ڀارت م هن همرا هڪ ئي وقت م 5 نارين سان شاديون ڪري.....ڇڙن جا وات گودا ڪري لاٿا...
#viralreelschallenge #Sindh #viralshorts
آغا سِراج دراني واٺن کي پاسي ۾ به ويھڻ نٿو ڏي پوء به شرم حيا ڪون اٿن👇
#sindh #pakistani
میرپورخاص میں نجی اداروں میں کم تنخواھ پر رکھے گئے ملازمین کا خدارا خیال کرو۔۔۔8000 ماھوار کی تنخواھ پر کام کرنے والہ یہ سفید پوش اپنی درد بھری داستاں سنا رہا ہے۔۔۔۔نجی اداروں کے سربراہوں سے گزارش ہے کہ اپنی عیاشی اور انکے بچوں کی لگزڑی لائیف اسٹائیل کو کم کرکے ایسے مجبور افراد کی تنخواہ بڑھا دی جائے۔۔۔
اب نئ HDفلمیں دیکھیں روزانہ وہ بھی صرف -/100 ماھانہ میں
آج ہی ھمارا (WhatsApp) گروپ جوائن کریں اور فلموں کی مہنگی میمبر شپ سے چھٹکارا پائیں
اور روزانہ نئ BOLLYWOOD HOLLYWOOD MOVIES Tamil punjabi animated اور WEB SERIES سے لطف اندوز ہوں وہ بھی HD QUALITY میں۔ اور ؛؛ PAKISTANI MOVIES بھی
(گروپ جوائن کرنے کے لئے دۓ گۓ (WhatsApp) نمبر کو اپنے پاس add کریں اور پورا مہینہ روزانہ نئ لا تعداد HD فلموں سے لطف اندوز ہوں۔
گروپ میں آپکو Amazon Prime, Netflix, sonyliv, zee5 تمام platforms سے فلمیں فراہم کی جائیں گی
نوٹ : فری والے حضرات اس پوسٹ سے دور رہیں۔ شکریہ
GROUP NAME - Daily movies 🎥 🍿
FOR DEMO AND DETAILS
CONTACT # inbox me 03183347360
Easy paisa account:
03183347360 Muhammad yasir
میرپورخاص میں اسوقت تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔۔
بہاولپور کے نواحی علاقے کلانچ والا کے نزدیک سندھ سے پنجاب آنے والی مال گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈرائیور نے غیر آباد علاقے میں ٹرین کو پٹڑی سے نیچے اتار دیا ۔
میرپور خاص میں تیز ہواؤ کے ساتھ بارش شروع
الرٹ
*حیدرآباد میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی سڑکیں گلیاں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہیں نشیبی علاقے زیر آب پانی گھروں دوکانوں میں داخل حیدرباد کا مشہور علاقہ لطیف آباد شدید متاثر اللّه تو ہم سب پر اپنا رحم فرما آمین*
بریکنگ نیوز.مریپور اولڈ کی 7 دن سے لائٹ بند الائکہ واسیوں نے ناکارہ انتظامیا سے تنگ آکے مین کپرو روڈ بند کر دیا ان کا مزید کہنا تھا جب تک پرانا میرپور کی لائٹ بحال نہی ہوتی ہم روڈ نہی کھولے گے.
میرپورخاص میں تیز بارش ⛈️