Qaiser Khaskheli

Qaiser Khaskheli Azadar e Mola Hussain🙌

06/07/2024
مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے۔لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین ع کا۔♥️
05/07/2024

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے۔
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین ع کا۔♥️

السلام علیک یاقمرِ بنی ہاشم غازی عباس علمدارٔ 🌙🥀
28/06/2024

السلام علیک یاقمرِ بنی ہاشم غازی عباس علمدارٔ 🌙🥀

27/06/2024

ادھوری لگتی ہے یہ زندگی مولا حسین ع اپ کے زیارت کے بغیر 🌹
❣️مولا زوار بنادے❣️

27/06/2024

علئ کا ذکر یوں لازم‌‌ ہے‌ بندگی کے لیے
کہ جیسے سانس ضروری ہے زندگی کے لیے🥹❤️

مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ "جس کا میں ﷺ مولا ہوں    علیؑ اُس کا مولا ہے"..  #علیؑ والوں کو عید غدیر مبارک ہ...
25/06/2024

مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ

"جس کا میں ﷺ مولا ہوں
علیؑ اُس کا مولا ہے"..
#علیؑ والوں کو عید غدیر مبارک ہو
Qaiser Khaskheli

15/06/2024

8 ذوالحج
روانگی کاروانِ امام حسین ع مکہ سے کربلا
🥹❤️

11/06/2024

ھائے غریب کوفہ مسلم بن عقیل(ع)😭
2 زوالحجہ سپاہی میرے حسین صلواة کا کوفہ پہنچ گیا آغاز ہونے والا ہے کربلا کا.

16/05/2024

🌷 *بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ* 🌷
☀ *حُسینی کیلنڈر* ☀

🪷 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*

🌹 *أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ*

🌹 *اَلسَّلامُ عَلَيْكَ ياحُجَّةَاللّٰهِ عَلٰی خَلْقِهِ*

*🌼 ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﻳَﺎﻣَـــــﻮْﻟَﺎﻱَ ﻳَﺎﺻَــﺎﺣِﺐَ ﺍﻟـــﺰَّﻣَﺎﻥِ ﺃَﺩْﺭِﮐْﻨِـــﯽ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ*

🤲 *آٸےحُجّتِ خُدا جلدی آئیں*

💚 *آج کا دن ➖ جمعرات*
🌙 *07 ذیقعدہ 1445 ھجری*
⭐ *03 جیٹھ 2081 بکرمی*
☀ *16 مئی 2024 عیسوی*

🌙 *آج 07 ماہِ ذیقعدہ کا دن نیک ہے*

✋ *لبیک یاحسین علیہ السلام*
کہ میں پشیمانی سے بچنے کیلئے کام سے پہلے تدبیر کرتا/کرتی ہوں۔

🌺 *القرآن الحکیم* 🌺
پارہ: 14 - رُبَمَا
سُورةُالنَّحۡل 16 (مکی) پارہ 16، رکوع 16 کل آیات 128، کلمات 2840، حروف 7707۔
آیت 43

*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ اِلَّارِجَالًا نُّوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ فَسۡـَٔلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ اِنۡ کُنۡتُمۡ لَاتَعۡلَمُوۡنَ﴿ۙ۴۳﴾*

۴۳۔ اور ہم نے آپ سےقبل صرف مردان (حق) رسول بناکر بھیجےہیں جن پر ہم وحی بھیجا کرتےہیں، اگر تم لوگ نہیں جانتے ہوتو اہل ذکر سے پوچھ لو۔

🔘 عام مفسرین نےاس خطاب کا مخاطب کفارومشرکین کو قرار دیاہے اور اہلِ ذکر سے یہودونصاریٰ کےعلماء کو مراد لیاہے کہ
ہم نےہمیشہ انبیاء ومرسلین کو بنی نوعِ انسان کی صنف سےبھیجا ہےاور وہ بھی کھلےدلائل ومعجزات اور کتابوں کیساتھ کبھی فرشتوں کو رسول بناکر نہیں بھیجا۔
اگر تمہیں اس حقیقت میں کچھ دیر بھی شک وشبہ ہےتو یہودونصاریٰ کےعلماء واحبار سےسوال کرو۔ وہ تمہیں اس حقیقت سے آگاہ کرینگے۔

قارئین محترم!
لیکن حقیقی وارثانِ علم قرآن کی بیان کردہ تفسیر کو دیکھا جائےتو صاف واضح ہوتا ہےکہ *فَسۡـَٔلُوۡۤا* کاخطاب قیامت تک ہونیوالے تمام بنی نوع انسان کو ہےجس میں سب مسلم وکافر شامل ہیں اور اہلِ ذکر سےمراد آل محمد علیہم السّلام ہیں۔

قارئین محترم!
اس آیت میں کفارومشرکین کو یہ جواب دیا جارہا ہےکہ تم اہل کتاب سے پوچھ لو۔
محمد مصطفےٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے بھی جو اللّٰه تعالیٰ کےبھیجے ہوئے پیغمبر آئے تھے ،وہ سب کےسب انسان ہی تھے۔
محققین نے نتیجہ نکالا کہ جناب پیغمبرِاسلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا کام صرف اللّٰه تعالیٰ کی آیتیں پڑھ دینا ہی نہیں ہوتا ،بلکہ اسکی تشریح کرنابھی نبی ہی کاکام ہوتاہے نبی ان آیتوں کی اپنےاقوال سےبھی تشریح کرتاہے اور اپنےاعمال سےبھی۔
یہی وجہ سے کہ اللّٰه تعالیٰ نےفرشتوں کو رسول بناکر نہیں بھیجا، اور نہ اپنی کتاب چھاپ کر ہر ایک کےپاس بھیج دی۔
اللّٰه تعالیٰ کے پیغام کو سمجھانے کیلئےضروری تھاکہ ایک قابل ترین آدمی رسول بن کر آئے تاکہ وہ آیات الٰہی کے ہرگوشے کی تشریح کرے، اور ان پرعمل کرکے بھی دکھائے تاکہ وہ خود اپنی تعلیمات کامکمل نمونہ ہو۔ اسطرح اس آیت نے منکرین نبوت کو بھی باطل کردیا اور ساتھ ساتھ ان لوگوں کوبھی باطل ثابت کر دیاکہ جو یہ سمجھتے تھےکہ بس اللّٰه تعالیٰ کی کتاب ہماری ہدایت کیلئےکافی ہے۔
اس آیت کی رو سے ماننا پڑے گاکہ ہر زمانےمیں آیات الٰہی کی تشریحات کرنےوالی خداوندمتعال کی حجت ضرور ہونی چاہیےجو قرآن کی تعلیمات کاکامل ترین نمونہ عمل بھی ہو۔
اسی لئے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"میں تم میں دو بےحد قیمتی چیزیں چھوڑے جارہاہوں ۔ ایک اللّٰه تعالیٰ کی کتاب اور دوسرے میری عتر ت (اولاد) اہل بیت علیہم السّلام۔"

🌺 جناب ابوجعفر امام محمد باقر علیہ السلام نےفرمایا:

اگر اہل ذکر سےمراد یہودیوں اور نصرانیوں کےعلماء ہیں تو اسکا مطلب تویہ ہواکہ اللّٰه تعالیٰ نےہمیں انکے دین کوقبول کرنےکی دعوت دی ہے۔
پھرامام علیہ السّلام نے اپنے سینےکی طرف اشارہ کرکے فرمایا:
ہم اہل ذکرہیں اور ہم سےسوال کرناچاہیے۔

💖 *مناسبت روز*
*آج کا دن مولا امام حسن عسکری علیه السّلام سے منسوب ھے*

💛 *آج کے دن کی نمازیں*

پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
جو شخص جمعرات کے دن عصر کی نماز کے بعد یہ دو رکعت نماز بجا لاٸیگا تو اللّٰه تعالی اسے جنت اور جہنم میں موجود تعداد جتنی حسنات عطا کریگا۔
👈 دو رکعت نماز روزِ جمعرات پڑھتا / پڑھتی ہوں قُربةًاِلی اللّٰه۔
👈 ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پانچ مرتبہ سورہ نصر اور پانچ مرتبہ سورہ کوثر تلاوت کریں۔
👈 نماز کے بعد 40 مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت کریں اور پھر 40 مرتبہ استغفار پڑھیں۔

*اَستَغفِرُاللّٰهَ رَبّی وَاَتُوبُ اِلَیہِ*

💠 *دوسری نماز*

مولا امام حسن عسکری علیہ السلام اپنے آباۓ طاہرین علیھم السلام سے ارشاد فرماتے ہیں:
جو شخص جمعرات کے دن دو رکعت نماز بجا کہ ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد 10 مرتبہ سورہ توحید پڑھے تو فرشتے پیغام خدا لیکر حاضر ہونگے کہ تمہاری جو بھی حاجت ہے بیان کر کہ وہ پوری کی جاٸے۔
➖ نماز کی نیت اوپر بیان پہلی نماز کیطرح کرنی ہے۔
➖ ماخذ۔ مفاتیح الجنان۔

💠 *نماز واسطےادائے حق والدین*

جناب پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا ہے:
کہ ہر جمعرات مغرب وعشاء کےدرمیان دورکعت نماز پڑھیں۔
(دورکعت نماز پڑھتا/پڑھتی ہوں واسطے ادائے حق والدین قُربَةًاِلَی اللّٰه)
ہر رکعت میں سورہ الحمد کےبعد آیت الکرسی اور چاروں قل شریف ہر ایک پانچ مرتبہ پڑھیں اور نماز کےبعد پندرہ مرتبہ استغفار کریں۔
*أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَّ أَتُوْبُ إِلَیْهِ".*

اور ثواب والدین کو بخشیں بہ تحقیق کہ اس نے اپنے والدین کاحق ادا کر دیا۔

💠 *نمازِ شب جمعہ*

جناب پیغمبر اسلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم فرماتےہیں:
جو شخص نماز شبِ جمعہ کو پڑھےگا اور امت مسلمہ کےحق میں دعا کرےگا تو اللّٰه تعالیٰ اسکی دعا مستجاب کرےگا۔
یہ دو رکعت نماز ہے۔
دو رکعت نماز شبِ جمعہ پڑھتا/پڑھتی ہوں قُربَةًاِلَی اللّٰه۔
➖ ہر رکعت میں سورہ الحمد کےبعد 70 مرتبہ سورہ اخلاص اور 70 مرتبہ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه کہے۔

💙 *آج کے اذکار*
💥 *لااِلهَ اِلَّا اللّٰه المَلک الحقُّ المُبین 100 مرتبہ*
💥 *یاغَفُورٌ یا رَحيمٌ 1000 مرتبہ*
💥 *یا رزاق 308 مرتبہ*

💜 *عمل براۓ حاجات*

آج کے دن کسی ایک نماز کے بعد 500 مرتبہ یہ تسبیح تلاوت کریں۔یا ہر نماز کے بعد دس دس مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔
👈 عمل جس نیک حاجت کو دل میں لیکر شروع کریں گے انشاء اللّٰه تعالیٰ ضرور پوری ہوگی۔
👈 اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں۔

💜 *اَللّٰھُمَّ صَلّ عََلٰی الحَسن بن علی علیہ السلام*

💛 *عمل براٸے حاجات*

آج کے دن ہر نماز کے بعد یہ عمل بجا لاٸیں۔

🌸 *اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی موسٰی بن جعفر علیہ السلام*
(دس مرتبہ پڑھیں)
🌸 *اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی علی بن موسٰی علیہ السلام*
(دس مرتبہ پڑھیں)
🌸 *اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی محمد بن علی علیہ السلام*
(دس مرتبہ پڑھیں)
🌸 *اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی علی بن محمد علیہ السلام*
(دس مرتبہ پڑھیں)
➖ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں۔
➖ عمل کے بعد دعا مانگیں۔ انشاء اللّٰه تعالیٰ جس نیک مقصد کیلٸے دعا کریں جلد پوری ہوگی۔

📚 *_فقہ سےآگاہی_*

🪷 بمطابق فتاویٰ مرجعِ جہانِ تشیع اعلم آیةاللّٰه العظمٰی السید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف۔

💠 *جعالہ کےاحکام*

*مسئلہ 2186*
اس سے پہلےکہ عامل کام شروع کرےجاعل جعالہ کو منسوخ کرسکتا ہے۔

*مسئلہ 2187*
جب عامل نےکام شروع کر دیاہو اگر اسکے بعد جاعل جعالہ منسوخ کرنا چاہےتو اس میں اشکال ہے۔
مگر یہ کہ عامل بھی راضی ہو۔

*مسئلہ 2188*
عامل کام کو ادھورا چھوڑ سکتاہے۔
لیکن اگر کام ادھورا چھوڑنےپر جاعل کو یا جس شخص کیلئےیہ کام انجام دیا جارہا ہےکوئی نقصان پہنچتا ہوتو ضروری ہےکہ کام کو مکمل کرے۔
مثلاً اگر کوئی شخص کہےکہ جو کوئی میری آنکھ کا علاج کردے میں اسےاس قدر معاوضہ دوں گا اور ڈاکٹر اسکی آنکھ کا آپریشن کردے اور صورت یہ ہوکہ اگر وہ علاج مکمل نہ کرےتو آنکھ میں عیب پیدا ہو جائےتو ضروری ہےکہ اپنا آپریشن تکمیل تک پہنچائے۔

*مسئلہ 2189*
اگر عامل کام ادھورا چھوڑ دےتو کسی چیز کا مطالبہ نہیں کر سکتا۔
اگر جاعل اجرت کو کام مکمل کرنے سےمشروط کر دےمثلاً وہ کہےکہ جو کوئی میرا لباس سیئےگا میں اسےدس روپے دوں گا لیکن اگر اسکی مراد یہ ہوکہ جتنا کام کیا جائےگا اتنی اجرت دےگا تو پھرجاعل کو چاہئیےکہ جتنا کام ہوا ہو اتنی اجرت عامل کودیدے۔

🔶 *شادی کی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے*

اکثر خاکسار کو فون آتےہیں لڑکا لڑکی یا والدین کیطرف سےکہ ہماری بچے بچیوں کیلئے مناسب رشتے نہیں آ رہے اور جہاں بھی شادی کی بات چلائی جاتی ہےبات نہیں بنتی۔
رشتہ داروں یا ملنے جلنےوالوں میں انسان ایک آدھ رشتے سےکسی وجہ سےانکار کر دیتاہے تو وہ برا مان جاتےہیں خواہش کی تکمیل نہ ہونے سےبعض لوگ بغض وعناد دل میں رکھ لیتےہیں اور انتقاماً جادوٹونا کرا دیتےہیں تاکہ بدلہ لیا جاسکے۔
ایسی صورت میں لڑکا یا لڑکی باقاعدگی سے نمازِ پنجگانہ پڑھےاور نمازِ عشاء کےبعد درودشریف پڑھ کر اور ذہن میں رشتہ کاتصور کرکے 10 تسبیح سورہ "والناس" پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لےاور کسی سفید کاغذ پر چاروں قل لکھ کر تعویذ بناکر گلےمیں پہن لے۔
یہ عمل خاموشی سےکیا جائے کسی سےذکر نہ کیاجائے۔ ان شاءاللّٰه تعالیٰ کسی جگہ مناسب رشتہ طےہو جائیگا۔

📖 *آج کا فرمان*

جناب پیغمبرِاسلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کافرمان ہے:

*جو شخص اللّٰه تعالیٰ اور رسول (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان لایاہو وہ 40 دن سےزیادہ ناپاکی کےبال نہ بڑھنے دےاگر اسےکچھ میسر نہ ہوتو قرض لیکر صاف کرے۔*

🙏 واضح رہےکہ 40 دن شرعی عذر کیوجہ سے ہے جان بوجھ کر صاف نہ کرنےوالے کی نماز قبول نہ ہوگی۔

💠 *_امام زمانہ عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف سےملاقات_*

آیت اللّٰه محمد تقی بافقی یزدی رحمۃ اللّٰه علیہ جوکہ رضا شاہ سابق بادشاہ ایران کے زمانےمیں مجاہدومبارز عالم شمار ہوتے تھےاور ظالم بادشاہ ایران نےکئی دفعہ آپ رحمۃ اللّٰه علیہ کو قید میں ڈالا اور ملک بدر کیا۔

آپ رحمۃ اللّٰه علیہ کےبھائی آیت اللّٰه اسداللّٰه بافقی یزدی رحمۃ اللّٰه علیہ جوکہ اپنےزمانہ کےبہت بڑے عابدوزاہد اور عالم باعمل تھے، اپنےبھائی کےحوالے سےنقل کرتےہیں کہ:
میرے برادر محترم کئی دفعہ امام زمانہ عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں حاضر ہوئےاور مجھے کیفیت ملاقات سےمطلع فرمایا اور وعدہ لیاکہ جب تک میں زندہ ہوں آپ یہ واقعات کسی کیلئےنقل نہ کریں چونکہ اب وہ زندہ نہیں ہیں لہذا میں اس مرحوم بزرگوار کےچند واقعات نقل کرتا ہوں:

برادر بزرگوار فرماتےہیں کہ ایک دفعہ میں نےقصد کیاکہ نجف اشرف سے مولا امام علی رضا علیہ السّلام کی زیارت کیلئے مشہد تک پیدل جاؤں۔
سردیوں کازمانہ تھا میں پیدل چل پڑا ایران میں داخل ہوا میرے سامنےبہت بلند پہاڑیاں اور بڑےعظیم درے تھےاور بہت برف پڑی ہوئی تھی ایک دن سفر کرتے ہوئےشام کےوقت کہ ہوا بہت سرد تھی ہر طرف برف تھی میں ایک قہوہ خانہ کےقریب پہنچا۔
میں نےسوچا آج رات اس قہوہ خانہ میں رہوں صبح کو سفر آگے بڑھاؤں گا اب جبکہ میں قہوہ خانہ میں داخل ہوا تو دیکھاکہ کچھ یزیدی کرد لوگ قہوہ خانہ کےدرمیان بیٹھےہیں لہوولعب اور جوا میں مشغول ہیں۔
میں نےکہا:
اےپروردگار! اب کیا کروں نہ انہیں نہی عن المنکر کرسکتا ہوں اور نہ خود انکی صحبت میں شریک ہوں اور ادھر ہوا بھی بہت سرد ہےمیں اسی طرح قہوہ خانہ کےباہر کھڑا سوچ رہا تھا تاریکی چھا رہی تھی میں نےایک آواز سنی کوئی کہہ رہا تھا:
محمد تقی یہاں آؤ۔
میں اس آواز کیطرف بڑھا دیکھا ایک عظیم شخصیت کی مالک ہستی ایک سرسبزوشاداب درخت کے نیچے تشریف فرما ہیں اور مجھےاپنی طرف بلا رہے ہیں میں انکے نزدیک ہوا اور انہیں سلام کیا۔
انہوں نے فرمایا:
محمد تقی وہ تمہاری جگہ نہیں ہےمیں اس درخت کے نیچےآیا میں نےمحسوس کیا کہ اس درخت کے نیچےہوا سرد نہیں ہے بلکہ نارمل ہے یہاں بالکل آرام کیا جاسکتا تھا حتی درخت کے نیچے زمین بھی بالکل خشک تھی جبکہ باقی ہر طرف برف ہی برف اور ہڈیوں میں گھسنےوالی یخ بستہ ہوا تھی۔

قرائن و علامات سے واضح ہوگیا کہ وہ امام زمانہ عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف ہیں میں نے ساری رات انکی خدمت میں گزاری اور اپنی لیاقت واستعداد کےمطابق ان سےفیض کسب کیا۔
صبح ہوئی تو نماز فجر انکی اقتدا میں ادا کرنےکا شرف حاصل ہوا بعد میں انہوں نے فرمایا:
دن چڑھ گیا ہےاب چلیں میں نےعرض کی کہ اجازت فرمائیں ہمیشہ آپ (عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف) کی خدمت میں آپ کےساتھ رہوں فرمایا:
تم میرے ساتھ نہیں آسکتے۔
تو عرض کی:
اسکے بعد کہاں آپ (عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف) کی خدمت میں حاضر ہونےکا شرف بندہ کو نصیب ہوگا۔
فرمایا:
میں تمہارے اس سفر میں دوبارہ تمہارےقریب آؤں گا پہلی مرتبہ قم المقدس میں اور دوسری مرتبہ سبزوار (مشہد کےراستہ میں ایک شہر) میں تم سےملاقات ہوگی۔
پھر وہ ایک دم میری نگاہوں سے اوجھل ہوگئے۔

میں نے دوبارہ انکی ملاقات کے اشتیاق میں پھر تھکاوٹ کا احساس بھی نہ کیا اور مسلسل سفر کیا۔
چند روز بعد میں قم میں داخل ہوا اور تین دن بی بی معصومہ قم سلام اللّٰه علیہا کی زیارت اور آپ (عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف) سے ملاقات کے انتظار میں قم میں رہا لیکن آپ کی زیارت نصیب نہ ہوئی۔

بالاخر دوبارہ قم سےسفر کا آغاز کیا میں اپنی بدقسمتی اور بےتوفیقی پر بہت رنجیدہ تھا کہ ایک مہینہ سفر کےبعد میں سبزوار میں داخل ہوا ابھی شہر سےدور تھا تو میں یہ سوچ رہا تھاکہ انہوں نےتو مجھ سے ملاقات کا وعدہ کیا تھا لیکن مجھ سےملاقات کیوں نہیں فرمائی ابھی یہ سب کچھ سوچ رہا تھا کہ گھوڑوں کے سموں کی آہٹ ہوئی میں نے پلٹ کر دیکھا کہ
حضرت ولی عصر امام زمانہ عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف گھوڑے پر سوار ہیں میری طرف تشریف لا رہےہیں جیسے ہی میں نے آپ کی زیارت کی وہیں رک گئےاور مجھے سلام کیا۔
میں نے اپنی ارادت وادب کا انکی خدمت میں اظہار کیا اور عرض کیا:
مولا آپ نےوعدہ فرمایا تھا کہ قم میں مجھے اپنے محضر کاشرف بخشیں گےلیکن مجھے یہ سعادت نصیب نہ ہوئی؟
فرمایا:
اے محمد تقی! ہم فلاں رات فلاں وقت اپنی پھوپھی جان حضرت معصومہ قم سلام اللّٰه علیہا کےحرم سے تمہارے پاس کھڑے تھےاور تہران کی رہنےوالی ایک عورت تم سےمسئلہ پوچھ رہی تھی اور تم سر جھکائے اسکا جواب دے رہے تھےمیں تمہارے قریب ہی کھڑا تھا لیکن تم متوجہ نہ ہوئے۔

انتخاب وترتيب۔
[بی۔اے نقوی]

ایڈمن
☀ *العصر اسلامک سروس* ☀
شیٸر اینڈ جواٸن

WhatsApp
+923138055414
+923108891691
*ہم حُسینی ہیں سارےجہاں میں پھیلےہوٸے 🌷 *بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ* 🌷

21رمضان شہادت مولا علی ؀🙇‍♂️
02/04/2024

21رمضان شہادت مولا علی ؀🙇‍♂️

17/02/2024
24/01/2024

🎉13رجب مولا امام علی؀ابن ابو طالب؀تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو.💫😍 ۔ 🤲❤️

12/04/2023
27/12/2022

قسمت عجیب پائی ہے بنتِؑ رسولؐ نے
نوکروں سے کہہ رہی تھیں جھوٹی نہیں ہوں میں😭
3 جمادی الثانی شھادتِ بی بی فاطمہؑ سلام اللہ علیھا بنتِ مُحمّدؐ ﷺ

19/12/2022

*زہرہ کے دشمنوں کے مقدر سے خوف کھا*

*دوزخ بھی انکے جرم کی پوری سزا نہیں*

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaiser Khaskheli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Other Digital creator in Mirpur Khas

Show All