صدر پی ٹی آئی تحصیل برنالہ آزاد کشمیر چوہدری الطاف حسین سابق ممبر ضلع کونسل صوابی جلسہ میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں
بھمبر کی نہر - (سرد خانے میں ڈال دی گئی )
-یہ نہر منگلا ڈیم پراجیکٹ ایگریمنٹ کا حصہ ہونے کے باوجود نہ بن سکی۔
-یہ نہر بھمبر کی زرعی پیداوار میں 10 گنا سے زائد اضافہ کر سکتی ہے۔
-یہ نہر گندم'چاول اور مکئی میں آزاد کشمیر بھر کی ضرورت پوری کر سکتی ہے۔
-اس نہر سے گجرات کے ملحقہ علاقوں کو پانی دے کر پنجاب کا تعاون بھی لیا جا سکتا ہے۔
-اس نہر سے آزاد کشمیر سے سستی بجلی بھی بنائی جا سکتی ہے۔
-اس نہر سے بھمبر کے زیر زمین پانی کے گرتے ہوئے لیول کو روکا جا سکتا ہے۔
-زرعی پانی آزاد کشمیر کا حق۔
12 ربیع الاول عظیم الشان مرکزی جلوس تحصیل برنالہ مین بازار سے گزر رہا ہے جسکی قیادت علامہ قاری محمد عارف ، علامہ قاری پروفیسر شعیب عارف مذہبی سماجی شخصیات ہزاری کلیاں کنجلور ، معلمین ، تاجر ، مذہبی جماعتیں ، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ راجہ عمر طارق کر رہے ہیں ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر احسان الحق ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ برنالہ ٹریفک ڈیپارٹمنٹ پیارے مصطفی حضرت آمنہ کے لخت جگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں مرکزی جلوس پر منوں پتیاں پھول نچھاور کیے گے جگہ جگہ مٹھائیاں کھلائی گئیں
یوم آزادی 23 مارچ
وزیر بلدیات آزاد کشمیر خواجہ فاروق 23 مارچ کے دن پرچم کشاٸی کر رہے ہیں
سہیل کرامت شہید کو انصاف نہ ملنے پر ماں کی پکار
سہیل کرامت شہید کی ماں اپنے معصوم بیٹے کے قاتلوں کو انصاف دلانے کے لیے سراپا احتجاج
80 سالہ بیمار بزرگ بابا غلام حسین ساکن سکرانہ کشمیر پریس کلب برنالہ رجسٹرڈ میں حکام بالا سے انصاف کی اپیل کرتے ہوۓ
80سالہ بیمار بزرگ بابا غلام حسین ساکن سکرانہ کشمیر پریس کلب برنالہ رجسٹرڈ میں حکام بالا سے انصاف کی اپیل کرتے ہوۓ من گھڑت بے بنیاد پراپینگڈا کرنے والے غلام رسول اور ادریس زمین پیسے کی لالچ میں آکر بوڑھی خاتون کی آڑ لیکر بلیک میل کر رہے ہیں