سیدو شریف ہسپتال کی ایمرجنسی میں ڈاکٹرز اور دیگر عملہ غائب، مریض حیران و پریشان، مریضوں کے ساتھ آئےہوئے رشتہ داروں نے نیوز میوز کو بتایا کہ ڈاکٹرز اور دیگر عملہ غائب ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے ارباب اختیار سے ایمرجنسی انچارج اور دیگر عملے کی لاپرواہی اور کوتاہی پر نوٹس لینے اور لوگوں کی مشکلات کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔
#SecretryHealthKpk #dghealthkp #Doctors #SaiduSharifHospital #emergency #Health
سوات۔ کبل میں سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن دھماکہ، متعدد افراد زخمی
سینئٹر مشتاق احمد خان نے سوات ایکسپریس وئے کے حوالے سے سینٹ میں بات کی ہے۔ ملاحظہ کیجئے ۔۔۔
#Senateofpakistan #senator #MushtaqAhmed #JumatIslami #SwatExpressWay #Kpk
سٹی میئر شاہد علی اور بازار صدر معاملے کو سیاسی رنگ نہ دیں۔
سوات میں سبزی منڈی کے صدر شیر عالم خان، نائب صدر رحمت علی اور دیگر عہدیدار نئی سبزی منڈی اوڈیگرام میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ۔۔۔
#SwatSabziMandi #Mingora #Odigram #pressconference #SwatPressClub #KPK
پولیس اس اختیار اور عزت کی قابل نہیں ہے۔
جب دوبارہ اسمبلی میں جاونگا تو سب سے پہلے پولیس سے اختیار واپس لینے کا مطالبہ کروں گا۔
یہ پولیس جوتے کے نیچے رکھنے کے قابل ہے ۔ سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کا اجتماع سے خطاب کے دوران خیبر پختونخوا پولیس پر چھڑائی ۔۔۔
#KPKPolice #SwatPolice #PTI #ExProvincialMinister #DrAmjad #Barikot
پی ٹی آئی کے رہنماء پارٹی پالیسوں اور کرپشن کے خلاف احتساب کا مطالبہ کر دیا ۔۔۔
#PTI #Imrankhan #nepotism #Tickets #Corruption #Politicians #Fazalhakim
موسم کے تیور بدلتے ہی پرندے بھی اکھٹے سیر کرتے نظر آئے ۔۔۔
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
#StarsEverywhere
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے بھائیوں کے جلسے میں ایک مقرر پولیس موبائل کو اڑانے کی دھمکی دے رہے ہیں۔عوامی حلقوں نے اس پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا قانون صرف کمزور اور غریبوں پر نافذ ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا ہے کہ کیا ان سیاسی بدمعاشوں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے گی یا انہیں محفوظ راستہ دیا جائے گا ؟؟؟
#KPKPolice #IGKPK #AktarHayatKhanGandapor #SwatPolice #dposwat #ShafiullahGandapor #Justice #Injustice #Politicians #Mahmoodkhan #PTI
سابقہ وزیر اعلی محمود خان کے بھائی عبداللہ کا مٹہ پولیس سٹیشن نذرآتش کرنے کی دھمکی۔
خیبرپختونخوا پولیس پر شدید تنقید، ایس ایچ تھانہ مٹہ کو برا بلا کہہ دیا۔
گزشتہ روز پولیس نے وزیر اعلی محمود خان کے گھر کے قریب جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں اعلان کیا تھا۔
پولیس کے اس اقدام پر پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما آگ بگولہ ہو گئے ہیں۔
عبداللہ نے جیل بھرو تحریک کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پولیس کو آڑے ہاتھوں لیا ۔۔۔
#PTI #Imrankhan #politics #politicians #SwatPolice #KPKPolice #Mahmoodkhan
جیل بھرو تحریک/
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی تصویر بنانے کے بعد چلتے بنے، سوات میں پولیس ارکان اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ کے گھر گئے لیکن کسی نے گرفتاری نہیں دی، کارکنا بھی غائب، کوئی نظر نہیں آیا ۔۔۔
#PTI #JailBharotehreek #Swat #KPK #Pakistan
نڈر اور بےباک صحافی موسیٰ خان خیل شہید کی 14 ویں برسی۔
سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ صحافی برادری کی کی شرکت۔
موسیٰ خان خیل شہید کے حوالے سے مختلف الخیال شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔۔۔
#martyr #Journalist #MussaKhanKhail #Swat
پی ایس ایل سیزن 8th کے لئے پشاور زلمی کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا گیا۔ بشکریہ پشاور زلمی
کرپشن کے خلاف آوازیں اٹھنے لگی ۔۔۔
پہلے احتساب پھر انتخاب کا نعرہ مشہور ہونے لگا ۔۔۔
سوات کے عوام نے پہلے احتساب اور پھر انتخاب کا نعرہ بلند کردیا ۔نشاط چوک مینگورہ میں تورگل کے نام پر کرپشن کیخلاف مظاہرہ ہوا جس میں سول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود، ہلال دانش، اعجاز خان اور دیگر نے مطالبہ کیا کہ سابق وزراء اور ممبران اسمبلی کا کڑا احتساب کرکے ان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آج سوات کا ہر شہری تورگل ہے اور تورگل کا مطالبہ ہے کہ کرپٹ اور بد عنوان عناصر کو بے نقاب کرکے ان سے لوٹی ہوئی قومی دولت کو قومی خزانے میں جمع کیا جائے مقررین نے کہا کہ ان لوگوں سے قومی دولت واپس لیکر ان کا احتساب کرتے ہوئے بعد میں الیکشن کرایا جائے احتساب کے بغیر الیکشن ہر گز قبول نہیں ہے مقررین نے کہا کہ سابق وزراء اور ممبران اسمبلی نے قومی دولت کو بے دردی سے لوٹا ہے جس کا ہمارے پاس باقاعدہ ثبوت ہے اس موقع پر بیوٹی فیکیشن کے فنڈ میں ہونے والی خرد برد اور اربوں روپے ہڑپ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔
#PehlayEhtisabPhirInthikhab #Protest #accountability #Mingora #Swat #NewsMews
خیبر پختونخوا سے تبدیل ہونیوالے آئی جی پی معظم جاہ انصاری کا پولیس جوانوں سے الوداعی خطاب، اس موقع پر نئے تعینات آئی جی پی اختر حیات خان گنڈاپور اور سی سی پی او پشاور اعجاز خان کے علاوہ دیگر پولیس آفسران بھی موجود تھے ۔۔۔
خیبر پختونخوا کا پہلا اسلامک مانٹیسوری رائل سکول سسٹم سیدو شریف سوات ۔۔۔
بس کر دو، اور کتنی لاشیں چاہئیں؟
میرا پھول جیسا بھائی قتل کر دیا۔
میں سمجھا وہ پولیس میں ہے ہماری حفاظت کرے گا، اسے مسجد میں مار دیا۔
دنیا کے کسی مذہب میں ایسی تعلیم نہیں۔ مذاہب تو ہرے درخت کو کاٹنے سے منع کرتے ہیں۔
پشاور دھماکے میں مارے جانے والے ایک پولیس افسر کے بھائی کی فریاد ۔۔۔
پشاور پولیس لائن دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس آفسران اور اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔جس کے بعد ان کی بلند درجات کے لئے دعا مانگی گئی ۔۔۔
#peshawarpoliceline #suicide #attack #KPK
مہنگائی اور آٹے کا بحران ، غریب عوام کی چیخیں نکل گئی۔
آٹے کے حصول کے لئے مرد و خواتین سڑکوں پر خوار ہونے لگے۔ عوام کا وزیر اعلیٰ محمود خان اور ان کی حکومت پر کھڑی تنقید۔
عوام چوکر نما آٹا کھانے پر کیوں مجبور ہیں ؟ دیکھیں یہ ویڈیو رپورٹ ۔۔۔
#Pricehike #Inflation #Swat #Protest #CMKPK #MahmoodKhan #PTI #ImranKhan #PMLN #PPP #ANP #JUI #Jumatislami #Politics #Politicians #NewsMews #PMShehbazSharif
مینگورہ کے نواحی علاقے خواجہ آباد کے قریب شہاب نگر میں مسجد زیر تعمیر ہے۔ اس میں اپنا حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رابطہ نمبر مولانا عطاء اللہ صاحب
03452036209
سوات پریس کلب و سوات یونین آف جرنلسٹس کا سال 2023 کی نو منتخب کابینہ ۔۔۔
#swatpressclub #swatunionofjournalist #President #RafiullahKhan #essakhankhail #journalists #PFUJProffessional #Pakistan
سوات کے حلقہ پی کے پانچ کے لئے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ، 26 ارب روپے لاگت آئے گی، منصوبہ دو سال میں مکمل ہو گا۔ ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ اس مبینہ آڈیو میں بشری بی بی ، زلفی بخاری کو گھڑیاں بیچنے کا کہہ رہی ہیں۔ جس پر زلفی بخاری بھی ان کو بیچنے کی حامی بھرتے سنائی دیتے ہیں ۔۔۔
ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی کے ساتھ ساتھ ٹریفک مسائل اور امن و آمان کو برقرار رکھنے کے لئےپلان بتا دیا۔ اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کی ۔۔۔
#SwatPolice #dposwat #shafiullahgandapor
عمران خان کورونا وائرس ہے جس کا ویکسین نواز شریف کے پاس ہے ان کو ایک ڈوز مل گئی تاہم دوسری ڈوز ملنے سے ان کی طبعیت بالکل ٹھیک ہو جائے گی ۔ وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا سوات میں پریس کانفرنس ۔۔۔
#PMLN #EngrAmirMuqam #ImranKhan #PTI #coronavirus #NawazSharif #NewsMews
سوات۔ ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔
سوات۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
سوات۔ جدید سروس سٹرکچر کی فراہمی ہمارا حق ہے ۔ مظاہرین
سوات۔ اپ گریڈیشن اور اضافی کام کےمعاوضہ کے حصول کے لئے عملی اقدامات اٹھاۓ جائیں۔ مظاہرین کا مطالبہ
سوات۔ مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے احتجاج کرینگے۔ مظاہرہن ۔۔۔
#EducationMoniteringAuthority #Protest #KPK #CMKPK #MahmoodKhan #PTI #NewsMews
سوات قومی تنظیم کے صدر فرمان اپنے دیگر ساتھیوں سمیت سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس
سوات۔ اعظم سواتی کے ساتھ ہونے والے ذیادتی سواتی قوم کے ساتھ ذیادتی ہے۔
سوات۔ ہم کسی ادارے کے خلاف نہیں بلکہ اس عمل کے خلاف ہے۔
سوات۔ ایسے واقعات کسی بھی صورت قبول نہیں۔
سوات ۔ اج اعظم سواتی کے ساتھ ایسا ہوا کل یہ ہمارے ساتھ ہوگا۔
سوات ۔ ہم فوج ، ائی ایس ائی اور چیف جسٹس سے مجرمان کو عبرتناک سزا دینے کب مطالبہ کرتے ہے۔
سوات ۔ اعظم سواتی کے واقعے پر اج پوری دنیا میں سواتی قوم سراپا احتجاج ہے۔
سوات۔ اعظم سواتی واقعہ کے خلاف آزادنہ اور منصفانہ تحقیقات کی جائے ۔۔۔
#senator #Senetaor #azamswati #Swat #NewsMews #Politics #leaksvideos #Pakistan
عمران خان لوگوں کو گمراہ کررہا تھا اس لیے قتل کی کوشش کی۔ گرفتار حملہ آور کا بیان سامنے آگیا ۔۔۔ #imrankhanPTI #ImranKhanLongMarch#firing
پر امن احتجاج کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے لیکن پی ٹی آئی کے جانب سے خون ریز احتجاج کا عندیہ دینا خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔
جمیعت علماء اسلام کے صوبائی نائب صدر فضل غفور کا سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس
#JUI #Fazalghafoor #Swat #PTI #LongMarch #Imrankhan #Critical #Crices #Politics #NewsMews #Politicians #Govt #Pakistan