Shama News

Shama News مزید خبروں کےلئے پیج لائک اور شئیر کرے شکریہ👍👍🤝 شمع نیوز SHAMA NEWS

03/03/2024
عوامی نیشنل پارٹی کے 5 سالہ کارکردگی سے خیبر پختونخوا اور بالخصوص مردان کے  غیور عوام بخوبی واقف ہے.ہارون خان پی کے 59ان...
06/02/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے 5 سالہ کارکردگی سے خیبر پختونخوا اور بالخصوص مردان کے غیور عوام بخوبی واقف ہے.ہارون خان پی کے 59

انشاءاللہ کامیاب ہو کر حلقے کی تقدیر بدل دونگا۔
صحت،تعلیم،روزگار اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

خواتین بہنوں اور بچوں کیلئے خصوصی سکالرشپ اور نوجوانوں کو بلا سود قرضے دینگے تاکہ وہ باعزت طریقے سے اپنا کاروبار شروع کر سکیں گے
8 فروری کو لاٹین پر ٹھپہ لگا کر حب الوطنی کا ثبوت دے۔ مردان اور بالخصوص خیبر پختونخوا کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کریں.

Muhammad Haroon Khan

پختون قوم  کو اتفاق و اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ہارون خانسابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کی ولولہ انگیز قیادت میں متحد...
22/01/2024

پختون قوم کو اتفاق و اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ہارون خان

سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کی ولولہ انگیز قیادت میں متحد ہوکر عوامی نیشنل پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا کر مردان اور بالخصوص خیبر پختون خوا کو دوبارہ ترقی کی طرف گامزن کریں

مردان(محمد وقار) عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے پے کے 59 ہارون خان نے کہا ہے کہ پختون قوم کو اتفاق و اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔پختون قوم سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کی ولولہ انگیز قیادت میں متحد ہوکر عوامی نیشنل پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا کر مردان اور بالخصوص خیبر پختون خوا کو دوبارہ ترقی کی طرف گامزن کریں۔ان خیالات کا اظہار اے این پی کے نامزد امیدوار برائے پے کے 59 ہارون خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ہارون خان نے کہا انشاءاللہ کامیاب ہو کر حلقہ پے کے59 کا تقدیر بدل دوں گا۔تبدیلی اور اسلام کے نام پر قوم کو دینے والوں کا دور گزر ہو چکا ہے۔ تبدیلی کے نعرے لگانے والوں نے 10 سال عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے تعلیم،روزگار،صحت کے شعبے کو نظر انداز کیا تھا۔صوبے میں اے این پی کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کی پارٹی ہے۔عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے دور حکومت میں ریکارڈ ساز ترقیاتی کام کیے ہیں۔یونیورسٹز،رنگ روڈ، ہسپتالیں،مساجد،ریسکیو1122،پختونوں کو شناخت،کالجز،سکولز،چلڈرن ہسپتال،یونیورسٹیز،بجلی میں خاص منافع و دیگر منصوبے شامل ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مردان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کےلئے عوامی نیشنل پارٹی کے سائے جھنڈے تلے متحد ہو کر عوامی نیشنل پارٹی کو بھاری اکثریت پر کامیاب کرائیں۔اے این پی کا مقصد اقتدار نہیں پختونوں کی خوشحالی،ترقی،روزگار،تعلیم اور صحت ہے


Muhammad Haroon Khan

مردان(محمد وقار سے) عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے پی کے 56 حاجی عبدالعزیز خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی ...
15/01/2024

مردان(محمد وقار سے) عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے پی کے 56 حاجی عبدالعزیز خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کریگی۔ پختون قوم عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کی قیادت میں متحد ہوکر خیبرپختونخوا کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرکے اے این پی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں۔سابق حکومتوں نے عوام کو مایوسی کے سواء کچھ نہیں دیا ہے۔پختون قوم 8 فروری کے انتخابات میں انہیں ووٹ کے ذریعے مسترد کر دیںنگے۔ان خیالات کا اظہار اے این پی کے نامزد امیدوار برائے پی کے 56 حاجی عبدالعزیز خان نے انتخابی جلسے و شمولیتی تقریبات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے دور اقتدار 5 سال میں این ایف سی ایوارڈ کا حصول،18 ویں ترمیم،ہسپتالیں،ریسکیو1122،مساجد،جنازگاہیں،رنگ روڈ، 9 یونیورسٹیز،باچا خان میڈیکل کالجز، پختونوں کو شناخت،چلڈرن ہسپتال،سپورٹس کمپلیکس،47 کالجز و دیگر ترقیاتی کام کیے ہیں جو کسی نے 70 سالوں میں نہیں کیا۔حاجی عبدالعزیز خان نے مزید کہا کہ اے این پی واحد سیاسی جماعت ہے جو عوام کو موجودہ حالات اور بحرانوں سے نجات دلانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

مردان(        )ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(ہیڈ کوارٹر) جنید خالد اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سعید اختر خان نے کہا ہے کہ اس دن کو من...
02/12/2023

مردان( )ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(ہیڈ کوارٹر) جنید خالد اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سعید اختر خان نے کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے کے تمام شعبوں میں معذور افراد سے اظہار یکجہتی کرنا، ان کے حقوق اور فلاح و بہبود کو فروغ دینا، دنیا بھر میں انھیں درپیش مسائل اُجاگر کرنا،ان کی افادیت پر زور ڈالنا اور انھیں کسی بھی طرح کے احساسِ کمتری کا شکار ہونے سے بچاکر عام افراد کی طرح زندگی گزارنے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر جنید خالد نے بطور مہمان خصوصی ضلعی انتظامیہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ مختلف گیمز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کے سپرنٹنڈنٹ نورلواحید،ثاقب خان و دیگر بھی موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے مقررین نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ معزور افراد کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل حل کرنے کےلئے خصوصی توجہ دے رہی ہے۔معذور افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں، ان افراد نے دنیا کے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوایا اور اپنی صلاحیتوں سے یہ ثابت کر دیا کہ اگر ان کے ساتھ تعاون کیا جائے تو یہ عام لوگوں کی طرح نہ صرف اپنی زندگی گزار سکتے ہیں بلکہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

اے این پی حقیقی معنوں میں پختونوں کے حقوق و تحفظ اور ملک کی سالمیت اور بقاء کےلئے  ہمیشہ جنگ لڑ رہی ہے. حاجی عبدالعزیز خ...
25/11/2023

اے این پی حقیقی معنوں میں پختونوں کے حقوق و تحفظ اور ملک کی سالمیت اور بقاء کےلئے ہمیشہ جنگ لڑ رہی ہے. حاجی عبدالعزیز خان

مردان:چیئرمین الیکشن کمیشن عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان حاجی عبدالعزیز خان نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے خیبر پختونخوا کو قرضوں کے دلدل میں دھکیل دیا ہے عوام اب بیدار ہو چکے ہیں آئندہ انتخابات میں ووٹ کے ذریعے مسترد کر دینگے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین الیکشن کمیشن اے این پی حاجی عبدالعزیز خان نے، یونین کونسل بکٹ گنج 3،فاطمہ،گوجر گڑھی،شیخ یوسف،بغدادہ،ڈاگئی میں تنظیم سازی اور شمولیتی تقریبات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا.حاجی عبدالعزیز خان نے کہا کہ اے این پی حقیقی معنوں میں پختونوں کے حقوق و تحفظ اور ملک کی سالمیت اور بقاء کےلئے ہمیشہ جنگ لڑ رہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ عوام دھڑا دھڑ اے این پی میں شامل ہو رہے ہیں۔اے این پی کا مقصد اقتدار نہیں پختونوں کی خوشحالی،ترقی،روزگار ہے۔عوامی نیشنل پارٹی عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ صوبے میں اے این پی کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔عوامی نیشنل پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے اور جمہوریت کی بقاء کے لیے ہر دور میں قربانی دی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے دور اقتدار میں صوبہ بھر میں سابق حکومتوں سے زیادہ ترقیاتی کام کئے ہیں۔حاجی عبدالعزیز خان نے مزید کہا ہے کہ باچا خان بابا نے اپنی زندگی پختون قوم کےلئے وقف کر رکھی تھی۔خدائے خدمتگار باچا خان بابا اور اسکے پیروکاری کی زندگی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔

゚ ゚viralシ

18/11/2023

اطلاع نمازہ جنازہ

اعجاز خان (اے ایس آئی ایکسائز آفس مردان) بقضائے الہی وفات پا گئے ہے ، جنکی نماز جنازہ کل بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے بمقام بغدادہ مردان میں ادا کی جائیگی،
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

16/11/2023

مردان:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مردان میں پمپ مالکان عوام کو ریلیف دینے میں رکاوٹ بن گئے۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کے باوجود شہریوں کو ریلیف نہ مل سکا، مردان کے مختلف علاقوں میں مالکان نے پمپ بند کر دیئے،

جس کی وجہ سے شہری پٹرول کے حصول کیلئے خوار ہونے لگے ہیں۔

خیبر پختونخوا کا مقبول لیڈر کون ہے۔ رائے دیجئے  ゚viralシ      #مردان
08/11/2023

خیبر پختونخوا کا مقبول لیڈر کون ہے۔ رائے دیجئے

゚viralシ #مردان

31/10/2023

گیس 172 فیصد مہنگی سی این جی کی قیمت بھی بڑھ گئی

26/10/2023

وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مردان کی صدر عقیلہ سنبل نے کہا ہے کہ ہنر مند خواتین ملک کی معاشی ترقی اور اقتصادی استحکام میں اپنا حصہ ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

゚viralシ ゚

مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی نااہلی،ایمرجنسی کے باہر صرف ایک نایاب وہیل چئیر موجود، ایمرجنسی میں وہیل چیئر کی عدم دستی...
24/10/2023

مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی نااہلی،ایمرجنسی کے باہر صرف ایک نایاب وہیل چئیر موجود، ایمرجنسی میں وہیل چیئر کی عدم دستیابی،ایک نایاب وہیل چیئر نے ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔
باوثوق ذرائع

゚viralシ ゚

23/10/2023

مردان:مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری و مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ظاہر شاہ شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

اس موقع پر حاجی گل پلازہ کے صدر فاروق علی شاہ اور جنرل سیکرٹری عدنان خان و دیگر کابینہ نے (ظاہر شاہ گروپ) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

゚viralシ ゚

21/10/2023

Mardan:Mian Muhammad Nawaz Sharif on his arrival in Pakistan
A large number of workers from Mardan gathered at Rashakia Interchange and left for Lahore Minar-e-Pakistan.
Workers have left from Mardan, Katlang, Rustam, Thattbhai, Shergarh district

゚viralシ

19/10/2023

The Provincial General Secretary of Central Organization of Traders and President of Mardan Chamber of Commerce and Industry Zahir Shah addressing the traders on the occasion of winning the election.

゚viralシ

05/10/2023

29/09/2023

مردان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایف اے،ایف ایس سی نتائج کا اعلان کر دیا۔ دی پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالج مردان کی طلبہ یسری جمشید نے 1056 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ Like &Share👍

27/09/2023

مردان:بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے HSSC Annual I 2023 کے نتائج کا اعلان 28 ستمبر بروز جمعرات ہوگا۔ اس سلسلے میں مردان بورڈ میں ایک تقریب ہوگی جس میں ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دی جائے گی۔

14/09/2023

16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

02/09/2023

مردان:بجلی بھاری بلوں اور مہنگائی کے خلاف، شٹرڈاون ہڑتال،



29/08/2023

‏سابق وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر بیان

سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی، شہباز شریف

28/08/2023

مردان:بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکسیز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔۔۔۔۔ ظاہر شاہ گروپ

Address

Mardan
23200

Telephone

+923118191005

Website

https://youtu.be/UxBlz9bpeMY?si=clzEks7Sud4GTyLK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shama News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shama News:

Videos

Share