الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ . هر حال میں اللہ کا شکر ھے.
یہ ھے ھمارا صحت کا معیار علاج کا معیار
سرجن ڈاکٹر رانا حفیظ نے اپینڈکس کا اپریشن کیا اپینڈکس تھی ھی نہی
ڈی سی میانوالی صاحب پلیز نوٹس لیں
اس بچے پر تجربے ھوتے رھے رانا حفیظ صاحب ان کی تکلیف سنیں
What we can sell on Amazon Micro Private Label.
Amazon Product hunting Tips
تھانہ پائ خیل کے ایس ایچ او کیسی پولیسنگ کر رہے یہ بزرگ عورت کہتیں مجھے دھکا ماراگیا تھپڑ مارے گیے اور جھگڑا باب بیٹے کی ناراضگی
ادھی رات کو ریڈ کرنے سے بہتر تھا اپ تھانہ طلب کرتے درخواست پر
خدا خوفی کریں ایس ایچ او پای خیل ستار کھچی صاحب
#شہادت_امام_علی_علیہ_السلام
مصطفیٰ حسن کی زبانی
آو میانوالی کی آواز بنے
خدا کے لیے ان کا سہارا بنے ۔
سوانس سے کلزہ پروین کے والدین
نے علاج کیلئے صبح
انصار ویلفئیر سے رابطہ کیا
چونکہ یہ بچی ویلفئیر کی ورکنگ حدود میں نہیں آتی تھی جس پر ویلفئیر کے
صدر وسیع اللہ خان نے کلزہ کے گھر گئے اور بچی کے علاج کی مکمل ہسٹری لی اور جس پر ان کا کہنا تھا کہ 3 ماہ پہلے ابلتے پانی میں گرنے سے کلزہ کا سارا جسم جلس گیا تھا اور درد کی وجہ سے یہ اپنا بازو بھی نہیں ہلہ سکتی تھی جس کی وجہ سے اب بازو ایک ہی جگہ پہ سٹک ہو گیا ہے اور سرجن نے بازو کے آپریشن کا بتایا یے,
صدر ویلفئیر نے کلزہ کی حالت کو دیکھتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ ہم مخیر حضرات کی مدد سے اس بچی کا مکمل علاج اور آپریشن کروائیں گے....
انشاءاللہ کل کلزہ کو سرجن کے پاس چیک اپ کیلئے لے کر جائیں گے...
میانوالی میلہ منڈی پر بیوپاریوں کا انٹری ٹیکس نہ دینے پر احتجاج ملتان روڈ مکمل طور پر جام کر دیا۔ حکومت ٹیکس معاف کرے عوام کا مطالبہ
انا الیہ وانا الیہ راجعون
Humara bahut he piyara bhai Hammad ahsan khan faot ho gaya hy Allah pak agli manzil asan farmaye 😢😢😢😢
دہشت گرد نے جیب سے ہینڈ گرنیڈ تو نکلا لیکن ہینڈ گرنیڈ سے پن نکالنے کی مہلت کراچی پولیس کے محب وطن فرض شناس چیتے نوجوانوں نے نہیں دی 👍
وطن کی ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بناتے ہوئے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے آر آر ایف کے جوان۔
ہمیں آپ پر فخر ہے
میانوالی میں پیٹرول پمپ مافیا کے حالات
اس مافیا کے خلاف ہر دفعہ آواز بلند کرو گا
چاہے مجھے جتنی دمکھیاں دی
جائے ۔
اے ایڈمن حیسن زیدی الوسطی
کا ساتھ دیں ۔
ان لوگوں کو بے نقاب کرے ۔
جمعہ مبارک ۔
تمھارے منہ سے نکلی ایک گلی چاہے
"مذاق میں ہو یہ غصہ" تمھاری قبر
پر ایک ایسا بچہو پیدا کرتا ہے
جس کے ایک دفعہ کاٹنے سے مردہ
70 ہاتھ زمین کے اندر دہنس جاتا
ہے ۔
یا اللہ پاک میرے تمام گناہ
کبیرہ و صغیرہ معاف
فرما ۔ آمین
ایڈمن حیسن زیدی الوسطی یوٹیوبر
میانوالی انڈر پاس میں بارشی پانی جمع ھونے سے کار پھنس گئ
سیکڑوں کے مجمعے میں سے گاڑی تک پھنچ کے عورتوں کو بحفاظت باھر نکالنے والے اس نوجوان کو سلام اللہ پاک سلامت رکھے امین
اللہ پاک سب کی مدد کریں
آمین انشاءاللہ
سکول 3 ماہ سے بند لیکن سکول انتظامیہ فیس لینے کیلئے والدین کو مسلسل پرشان کر رہی ہے۔ ایک بہن نے ہمت کر چھوٹا سا احتجاج کیا تو دیکھیے پرنسپل صاحبہ کیسے سیخ پا ہو رہی ہیں۔
میرے #میانوالی کا #فوجی جوان ۔
اللہ پاک آپ لوگوں کی قربانیوں کو قبول کرے ۔
آمین انشاءاللہ ۔
ایڈمن حیسن زیدی الوسطی
میانوالی کا لڑکا 😋😋😋
اتنا دماغ کہا سے لایا " ماشاءاللہ "
ایڈمن حیسن زیدی الوسطی کے ساتھ
اللہ تعالٰہ نے اس طرح مسلمان پر فضل کیا ، اگر پانی نہ ہو تو وہ مٹی پر ہاتھ رکھ سکتا ہے۔اگے شیر کرو مہربانی کرے کویی بہانہ نہ بنایے نماز نہ پڑنے کی۔۔۔۔۔شکریہ
پیٹرول پمپ مافیا کے خلاف میں ہمشہ آواز بلند کرو گا۔
پیٹرول ڈلواتے ہمشہ خیال رکھیں۔
میانوالی کی آواز پیج ایڈمن
حسین زیدی الوسطی
میانوالی کے ایک شخص کی اپیل۔
ان کے لہجہ کے لیے معذرت۔
خان صاحب سے گزارش ۔
#میانوالی_کی_آواز_پیج_اڈمین
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
حسین زیدی الوسطی یوٹیوبر
میرے رب کی آپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت اور پیار کی انتہا "میرا یوٹیوب چینل سبکریب کرے"
https://youtu.be/6mwJhr1HH6s