Jamiat Ulama-e-Islam PK22 UAE

  • Home
  • Jamiat Ulama-e-Islam PK22 UAE

Jamiat Ulama-e-Islam PK22 UAE Aslamualiakum Dear Brother and sisters JUI pakistan Aims and strugle to Bring Islamic law in Pakistan

10/07/2024

جمعیۃ علماء اسلام کی رکنیت کے خواہشمند اورسیز پاکستانیوں کے لئے آن لائن رکنیت کی سہولت
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظم انتخاب مولانا عطاالحق درویش کی کوششوں سے بیرون ملک رہائش پذیر پاکستانیوں کے لئے آن لائن رکن سازی متعارف کروا دی گئی ہے،اس حوالے سے جمعیت علماء اسلام کی آفیشل ویب سائٹ پر اورسیز پاکستانیوں کے آن لائن رکن سازی کے لئے پورٹل بنا دیا گیا ہے، جہاں جمعیۃ علماء اسلام کی رکنیت کے خواہشمند بیرون ملک مقیم پاکستانی بآسانی آن لائن رکنیت فارم فل کرکے جے یو آئی کی رکنیت اختیار کرسکیں گے۔ پورٹل پر جاکر کوائف کا اندراج کریں گے۔لنک:
https://juipak.org.pk/portal/overseas_membership

16/02/2024

المختصر
جب اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ تھی مولانا صاحب اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے مخالف سمت نواز اور زرداری کے ساتھ تھے، اب اسٹیبلشمنٹ نواز اور زرداری کے ساتھ ہے تو مولانا ایک بار پھر آج اس کے مخالف سمت میں کھڑا ہے !

16/01/2024

خیبر پختون خواہ کی تباھی میں 2013 سے لیکر 2018 تک جماعت اسلامی PTI کے ساتھ برابر شریک جرم رہی ھے،ہمیں خیبر بینک سکینڈل یاد ھے

12/01/2024

ایک بہترین انتخاب PK27
مولانا ابرار اللہ جان 📖

04/01/2024

*ایم ایم اے دور کی پانچ سالہ کارکردگی کے نمایاں پہلو*

1۔ صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے بجلی گھر کی تعمیر بغیر کسی بیرونی قرضے کہ جس سے سالانہ تین ارب کا منافع صوبے کو ملتا ہے.
2۔ تعلیم کو ترجیح میں رکھتے ہوئے بجٹ میں بیس فیصد اضافہ.
3۔ 104 نئے کالجز کا تحفہ.
4۔ پہلی وومن یونیورسٹی اور گرلز میڈیکل کالج کا قیام
5۔ بڑے پیمانے پر نوجوانوں کے روزگار کی فراہمی کے لیے انڈسٹریل زون کا قیام.
6۔ بیس اضلاع میں چھ سو کلومیٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر.
7۔ بلا سودی بینکاری کی جانب پیش قدمی.
8۔ حقیقی معنوں میں وی ائی پی کلچر کا خاتمہ کرنا جب صوبے کا سینیئر وزیر لوگوں کے مسائل مسجد میں بیٹھ کر سنا کرتا تھا.
9۔ فائیو سٹار ہوٹلز میں سرکاری فنکشنز پر پابندی.
10۔ آبی ذخائر میں خود کفالت کے لیے صوبے کو بیس سمال ڈیمز کا تحفہ.
11۔ تعلیمی بجٹ کو اشاریہ ایک تین ارب سے سترہ ارب روپے تک بڑھانا.
12۔ تعلیمی بجٹ کا ستر فیصد حصہ خواتین کے لیے مخصوص کرنا.
13۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میٹرک اور ایف اے تک مفت تعلیم اور کتب فراہم کرنا.
14۔ پانچ لاکھ نئے بچوں کا تعلیمی سفر کا آغاز.
15۔ چالیس ہزار نئے اساتذہ کو بھرتی کرنا.
16۔ ایگزسٹنگ ہیلتھ فیسلٹیز کے بجٹ کو ڈھائی ارب سے بڑھا کر ساڑھے تین ارب کیا گیا.
17۔ نئی فیسلٹیز کے لیے باٸیس ملین سے بڑھا کر باہ سو ملین کیا گیا.
18۔ پشاور میں کڈنی سینٹر برن سینٹر اور کارڈیو ویسکولر سینٹر کا اغاز.
19۔ صوبے کے چوبیس میں سے باٸیس اضلاع میں ہاسپٹلز کی اپگریڈیشن اور تعمیر.
20۔ چار نئے میڈیکل کالجز ایک میڈیکل یونیورسٹی اور تین ٹیچنگ ہاسپٹلز کا قیام عمل.
21۔ ایمرجنسی کے مریضوں کے لیے مفت ادویات کی فراہمی.
22۔ عوام پر نئے ٹیکس امپوز کرنے کے بجائے پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ دی گئی.
23۔ باصلاحیت اسٹریٹ چلڈرنٹ اور بے سہارا خواتین کے لیے چوبیس اضلاع میں 130 اسکل ڈیویلپمنٹ سینٹرز قائم کرنا
24۔ سڑکوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ صوبے کو 23 نئے فلائی اوورز کا تحفہ دیا گیا.
25۔ پولیس کی اصلاحات کے نتیجے میں ایف ائی ار بغیر سفارش کے لکھوانا.
26. پانچ نٸے میوزیم.
27. جیل خانہ جات اصلاحات.
28. وفاق کے ذمہ ایک سو چالیس ارب روپے صوبے کو دلوانا.
29. بیرونی قرضہ جو سولہ ارب تھا اسے کم کرکے آٹھ ارب پر لایا گیا۔
30. آٸل اینڈ گیس ریفارمز جس سے ساٹھ فیصد گیس کی پیداوار ملک کو ملتی ہے اور سینتیس ارب کا منافع صوبہ پختونخواہ کو ملتا ہے.

محدود وسائل این ایف سی ایوارڈ کی کمی غیر یقینی ملکی اور بین الاقوامی صورتحال کے باوجود ایم ایم اے حکومت کی عوام کے فلاح و بہبود کے لیے کارکردگی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس کی مثال پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔

17/09/2023

خدا کو بھل گئے لوگ فقر روزی میں
خیال رزق ہے رازق کا کچھ خیال نہیں۔

25/08/2023
24/06/2023

PTI kay 9 sall KPK may our 3 sall 7 mahemay wafaq may leaken Tanqeed JUI pay
Ye munafiqat nahi to our kya hay JI B team.

16/06/2023

نہ کوئی بد عنوانی کے کیس نہ بد اخلاقی اور نہ کوئی بے حیائی آپ کے دنیا اور آخرت کے محافظ، جمعیت علماء
اسلام کا ساتھ دی جئے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Islam PK22 UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamiat Ulama-e-Islam PK22 UAE:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share