Inside News

Inside News Inside tv is Pashto And Urdu Entertainment & Infotainment Channel.Focus On Pakhtoon Culture , Tradit

مردان۔۔۔معروف پراپرٹی ڈیلر الحاج اسماعیل اعوان پر رات کے تین بجے کے قریب قاتلانہ حملہ۔۔۔ملزمان نے دیوار پھاند کر لان میں...
30/05/2024

مردان۔۔۔معروف پراپرٹی ڈیلر الحاج اسماعیل اعوان پر رات کے تین بجے کے قریب قاتلانہ حملہ۔۔۔ملزمان نے دیوار پھاند کر لان میں چارپاٸی پر موجود جبران بلڈرز کے اونر اسماعیل اعوان پر اندھادھند فاٸرنگ کی(زراٸع)۔۔۔گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق۔۔۔لاش پوسٹ مارٹم کیلٸے ڈی ایچ کیو ھسپتال منتقل۔۔۔ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ھونے میں کامیاب۔۔۔تھانہ ھوتی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔!!
B1news

08/04/2024

🚨Saudi Arabia has declared Wednesday, April 10, as the first day of Eid Al Fitr

‏میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔با...
02/04/2024

‏میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکے ۔

پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کندیاں کے رہائشی قیصر حسن گذشتہ چھ سال سے رمضان میں سینکڑوں یتیم بچوں کے کپڑے مفت سلائی کرتے آ رہے ہیں اور اسی پیشکش سے متعلق بورڈ بھی انہوں نے اپنی دکان کے اندر اور باہر آویزاں کر رکھا ہے۔

اس سلائی کا وہ کوئی معاوضہ نہیں لیتے بلکہ ماہ رمضان میں یتیم بچوں کے کپڑے مفت سلائی کرنے کے بعد جب پیک کر کے واپس دیتے ہیں تو ان کے نئے کپڑوں کی جیبوں میں عید پیکج کے طور پر دو سو روپے عیدی بھی ڈال دیتے ہیں۔

جس سے یتیم بچوں کی خوشی دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔ قیصر نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس فلاحی کام کا آغاز انہوں نے چھ سال قبل کیا۔

درزی سے تنگ ہو تو ’سٹچ کراؤ‘
اس حوالے سے قیصر نے بتایا کہ’ یہ کام اس لیے کرتا ہوں کہ میں بچوں کی کوئی مالی امداد تو نہیں کر سکتا لیکن اپنے ہنر سے ان کو عید کے لیے کپڑے سی کر دیتا ہوں او عیدی کے طور پر دو سو روپے ان کی جیب میں ڈالتا ہوں۔

’آج سے تقریباً چھ سال پہلے دو انتہائی غریب و نادار خواتین میری دکان پر آئیں اور کہا دو یتیم بچوں کے کپڑے سلوانے ہیں لیکن ہمارے پاس پیسے نہیں۔ میں نے سلائی کر دی۔

’جب وہ واپس کپڑے لینے آئیں تو ان کی اور یتیم بچوں کی خوشی دیکھ کرمیرے دل میں خیال آیا کہ آئندہ ہر یتیم بچے کے کپڑے مفت سیوں گا۔‘

قیصر نے بتایا کہ ’جو بھی یتیم بچہ پہلی بار آتا ہے ہم اس کے والد کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ اور بچے کا ب فارم لانے کو کہتے ہیں۔ جب وہ یہ چیزیں لے آتا ہے تو ہم اس کا نام اپنی ریکارڈ فائل میں درج کر لینے کے بعد کپڑے مفت سلائی کرتے ہیں۔‘

قیصر کے مطابق ’اس وقت ہمارے پاس سو سے زائد یتیم بچے رجسٹر ہیں۔ ہم ایک سال سے اٹھارہ سال کی عمر تک کے یتیم بچوں کے کپڑے فری سیتے ہیں

اپڈیٹ ۔۔۔۔ تخت بھائی مین مردان  ملاکنڈ روڈ پر لیبر کالونی کے سامنے جمعہ کے علی ا لصبح موٹر کار سے دو جوان لڑکا اور لڑکی ...
16/02/2024

اپڈیٹ ۔۔۔۔
تخت بھائی مین مردان ملاکنڈ روڈ پر لیبر کالونی کے سامنے جمعہ کے علی ا لصبح موٹر کار سے دو جوان لڑکا اور لڑکی کی تشدد شدہ لاشیں ملی جن کوگولی مار کر بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دی گئیں تھیں ۔تفصیلات کے مطابق مقتولہ 19/20 سالہ حبیبہ ولد محمد نعیم سکنہ کس کورونہ مردان ہال راولپنڈی۔ مقتول حسنین ولد افتخار سکنہ شہباز گڑھی مردان جو پراپرٹی کا کاروبار کرتا تھا ۔جنہوں نے موٹر کار کو رینٹ پر حا صل کی تھی پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ ٹک ٹاکر تھی جنہوں نے مقتول کی دشمنوں سے ملکر اُن کو اپنے جال میں پنھسایا۔جنہوں نے موٹر کار ایکس ایل آئی نمبر 558اسلام آباد میں تخت بھائی لاکر دونوں کو موٹر کار کے اندر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم جائے وقوع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کردی گئ۔
پوسمارٹم کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی۔سوشل میڈیا پر تصویر وائرل کرنے پر تخت بھائی پولیس نے مقتول کے چچازاد توقیر ولد ذالفقار سکنہ شہباز گڑھی مردان کی رپورٹ پرقتل مقابلے کے پرانی دشمنی کی بناء پر دو ملزمان بختاج ولد شاہ اکبر اور جاوید ولد غلام اکبر سکنہ شہباز گڑھی کے خلاف دوہرے قتل 302/24کے تحت مقدمات درج کر کے کیس کی باریک بینی سے تفتیش شروع کر دی ۔دونوں فریقین کے درمیان عرصہ سے دشمنی چل رہی تھی ۔جس پر ملزمان فریق نے خاتون ٹک ٹاکر مقتولہ حبیبہ دختر محمد نعیم سکنہ کس کورونہ مردان حال راولپنڈی کو استعمال کرکے دونوں کا قصہ ختم کردیا۔

ښکلي ډرامه ده ښو دي يو کردار ئي ډير خفه کړمګوره پښتون چي پکښې وژني په رښتيا ئي وژني
31/01/2024

ښکلي ډرامه ده ښو دي يو کردار ئي ډير خفه کړم
ګوره پښتون چي پکښې وژني په رښتيا ئي وژني

شمالی وزیرستان  کے نوجوان جو کہ برسوں سے لاپتہ تھے، کل رہا ہوگئے۔ کئی جوانوں کے دماغ توازن خراب ہوئے ہیں !
30/12/2023

شمالی وزیرستان کے نوجوان جو کہ برسوں سے لاپتہ تھے، کل رہا ہوگئے۔ کئی جوانوں کے دماغ توازن خراب ہوئے ہیں !

06/12/2023

Date 02/12/23

خیبر پختونخواہ میں نزلہ اور زکام کے حوالے سے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ ڈاکٹر مجتبی علی کا عوام کے نام خصوصی پیغام۔

نزلہ زکام نے خیبرپختونخوا میں وبائی شکل اختیار کی ہے، جوکہ ذیادہ تر وایرل انفیکشن کی وجہ سے ہے اس میں اینٹیبیاٹک ڈرپ انجکشن کا کوئی رول نہیں سادہ اینٹی ایلرجک اور پیناڈول سے 7 دن میں خد ٹھیک ہوجاتا ہے۔
1)آرام کرے,سٹیم بات لیے
2)گرم مشروبات جیسے چاۓ اور سوپ وغیرہ استعمال کریں، گرم پانی یا چائے میں ایک چینی چمچ شہد صبح شام پیے
3) پانی زیادہ پیے
4) نیم گرم پانی میں آدہ چینی چمچ نمک ڈال کر صبح شام غرارے کرے
5) ضرورت ہو تو سادہ پینیڈال اور اینٹی ایلرجک استعمال کریں
6) نیبولایزر اور ہیومیڈیفایر کا استعمال کریں
7) بیمار اور تندرست دونو ماسک کا استعمال کریں اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھے
8) طبیعت زیادہ ناساز ہونے کی صورت میں اپنے قریبی ہسپتال سے رجوع کرے.

15/11/2023

Breaking news 🚨

Shaheen Shah Afridi, the new captain of Pakistan’s 🏏 t20i captain.

باجوڑ ؛جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ۔۔۔ زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، جانی نقصان کے شدید خطرات ہیں۔ پلیز...
30/07/2023

باجوڑ ؛

جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ۔۔۔ زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، جانی نقصان کے شدید خطرات ہیں۔ پلیز باجوڑ کے ساتھی جلدی جلدی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار، باجوڑ پہنچیں زخمیوں کو خون کی اشد ضرورت ہے 🚨🚨📢

35 ملین ڈالر کا تانبہ Copperمحمد خیل شمالی وزیرستان سے 22000 ٹن تانبا نکال کر چین کو 35 ملین ڈالر میں بیچا گیا۔  اس رقم ...
30/07/2023

35 ملین ڈالر کا تانبہ Copper
محمد خیل شمالی وزیرستان سے 22000 ٹن تانبا نکال کر چین کو 35 ملین ڈالر میں بیچا گیا۔ اس رقم میں سے صوبہ خیبر پختونخوا کو رائلٹی وغیرہ کی مد میں کتنا پیسہ ملا ؟ شمالی وزیرستان سے گیس نکال کر پنجاب لیجانے پر پختونخوا کو کتنا پیسہ ملا ؟؟ پختونخوا میں بننے والے ہائیڈل/ پن بجلی کی مد میں صوبے کو کتنا پیسہ ملا ؟؟؟ کیا ان معدنیات گیس، بجلی ، تانبہ کو صوبہ خیبر پختونخوا سے باہر لے جانے سے پہلے آئین کے مطابق پختونخوا کی صنعتی و گھریلو ضرورت کو پورا کیا گیا ؟ ان معدنیات سے کمائی گئی خطیر رقومات سے شمالی وزیرستان اور پختونخوا کے عوام کی معیار زندگی میں کیا کوئی مثبت تبدیلی یا بہتری آئی ؟؟ پختونخوا کے وسائل لوٹے جارہے ہیں جبکہ پختونخوا میں امن، روزگار ، تعلیم ، صحت ، بجلی ، گیس غائب ہیں ۔ دوسری طرف پنجاب سے پختونخوا میں داخل ہوتے وقت گندم ، چاول ، کھاد کی تلاشی لی جاتی ہے۔ کیا ہم ایسٹ انڈیا کمپنی کے راج میں رہ رہے ہیں ؟ کیا وفاق اس طرح چلائے جاسکتے ہیں ؟؟؟

پشاور حیات آباد میں خودکش دھماکا
18/07/2023

پشاور حیات آباد میں خودکش دھماکا

شہبازگھڑی میں  تیل اور گیس کے موجودگی کی اطلاع..۔ہیو مشین ہمارے زمین تک پہنچ گئی ۔ابھی سروے رپورٹ سے پتا چلے گا ۔کہ کتنے...
05/06/2023

شہبازگھڑی میں تیل اور گیس کے موجودگی کی اطلاع..۔ہیو مشین ہمارے زمین تک پہنچ گئی ۔ابھی سروے رپورٹ سے پتا چلے گا ۔کہ کتنے فیصد تیل اور گیس کے ذخاہر موجود ہیں سینسر کیبل کو ہمارے زمین میں بچھانے کا کام مکمل کر دیا گیا ہے ۔۔۔دو تین جگہ ڈھونڈ کر اس پر سکین مشین کی سکینگ جاری۔جو آہستہ آہستہ اگے بڑھ رہا ہے۔۔۔
&gas

Hero's forever!اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے.انگریزوں...
16/05/2023

Hero's forever!
اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا
فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے.
انگریزوں نے 1870 میں جب بلوچستان پر حملہ کیا تو فقیر کالا خان نے تسبیح چھوڑ کر بندوق اُٹھائی۔ پھر مزاحمت کی تاریخ رقم کر ڈالی۔ موجودہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان کیایک 1 پہاڑی پر انگریز آرمی کو چار سال روکے رکھے برٹش آرمی توپوں بندوقوں سے مسلح گھرا تنگ کرتی رہی مہینوں کے محاصرے سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکت کے بعد پہاڑی پر قبضہ کیا گیا تو بھوک سے نڈھال کالا خان مری بلوچ اپنے دو ساتھیوں جلامی بلوچ اور رحیم علی بلوچ سمیت پکڑا گیا مقدمہ چلا
پھانسی کی سزا دی گی یہ تصویر 1891 میں پھانسی سے پہلے لی گی جس میں کالا خان مری بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت پکڑا گیا
سوال یہ یے ہم اپنے ہیروز سے لا علم کیوں ہیں جان بوجھ کر انکی تاریخ قوم سے کیوں چھپائی گی ؟ ان پر فلمیں ڈرامے کیوں نہیں بنے ؟
کالا خان بلوچ کو پھانسی کے بعد کلکتہ جو تار بھیجا گیا اس میں لکھا تھا
اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا۔۔

‏مردان:سوالڈھیرمیں تحریک انصاف کےیکجہتی جلسے کے دوران 40سالہ مولانا نگار عالم نے کہاکہ  یہ مقامی کونسلر  سچا آدمی ہے،میں...
06/05/2023

‏مردان:سوالڈھیرمیں تحریک انصاف کےیکجہتی جلسے کے دوران 40سالہ مولانا نگار عالم نے کہاکہ یہ مقامی کونسلر سچا آدمی ہے،میں اس کی پیغمبر کی طرح عزت کرتا ہوں۔

اشتعال پھیلا ،پولیس آئی،علماء سےمذاکرات شروع ہوئے۔اسی دوران لوگوں نےنگارکولاتوں،مکوں اور ڈنڈوں سےمار مارکر ہلاک کردیا۔
‏مولانا نگار عالم کا تعلق مبینہ طور پراشاعت التوحید والسنہ سے ہے اور میجر عامر کے بھائی مولانا طیب پنج پیری کے شاگرد رہے۔اسٹیج سے اتار کر مار دیا گیا !

24/04/2023

🚨 According to the local reporters, more than 20 people have been killed in a su***de attack on a police station in Kabal (Swat)

عبدالولی یونیورسٹی گارڈن کیمپس مردان کے سٹوڈنٹ  پراج صبح شیخ ملتون نہرکیساتھ کسی نے 3فائر کر کے شہیدکردیا۔ابدائی اطلاع ک...
16/02/2023

عبدالولی یونیورسٹی گارڈن کیمپس مردان کے سٹوڈنٹ پراج صبح شیخ ملتون نہرکیساتھ کسی نے 3فائر کر کے شہیدکردیا۔ابدائی اطلاع کیمطابق سٹوڈنٹ سواڑیان طورو کا رہائیشی تھا۔

ریسکیو1122مردان/ فائرنگ

مردان:شیخ ملتون پل نوے کلے روڈ پر فائرنگ۔ گولی لگنے سے وحید احمد شاہ ولد تلاوت شاہ ساکن شاہ آباد کالونی سواڑیان جانبحق۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔۔!

Address

Muqam Chowk Arman Tower 3d Floor Office No 26
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inside News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share