ کو نامعلوم سادہ لباس اہلکار اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں

05/08/2024

یہ قوم اخلاقی طور پر گر چکی ہے
ڈاکٹر عامر لیاقت 😢
خلیل الرحمٰن قمر😢
ٹک ٹاکر مایا کے عاشق۔۔۔😢
لاہور جرمن سیاح کے ساتھ ڈکیتی 😢
اپنی فوج کو گالیاں دیتی ہے دن رات،😢
ایک دوسرے کی ننگی ویڈیوز لیک کر کے لنک مانگتی ہے😢😢

تاریخ یاد رکھے گی حسینہ واجد کا ظلم۔۔۔اللہ بنگلہ دیش کے حالات پے رحم کرے آمین
05/08/2024

تاریخ یاد رکھے گی حسینہ واجد کا ظلم۔۔۔
اللہ بنگلہ دیش کے حالات پے رحم کرے آمین

04/08/2024

*یہ ہے وہ بچہ جس کو زندگی کی تمام سہولیات دینے کے لئے ہماری حکومتیں مجبوری میں قرض پر قرض لیتی ہیں۔*

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
31/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

25/07/2024

اور دشمنیاں خاندان نگل جاتی ہیں ،😢😢😢😢

24/07/2024

پتوکی کے نواحی گاوں 22 چک رکن پورہ میں کرکٹ میچ کے دوران 2 گروپوں میں جھگڑا،علاقہ میدان جنگ بن گیا

گوجرانوالہ ۔ آخری تاریخ پہ بجلی کا بل ادا نہ کر پانے پہ بھائی کے ہاتھوں ذب ح ( قت ل ) ہونے والا بد نصیب پاکستانی  ۔۔
24/07/2024

گوجرانوالہ ۔ آخری تاریخ پہ بجلی کا بل ادا نہ کر پانے پہ بھائی کے ہاتھوں ذب ح ( قت ل ) ہونے والا بد نصیب پاکستانی ۔۔

25/06/2024

دھوپ میں تھک ھار کے بجھ گیا ہے چراغ میرا
تمہیں جاگنا پڑے گا امیرء شہر کے ٹیکس باقی ہیں،
تمہیں حرام کی لٹی دولت کے قرض چکانے ہیں
سستی روٹی کپڑا اور مکان سلسلے پرانے ہیں

22/06/2024

آج میں نے واقعہ سوات کے بارے میں پڑھا- اس قدر دکھ اور المناک واقعہ ہے جو کہ اب اس سماج کا مزاج بنتا جا رھا ہے-آے روز ایسے واقعات-
میں حیران ہوں کہ کیسے درندے اور جلاد تھے وہ لوگ جو کلمہ پڑھتے بندے کو زندہ جلا دیا- پھر اس پہ فخر کر رہے تھے کہ ہم غیرتمند نے سیاح کو جلا دیا- یہ غیرت مندی نہیں درندہ پن ہے اور گھٹیا پن کی انتہاء ہے-
اللہ ان سب کو عزیت ناک موت دے-ان کو سر عام پھانسی دینی چائیے کہ کسی اور کو اسلام کا نام بدنام کرنے کا موقعہ نہ ملے-
میں نے ہمیشہ اپنے ملک کو بہتر سمجھا- ہر ایک کو ادھر رک کر کام کا مشورہ دیآ- مگر اب مجھے مان لینا چاہیے کہ ہم ایک گلہ سڑا معاشرہ ہیں جہاں ہر بندے کے اندر ایک درندہ چھپا ہوا ہے-
جو ملک چھوڑ کے جا سکتے ہیں وہ چلے جاہیں-اب اس کا بہتر ہونا اتنا اسان نہیں-
ایک حدیث اپ کی نظر


Tahreer meri ni naam mention is liay ni karoon ga kaheen mujahid un kabil e ehtaram ustad per fatawa laganay na ponch jain 🙏

19/06/2024

پاکستانی ٹک ٹوکرز ناچتی ہوئی عورتیں اور جسموں کی نمائش

14/06/2024

پیر صاحب کی شادی تھی ،
جب لاگ لینے نائی آیا تو پیر بولا: او بتا شکور، پیسے لینے یا دعا،
نائی وچارہ بولا: مرشد میں تو دعا ہی لوں گا. پیسے آپ سے لے کہ کیا کرنے......
کمہار آیا، پیر بولا او بتا اشرف تو نے بھی دعا لینی ہے یا پیسے
کمہار: باوا جی میں نے بھی دعا ہی لینی ہے
مراسی کی باری آئی تو پیر بولا:
او ڈوم بتا اوئے پیسے چائیے یا دعا .........
مراسی: باوا جی 50 روپے دى دعا دے دیو تے 500 نقد دے چھوڑو.......
پير نے دعا دى اور تھوڑى دير بعد بولا, ميکو غلطى لگ گى , ميں 500 دى دعا دے چھوڑى, توں اينج کر آپنڑاں 50 کٹ کے باقى 450 ميکو موڑ دے...........

بجٹ 2024 ،
ہر بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے ساتھ یہی ہوتا ہے۔ ۔

07/06/2024

پاکستان کا ماضی حال اور مستقبل ؟؟؟

26/05/2024

Is this Islamic republic of Pakistan??

08/05/2024

Freedom of Speech or Freedom of Begairti.....

میں اپنے گاؤں لوٹا تو وہی منظر پرانا تھا کئی لوگوں سے ملنا تھا کئی قبروں پہ جانا تھا۔۔۔
07/05/2024

میں اپنے گاؤں لوٹا تو وہی منظر پرانا تھا
کئی لوگوں سے ملنا تھا کئی قبروں پہ جانا تھا۔۔۔

شغل میلا۔۔۔۔ کامیڈی۔۔۔ یا پھر بغیرتی کی تمام حدیں کراس کرتے ہوئے۔۔۔ اللّٰہ کا واسطہ ہے تم لوگوں کو اپنے بچوں اپنے گھر وا...
07/05/2024

شغل میلا۔۔۔۔ کامیڈی۔۔۔ یا پھر بغیرتی کی تمام حدیں کراس کرتے ہوئے۔۔۔ اللّٰہ کا واسطہ ہے تم لوگوں کو اپنے بچوں اپنے گھر والوں کو ان جیسے بغیرت لوگوں سے بچا لیں۔۔۔ اگر یہ آزادی چاہیے تم لوگوں کو یا ایسسی تعلیم تو لعنت ہے پھر ان جیسے تمام لوگوں پر۔۔۔

واپڈا اہلکاروں کو گالیاں دینے سے پہلے ان کی جگہ کام کر کے دیکھیں وہ اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے۔۔۔۔ سلام ہے آپ کو۔۔۔...
07/05/2024

واپڈا اہلکاروں کو گالیاں دینے سے پہلے ان کی جگہ کام کر کے دیکھیں وہ اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے۔۔۔۔ سلام ہے آپ کو۔۔۔۔ شمع لاہور

04/05/2024

How Family Vlogging Affected our Life?

شمع سٹاپ لاہور سڑک کے درمیان سے کسی چرسی نے اپنا روزگار پورا کرنے کے لیے مین ہول کا ڈھکن غائب کر دیا تو انتظامیہ نے فوری...
26/04/2024

شمع سٹاپ لاہور سڑک کے درمیان سے کسی چرسی نے اپنا روزگار پورا کرنے کے لیے مین ہول کا ڈھکن غائب کر دیا تو انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کوڑا کرکٹ پھینکنے والے ڈرم کو وہاں ایڈجسٹ کر دیا۔۔۔ تاکہ جس نے گٹر میں گرنا تھا وہ اس ڈرم سے ٹکرا کر گرے۔۔۔۔

25/04/2024

ایک دوسرے کو کافر کافر کہنے والے مسلمان اور اسرائیل سے جنگ کا جذبہ

24/04/2024

Request to PCB For Muhammad Furqan Bhati

23/04/2024

حافظ ابوبکر کی قرآن مجید کی تلاوت اور دجالی میڈیا کی بغیرتی۔۔۔۔

18/04/2024

نظام پور چکنمبر 2 میں نوجوان نسل میں نشہ آور اشیاء کا استعمال۔۔
اہلیان نظام پورہ سے گزارش۔۔۔۔

14/04/2024

ایک دوسرے کو کافر کافر کہنے والے مسلمان کب جاگیں گے؟؟

06/03/2024

میری قوم کا المیہ۔۔۔ جشن مناؤ نئی حکومت ۔۔۔۔

11/02/2024

Request to Ucp administration and Mian Amir Mahmood

01/02/2024

پرچیاں بٹ رہی ہیں گلیوں میں
اپنے قاتل کا انتخاب کرو
وقت یہ سخت ہے چناو کا

27/01/2024

Pakistani Tik Tokers and iPhone???

Address

Lahore
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Nawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hum Nawa:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Lahore

Show All