رستم: زور آباد روڈ گزشتہ 11 سال سے ٹھوٹ پھوٹ کا شکار۔۔
#tv #today #report #𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧𝐀𝐥𝐢𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟𝐳𝐚𝐢 #RNN #tribalnewsnetwork
تحصیل رستم کے پہاڑی علاقہ رسولی بانڈہ کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم۔۔۔
#radio #Watan #REP #𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧𝐀𝐥𝐢𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟𝐳𝐚𝐢 #RNN #tvToday
تحصیل رستم کے عوام اس دور جدید میں بھی سوئی گیس کی سہولت سے محروم۔۔
رپورٹ: عمران علی یوسفزئی
#radio #Watan #Rep #𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧𝐀𝐥𝐢𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟𝐳𝐚𝐢 #RNN #PAKvAUS #tvToday
رستم: موسم سرما آمد، تحصیل رستم میں گڑبنانے کا عمل شروع۔۔ رپورٹ: عمران علی یوسفزئی
علی امین گنڈاپور اور کارکنان میں تکرار۔۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
د جرندي پل جوړونکي معروف شاه کاکا اوس هم د لاسونو په مدد سره د جرندي پل تیاروي..
رپورټ : عمران علي یوسفزئی
رستم : تحصیل کمپلیکس رستم میں زمینداروں کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد۔۔۔ رپورٹ: عمران علی یوسفزئی
#tvToday #REP #𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧𝐀𝐥𝐢𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟𝐳𝐚𝐢 #RNN
رستم: تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، گورنمنٹ ہائی سکول رستم کے طلباء جنازگاہ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہے۔ رپورٹ : عمران علی یوسفزئی
#tvToday #REP #𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧𝐀𝐥𝐢𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟𝐳𝐚𝐢 #RNN
رستم ہسپتال میں سہولیات کی فقدان، عوام مردان یا پرائیویٹ ہسپتال جانے پر مجبور۔ رپورٹ: عمران علی یوسفزئی
رستم ہسپتال میں سہولیات کی فقدان، عوام مردان یا پرائیویٹ ہسپتال جانے پر مجبور۔
رپورٹ: عمران علی یوسفزئی
رستم: مولانا رحمان اللہ کا مرکزی عیدگاہ رستم میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب۔۔
رستم: مولانا رحمان اللہ کا مرکزی عیدگاہ رستم میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب۔۔
#islam