Irfan Photostate

Irfan Photostate irfan photostate faisal chok kundian district mianwali
Photostudio, online jobs apply & Comunication

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی بھرتیاں۔پولیس کمیونیکیشن آفیسر۔بےشمار سیٹس۔صرف پنجاب والے اپلائی کرسکتے ہیں۔تعلیم: کمپوٹر اور آئی ...
28/10/2024

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی بھرتیاں۔
پولیس کمیونیکیشن آفیسر۔
بےشمار سیٹس۔
صرف پنجاب والے اپلائی کرسکتے ہیں۔
تعلیم: کمپوٹر اور آئی ٹی ریلیٹڈ فیلڈز سولہ سال تعلیم، بی سی ایس، بی ایس آئی ٹی، کمپیوٹر سائنس، ایم سی آئی ٹی، سافٹ وئیر انجینرنگ۔
عمر : 25 سال مرد
28 سال عورتیں۔
چالان فیس : 500
آن لائن اپلائی۔
آخری تاریخ: 08 نومبر
آن لائن رجسٹریشن عرفان فوٹوسٹیٹ فیصل چوک ریل بازار کندیاں
03339832699

دانش سکول ہرنولی (میانوالی) داخلہ جات داخلہ فارم اور پاسپورٹ سائز فوٹو عرفان فوٹوسٹیٹ فیصل چوک ریل بازار کندیاں سے حاصل ...
22/10/2024

دانش سکول ہرنولی (میانوالی) داخلہ جات
داخلہ فارم اور پاسپورٹ سائز فوٹو عرفان فوٹوسٹیٹ فیصل چوک ریل بازار کندیاں سے حاصل کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا اجتماعی شادیوں کا پروگراموزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف نے "پنجاب دِھی رانی پروگرام" (اجتماعی شادیو...
22/10/2024

وزیراعلیٰ پنجاب کا اجتماعی شادیوں کا پروگرام
وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف نے "پنجاب دِھی رانی پروگرام" (اجتماعی شادیوں کا پروگرام) کی منظوری دی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد مستحق والدین کو ان کی سماجی و مذہبی ذمہ داری عزت و وقار کے ساتھ پوری کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اسلام میں شادی ایک مقدس سماجی معاہدہ ہے جو ایک خوشحال اور مستحکم خاندانی زندگی کی بنیاد ہے۔ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور مالی مشکلات کی وجہ سے بہت سے نادار والدین اپنے بچوں کی شادی نہیں کر پا رہے۔ اجتماعی شادیوں کا پروگرام معاشرے میں حکومت کی سرپرستی، امید اور استحکام کو فروغ دے کر ایک مثبت اثر ڈالے گا
آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر 2024

سرگودھا یونیورسٹیداخلہ فارم برائے اے ڈی اے / اے ڈی ایس  (صرف سپلیمنٹری طلباء کے لیے)  *فریش داخلے نہیں ہوں گے۔*  ⚠️ داخل...
15/10/2024

سرگودھا یونیورسٹی

داخلہ فارم برائے اے ڈی اے / اے ڈی ایس
(صرف سپلیمنٹری طلباء کے لیے)
*فریش داخلے نہیں ہوں گے۔*

⚠️ داخلہ فارم جمع کرانے کے لیے سابقہ رزلٹ کارڈ اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
آخری تاریخ: 24 اکتوبر
📅 پیپرز کی شروعات: 27 نومبر 2024 سے ہوگی *

جلدی کریں اور آخری تاریخ سے پہلے اپنے فارم جمع کرائیں!
آن لائن داخلہ فارم عرفان فوٹوسٹیٹ فیصل چوک ریل بازار کندیاں سے حاصل کریں

جابز الرٹ۔بڑی خوشخبری!*UBL Bank Jobs**یو بی ایل بینک*نے ایک بار پھر میٹرک پاس افراد کے لیے آفیسر گریڈ IV پروگرام کا اعلا...
12/10/2024

جابز الرٹ۔
بڑی خوشخبری!
*UBL Bank Jobs*
*یو بی ایل بینک*
نے ایک بار پھر میٹرک پاس افراد کے لیے آفیسر گریڈ IV پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔
اس شاندار موقع سے پورے پاکستان کے مرد اور خواتین دونوں مستفید ہو سکتے ہیں۔
1000 سے زائد آسامیاں دستیاب ہیں، جو آپ کے کیریئر کو بلندیوں تک پہنچانے کا سنہری موقع فراہم کرتی ہیں۔ اگر آپ اپنی قابلیت کے بل بوتے پر بینکنگ سیکٹر میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ موقع ضائع مت کریں۔
آن لائن اپلائی عرفان فوٹوسٹیٹ فیصل چوک ریل بازار کندیاں
یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں

06/10/2024
04/10/2024

ایڈمیشنز اور جابز سے ریلیٹڈ تمام تر انفارمیشن کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں اور اپنے جاننے والے اور دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029VaY7kby1yT23evEPUU1e

📌 واٹس ایپ چینل کے چند فوائد👇🏻

1️⃣ آپ کی پرائیویسی محفوظ رہتی ہے چینل کا ممبر تو دور، چینل کا ایڈمن بھی آپ کا نمبر نہیں دیکھ سکتا۔
↩️ اس لیے آپ بے خوف ہو کر IRFAN PHOTOSTATE KUNDIAN چینل میں شامل ہو سکتے ہیں. لنک پر کلک کر کے Follow والا بٹن دبا دیں۔
2️⃣ چینل جوائن کرنے سے آپ کی موبائل فون کی میموری بھی متاثر نہیں ہوگی
3️⃣ چینل update/اسٹیٹس والی جگہ پہ نظر آئے گا۔

MUST SHARE THIS CHANNEL WITH YOUR FAMILY & FRIENDS

اپنے دوستوں  میں صدقہ جاریہ کے طور پر پوسٹ کو لازمی شیئر کریں تاکہ کسی نہ کسی کا بھلا ہو سکے. جزاک اللہ
03/10/2024

اپنے دوستوں میں صدقہ جاریہ کے طور پر پوسٹ کو لازمی شیئر کریں تاکہ کسی نہ کسی کا بھلا ہو سکے. جزاک اللہ

01/10/2024

فرسٹ ائیر سرگودھا بورڈ رزلٹ آگیا ہے

PAEC Teaching Jobs For FemalesApplication Form Availabale At Irfan Photostate Kundian Jobs Information Waly Group men Ad...
27/09/2024

PAEC Teaching Jobs For Females
Application Form Availabale At
Irfan Photostate Kundian
Jobs Information Waly Group men Add hony k liy whatsapp py msg kren 03339832699

🌊 *محکمہ نہر سرگودھا میں سب انجینئر (سول) کی آسامیوں کے لیے شاندار موقع!* 🌊*🔹 *تعلیمی قابلیت:**  ڈی اے ای سول (D.A.E Civ...
23/09/2024

🌊 *محکمہ نہر سرگودھا میں سب انجینئر (سول) کی آسامیوں کے لیے شاندار موقع!* 🌊

*🔹 *تعلیمی قابلیت:**
ڈی اے ای سول (D.A.E Civil)

*🔹 *عمر کی حد:**
18 سے 30 سال

*🔹 *بینک فیس:**
💸 *صرف 650 روپے*

*🔹 *درخواست جمع کروانے کا طریقہ:**
💻 آن لائن اپلائی کیجیے!

📍 *محکمہ نہر، سرگودھا*
⏳ *آخری تاریخ سے پہلے درخواست ضرور جمع کرائیں!اپنے دوستوں اور گروپس میں صدقہ جاریہ کے طور پر پوسٹ کو لازمی شیئر کریں تاکہ کسی نہ کسی کا بھلا ہو سکے. جزاک اللہ

واپڈا جابز آخری تاریخ 2 اکتوبر 2024درخواست فارم عرفان فوٹوسٹیٹ فیصل چوک کندیاں سے حاصل کریں اپنے دوستوں اور گروپس میں صد...
21/09/2024

واپڈا جابز
آخری تاریخ 2 اکتوبر 2024
درخواست فارم عرفان فوٹوسٹیٹ فیصل چوک کندیاں سے حاصل کریں
اپنے دوستوں اور گروپس میں صدقہ جاریہ کے طور پر پوسٹ کو لازمی شیئر کریں تاکہ کسی نہ کسی کا بھلا ہو سکے. جزاک اللہ

آن لائن رجسٹریشن جاری ہے عرفان فوٹو سٹیٹ فیصل چوک ریل بازار کندیاں
21/09/2024

آن لائن رجسٹریشن جاری ہے
عرفان فوٹو سٹیٹ فیصل چوک ریل بازار کندیاں

04/09/2024

سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے

پاکستان آرمی میں بطورِ سپاہی,کلرک اور خطیب بھرتی کیرجسٹریشن 2 ستمبر سے 22 نومبر تک عرفان فوٹو سٹیٹ پر جاری ہے 0333983269...
25/08/2024

پاکستان آرمی میں بطورِ سپاہی,کلرک اور خطیب بھرتی کی
رجسٹریشن 2 ستمبر سے 22 نومبر تک عرفان فوٹو سٹیٹ پر جاری ہے 03339832699

22/08/2024

اپنی چھت اپنا گھر آن لائن
رجسٹریشن جاری ہے
عرفان فوٹوسٹیٹ کندیاں

*"اپنی چھت اپنا گھر"*📍: پہلے مرحلے میں 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کیلئے بلاسود قرض کی فراہمی📍: 15 لاکھ تک کا بلاسو...
22/08/2024

*"اپنی چھت اپنا گھر"*

📍: پہلے مرحلے میں 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کیلئے بلاسود قرض کی فراہمی

📍: 15 لاکھ تک کا بلاسود قرضہ

📍3: 7سال کی اقساط ، پہلے 3 ماہ کوئی قسط نہیں

📍 : ماہانہ قسط 14 ہزار روپے

📍: شہری علاقے میں 1سے5 مرلہ اور دیہی علاقے میں 1سے10 مرلے پلاٹ کے مالک قرض کیلئے اہل
for online apply
*Irfan Photo state Faisal Chok Rail Bazar Kundian*
03339832699

Address

Mianwali
42050

Telephone

+923339832699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Photostate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Photostate:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Mianwali

Show All