ڈائریکٹر اسٹیٹ منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری ساجد اسلم کا مسجدحسین اینڈایجوکیشن سنٹر کا دورہ
ڈائریکٹر اسٹیٹ منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری ساجد اسلم کا مسجدحسین اینڈایجوکیشن سنٹر کا دورہ
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما و سابق مشیر آزاد کشمیر حکومت چودھری محمد ریاض کی مانچسٹر آمد پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کرکے استقبال کیا گیا
راجہ عرفان سلیم کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میںپرتکلف عشائیہ تقریب کا انعقاد
راجہ رضوان جنجوعہ اور انصر شاہ کی جانب سے سوہاوہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی سماجی شخصیت راجہ سفیر اکبر کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
انٹرنیشنل میڈیکل ریلیف ایجنسی کے تحت برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں بانی ایمرا ڈاکٹر ہارون نے سالانہ فنڈ ریزنگ اور قوالی نائیٹ کا شاندار اہتمام کیا...
صدر پپلزپارٹی ڈیوزبری چوہدری تاج کی جانب سے سابق وزیراعظم پاکستان شہید زوالفقار علی بھٹو کی یاد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا..
انجمن تاجراں اتحاد گروپ کے صدر چوہدری محمود اپنے دوستوں کے ہمراہ پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر پروفیسر مرزا ازکار سیکرٹری جنرل راجہ ٹکا خان چیف آ رگنائزر ناصر محمود جرال رابط سیکرٹری چوہدری شکیل گجر ترجمان ڈیلر ایسوسی ایشن میرپور بشارت مغل اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کی..
#mirpurazadkashmir
برطانیہ لیڈز سوک ہال میں لارڈمیئر ایبیگرل کی جانب سے چکسواری پریس کلب کے سابق صدر انصر محمود غزالی کے اعزاز میں خصوصی ملاقات اور ہائی ٹی کا اہتمام کیا گیا۔
سابق لارڈ میئر محمد اقبال کونسلر شرافت علی کونسلر رفیق راج کی جانب سے بیسٹن اور ہلبک کی کمیونٹی کو لارڈمیئر لیڈز آفس کے دورے کیلئے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔
نوجوان متحرک آفیسر ایس ایس پی ضلع میرپور خاور علی شوکت کی شاندار کارکردگی جاری ایس ایس پی خاور علی شوکت کی ہدایات کی روشنی میں میرپور پولیس جرائم کے خاتمے کیلئے 24 گھنٹے متحرک۔تھانہ سٹی کے ایچ ایچ او امتیاز شوکت اور تفتیشی سید ابرار شاہ کی ہمراہ نفری کامیاب کاروائی چوری ڈکیٹی کے ملزمان گرفتار
#MKNEWS
#mirpurpolice
#AJKPolice
#sspmirpur
@followers
سپریم کورٹ سرکٹ میرپور کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا.چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم خان نے تعمیراتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا..
#MKNEWS
#mirpurazadkashmir
#ChiefJustice
ڈیوز بری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد تاج نے سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا..