Mirpurkhas khabar

Mirpurkhas khabar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirpurkhas khabar, Media/News Company, Mirpur Khas.

03/04/2023

بریکنگ نیوز!!
ماہ اپریل پاکستان میں 3-4 طوفانی بارش کے سلسلے- عید پر بھی زبردست بارشیں شدید ژالہ باری کا خطرہ-

03/04/2023

میرپورخاص پی ایس ٹاؤن کی حدود میں دوسری بڑی واردات ڈاکو بے لگام دن دھاڑے معین راجپوت سے ساڑھے سات لاکھ روپے لوٹ کر فرار پولیس خاموش تماشائی

31/03/2023

کنزلایمان مسجد ریلوے پلیٹ فارم پر دس روزہ نماز تراویح مکمل،تکمیل قرآن کی تقریب میں اپنے شہر میرپورخاص بلخصوص وطن عزیز پاکستان کی خشحالی وترقی کیلٸے خصوصی دعا کرواٸی گٸی جس میں میرپورخاص شہر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی

21/03/2023

معلوم ہوا ہے سوٹ سرکٹ کی وجہ سے کھڑے ٹرک میں آگ لگ گئی ہے ٹرک ڈرائیور محفوظ ہے

17/03/2023

میر پور خاص کے انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں رمضان بچت بازار لگانا چاہیے جس میں غریب عوام کو سہولت موصول ہوگی تو لہذا مہربانی کرکے انتظام اپنا کردار ادا کریں میر پور خاص کے عوام کی گزارش عرض ہے اس میں رمضان پجت بازار لگنا چاہیے

16/03/2023

توشہ خان، گھڑی چور ، زمان پارک کے تماشہ سے اگر فارغ ہوجاؤ تو خدارا مہنگائی کو کم کرنے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں سمیت آٹے دال چاول گیھ آٹا شکر سمیت کھانے پینے علاج معالج کی قیمتیں کم کرنے کے لیئے کچھ سوچنا غریب دہاڑی دار طبقہ مر رہا ہے

16/03/2023

آبپاشي کاتي جي ملازمن جي يونين سي بي اي جا اڳواڻ شوڪت چانڊيو , قمرالدين شر , غلام مرتضا لغاري جاويد بلوچ ۽ ٻيا پريس ڪانفرنس ڪري رهيا آھن

ہر کچھ عرصے بعد میرپورخاص شہر میں ایک بھونچال برپا ہوتا ہے ۔۔ یہ تجاوزات گرانہ انکروچمنٹ ہر افسر کرتا ہے ۔مگر کوئی ایسا ...
14/03/2023

ہر کچھ عرصے بعد میرپورخاص شہر میں ایک بھونچال برپا ہوتا ہے ۔۔
یہ تجاوزات گرانہ انکروچمنٹ ہر افسر کرتا ہے ۔
مگر کوئی ایسا افسر نہیں دیکھا جس نے تعمیرات ہوتے ہوئے روکا ہو کیوں ۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا یہ انکروچمینٹ کا عمل بلدیہ افسران کے لیے ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے۔۔؟؟؟؟؟

مہنگائی صرف عام آدمی ہی متاثر نہیں تاجر حضرات بھی شدید پریشانی کا شکار ہیں۔۔

ہم یہ نہیں کہتے کہ انکروچمنٹ کرنا غیر قانونی تعمیرات کو گرانہ غلط ہے ۔
لیکن کوئی ایسا افسر نہیں دیکھا جو غیر قانونی تعمیرات کو ہوتے ہوئے روکتا ہو اس انکروچمنٹ کے عمل کے کچھ دن بعد ہی غیر قانونی تعمیرات دوبارہ شروع ہو جائے گی۔۔۔

جسے بلدیہ کے کرپٹ ملازمین ہی کچھ پیسے لے کر این او سی دیں گے ۔۔
میرپورخاص شہر کی مارکیٹ میں پچاس پچاس ہزار دکانوں کا کرایہ ہے اس حساب سے مہنگائی اور ملکی حالات کے مدنظر کاروبار نہیں چل رہا ہے حکمرانوں کو تاجروں کے احساسات کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے ۔۔

اگر ہم پوری ایمانداری سے وزٹ کریں تو شہر میں بڑے پیمانے پر سیاسی اور لینڈ مافیا کی طرف سے اہم شاہراہوں پر انکروچمنٹ موجود ہے جہاں شاید قانون کی نظر نہیں جاتی ۔۔

ویسے بھی میرپورخاص شہر کی سنوائی نہیں ہوتی لیکن پھر بھی ہم۔۔
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور میرپورخاص شہر کے بڑے افسران سے گزارش کرتے ہیں میرپورخاص شہر کے تاجروں کو تجارت کرنے دی جائے

ویسے بھی مہنگائی اور ملکی حالات کے مدنظر رکھا روباری حضرات شدید پریشان ہیں ۔۔

اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔

مان لیتے ہیں کہ ملک میں مہنگائی ہو رہی ہے حکومت نے ہر چیز پر ریٹ بڑھا دیا ہے لیکن خورشید فین والوں نے تو اندھیر نگری بنا...
12/03/2023

مان لیتے ہیں کہ ملک میں مہنگائی ہو رہی ہے حکومت نے ہر چیز پر ریٹ بڑھا دیا ہے لیکن خورشید فین والوں نے تو اندھیر نگری بنا رکھی ہے
جہاں حکومت سو پچاس روپے ریٹ بڑھاتی ہے وہاں خورشید فین پورا پندرہ سے دو ہزار روپیہ ریٹ بڑھا دیتی ہے
ان مافیا کمپنی سے سوال کوئی اس لئے بھی نہیں کرسکتا کہ یہ حکومت کو بتا اور رشوت دیتے ہیں ریٹ بڑھانے کے خاطر "واقعی میں ایک دانشور نے سچ کہا تھا کہ غریب غریب ہو رہا ہے اور امیر امیر ہوتا جا رہا ہے"
مہنگائی کے نام پر عوام پر بم گرانے والی خورشید فین میں اب پہلے جیسی بات بھی نہیں رہی معیار ختم کوالٹی کسی کام کی نہیں اور کمپلین سب سے زیادہ
ان کے کیئر سینٹر پر کمپلین دینے پر دنوں انتظار کروایا جاتا ہے کسٹمر کو کافی ذلالت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
موجودہ مارکیٹ میں ان سے معیار میں بھی اچھے اور کم ریٹ کے اندر پنکھے دستیاب ہیں
"اسی لئے تو کہتے ہیں خورشید ٹوپی ڈرامہ فین ذرا بچ کے "
ہم سب کو بحیثیت پاکستانی ان کی من مانی کے خلاف بائیکاٹ کرنا چاہیے

*آپ کے اپنے جانے پہچانے برادری کے ہر شخص کے غم تکلیف پریشانی میں ساتھ کھڑے ہونے والے محمد یوسف سولنگی کو اپنا قیمتی ووٹ ...
03/03/2023

*آپ کے اپنے جانے پہچانے برادری کے ہر شخص کے غم تکلیف پریشانی میں ساتھ کھڑے ہونے والے محمد یوسف سولنگی کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب کریں*
*نامزد آفس سیکریٹری پاکستان ملک وئلفیئر ایسوسی ایشن میرپورخاص اليکشن برائے 2023 محمد یوسف سولنگی ولد حاجی گلاب سولنگی (مرحوم)*
*ریٹائر گورنمنٹ امپلائی* *ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ*

27/02/2023

بریکنگ خبر

میرپورخاص. تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤن عمر بھگیو میں 21 سالہ کملا زوجہ تارا چند کولہی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی. خاتون کی دو ماھ قبل شادی ہوئی تھی

21/02/2023

*انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری اور ڈی ایس پی جھڈو نند لال کی 2 مختلف کاروائیاں پولیس مقابلہ میں ڈکیت گروہ کا ملزمان گرفتار, کسیر تعداد میں موٹر سائیکل، اور اسلحہ برآمد، 125 موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ کا کارندہ بھی گرفتار

20/02/2023

ڈگری۔ تحصیل ڈگری کےنواحی شہر نواکوٹ میں مہنگائی کےخلاف انوکھا احتجاج

20/02/2023

میرپورخاص 2013 این ٹی ایس پاس اساتذہ کا پریس کلب کے سامنے افر لیٹر نا ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

19/02/2023

م پ س ۔۔ بریکنگ نیوز ۔۔۔*

*میرپورخاص/ عمرکوٹ میں ڈھورونارو کے قریب کلانکر جھیل میں زائرین کی کشتی الٹ گئی 6 افراد جاں بحق ۔۔ 3 کی لاشیں نکال لی گئیں ۔۔ دیگر کی تلاش جاری

18/02/2023

*دعوت اسلامی کےتحت معراج النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے اجتماع کا انعقاد ہوا*

سگریٹ کیپسٹن 120 والا 240۔۔اور گولڈ لیف 240 والا 500 ہوگیا۔۔جیسے ملک کا قرضہ موالیوں نے ہی اتارنا ہے😁😜
18/02/2023

سگریٹ کیپسٹن 120 والا 240۔۔
اور گولڈ لیف 240 والا 500 ہوگیا۔۔
جیسے ملک کا قرضہ موالیوں نے ہی اتارنا ہے😁😜

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpurkhas khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirpurkhas khabar:

Videos

Share


Other Mirpur Khas media companies

Show All