Syednews

Syednews like Syednews for update

13/08/2023

Pakistan Vs Australia thrilled match

سوات اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے.
01/01/2022

سوات اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے.

SHUKAR hy saudi Direct Flight Is Open
25/11/2021

SHUKAR hy saudi Direct Flight Is Open

01/09/2021

مردان سنٹرل جیل کے قریب بہت ہی افسوسناک واقعہ 😥😥😥😥

 کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس خوفناک ایکسیڈنٹ کا شکار، بس میں سوار 47 افراد جھلس کر موقع پر سوار تمام مسافر شہید إِنَّا ل...
11/06/2021


کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس خوفناک ایکسیڈنٹ کا شکار، بس میں سوار 47 افراد جھلس کر موقع پر سوار تمام مسافر شہید
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭

سوات: مینگورہ گرڈ سٹیشن میں لگنے والے آگ پر قابو پالیا گیا ,  تحصیل بابوزی، ملم جبہ اور کبل کی بجلی کی بحالی میں تین روز...
10/06/2021

سوات: مینگورہ گرڈ سٹیشن میں لگنے والے آگ پر قابو پالیا گیا , تحصیل بابوزی، ملم جبہ اور کبل کی بجلی کی بحالی میں تین روز لگینگے ، ذرائع محکمہ واپڈا
گرڈ سٹیشن میں آگ لگنے سے پندرہ لاکھ کی آبادی بجلی سے محروم ہوگئی ، ذرائع

پشاور موٹروے پر بہت خطرناک خادثہ پیش۔پشاور موٹروے پر لاری اور بس کے درمیان خطرناک  ایکسیڈنٹ ہوا ہے ، جس میں 5 افراد جان ...
06/06/2021

پشاور موٹروے پر بہت خطرناک خادثہ پیش۔
پشاور موٹروے پر لاری اور بس کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے ، جس میں 5 افراد جان بحق اور 25 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ۔
جن میں بچے ،خواتین اور بزرگ افراد بھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں کو منتقل کردیا گیا ۔ کچھ زخمیوں کی خالت بہت خطرناک بتایا جا رہا ہے

کالام روڈ میں تیز رفتاری کی باعث کار دریائے سوات میں جاگری.
05/06/2021

کالام روڈ میں تیز رفتاری کی باعث کار دریائے سوات میں جاگری.

20/05/2021

‏کویتی سپیکر نے اسرائیلی وفد کو بے عزت کرکے اقوام متحدہ کے ہال سے نکال دیا کہا یہ ہمارے بچوں کہ قاتل ہیں انکو شرم نہیں آتی انکو فورا ہال سے باہر نکالو۔۔۔
Syednews

19/05/2021

سوات: تحصیل کبل کے علاقے مابنڑ میں ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی
سوات: ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بناتے ہوئے انیس سالہ حمیدا للہ چل بسیں
سوات: انیس سالہ حمیداللہ سر پر پستول رکھ کر ویڈیو بنارہاتھا کہ گولی چل گئی ،پولیس
سوات: نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کبل اسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس
یز یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ اور لوگو ایسے قسم ویڈیو بنانے سے گریز کریں

19/05/2021

ان بزدل حکمرانوں سے تو ىہ فٹبالر رونالڈو اچھا ہے کم از کم اسرائیل سے نفرت کا اظہار تو کردیا

19/05/2021

مفتی عبد الشکور نے قومی اسمبلی میں آگ لگا دی ۔کیا ہم ایٹم بم اور زہریلی میزائلوں کا اچار ڈالیں گے ؟ حکومت آج ہی جہاد کا اعلان کر دیں ۔میں خود اسرائیل جاﺅنگا ۔سلطان صلاح الدین ایوبی قبر سے ہم پر لعنت بھیج رہے ہیں

17/05/2021

fight breakout between pro Palestine and pro Israel protesters in New York

16/05/2021

تم فلسطین کا پرچم زمین پر گراؤ گے تو تمہیں زمین میں گاڑ دیئے جاؤگے👿🇸🇩

شیئر کیجئے ،،،،،👉👉👉👉
Inshallallah khatma hogha israyerl ka ✌💪

15/05/2021

لكم الله ياهل فلسطين وحسبي الله ونعم الوكيل 😢😢والله العظيم هموت من الوجع 💔💔

15/05/2021

Ya Allah tu Israel ku niest ow nabod farma Ya Allah tu hum Musalmanu per raham farma ameen

15/05/2021

حماس کی جانب سے تازہ تریں کارروائی کے بعد اسرئیل کا ایک ایرپورٹ تباہ اسرائیل میں خوف و ھراس۔۔۔فیس بک انتظامیہ جانب سے ویڈیو ڈیلیٹ ہونے سے پہلے ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئرکریں

Like and Follow for more updateعالم گنج : چاند رات کو دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں جو کشیدگی پائی جا رہی تھی ...
15/05/2021

Like and Follow for more update
عالم گنج : چاند رات کو دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں جو کشیدگی پائی جا رہی تھی الحمد اللّہ وہ آج اللّہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور جرگہ مشران ناظم مراد آف قاسمی، حکمت شاہ بادشاہ عالم گنج، تاج گلاب کہوئ برمول، ملک شاہ کہوئ برمول، نزیر بادشاہ کہوئ برمول، قاری عبدالقدیر صاحب، ثاقب شاہ عالم گنج اور دیگر مشران کی کوشیشوں سے سپین جماعت عالم گنج میں بخیر وعافیت صلح کرائ گیئ'
فریق اول عنایت خان، نادر خان، بنارس خان، نیاز محمد فریق دوئم ظارق سہیل، نور غنی، ہمزہ باشہ، جہانگیر خان ، نازمین خان، بہرہ مند خان

15/05/2021


چھوٹی سی فلسطینی بچی کا اسرائیلی بربریت کے خلاف زبردست جواب.

14/05/2021

ماشاءالله فلسطین کے مجا !ہدین مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لئے میدان میں اگئے ہے
الله فتح وکامیابیاں عطا فرمائیں امین

🍒ده فلسطين مجا! ہدین 🍒
SYEDNEWS

14/05/2021

دہ آختر خطبہ دہ فلسطین پہ بارہ کی ڈیر درد ناک بیان ویڈیو شیرکےاؤ دہ فلسطین دہ مسلمانانو دہ پارہ دوعا کا وے چی اللہ یے دہ کوفارو دہ فنجے نہ آزاد کی 😭😭 ،(جہادی پیغام،،)🔪🔪

14/05/2021

نا دا قاسون خو پریژدہ دا سپی پہ سہ سرہ رٹ دی😅😅😅😅

14/05/2021

ماشاءالله ده فلسطين مجاهــــدین یاالله ته کامیاب کړی امین

14/05/2021

تجھ سے نفرت کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہیں ...

14/05/2021

Israel ko ab pta chaliga king Palastine Akila nahi hy

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syednews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syednews:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share