RaheHaq Studio

RaheHaq Studio In this page RAHEHAQ STUDIO you will updated with ISLAMIC INFORMATION

21/12/2022
‏جس  #مسجد کے باہر لکھا ہو کہ یہ  #مسجد فلاں فرقے کی ہے ، دوسروں  کا داخلہ منع ہے، تو سمجھ جانا کہ یہ  #مسجد خدا کا  #گھ...
21/12/2022

‏جس #مسجد کے باہر لکھا ہو کہ یہ #مسجد فلاں فرقے کی ہے ، دوسروں کا داخلہ منع ہے، تو سمجھ جانا کہ یہ #مسجد خدا کا #گھر نہیں بلکہ #مولوی کی دکان ہے۔

07/12/2022

ختم القران پروگرام پارٹ نمبر 2

20/11/2022

‏عورت کے مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات: ☠

غسل کے دوران مدینہ کی ایک عورت نے مردہ عورت کی ران پر ہاتھ رکھتے ہوئے یہ الفاظ کہے کہ اس عورت کے فلاں مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے.

بس یہ بات کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے اپنی ڈھیل دی ہوئی رسی کھینچ دی.

اس عورت کا انتقال مدینہ کی ایک بستی میں ہوا تھا اور غسل کے دوران جوں ہی غسل دینے والی عورت نے‏ مندرجہ بالا الفاظ کہے تو اس کا ہاتھ میت کی ران کے ساتھ چپک گیا۔ چپکنے کی قوت اس قدر تھی کہ وہ عورت اپنا ہاتھ کھینچتی تو میت گھسیٹتی تھی مگر ہاتھ نہ چھوٹتا تھا۔

جنازے کا وقت قریب آ رہا تھا اس کا ہاتھ میت کے ساتھ چپک چکا تھا اور بے حد کوشش کے باوجود جدا نہیں ہو رہا تھا، تمام عورتوں نے اس کے ہاتھ کو پکڑ کر کھینچا، مروڑا، غرض جو ممکن تھا کیا مگر سب بے سود رہا!‏

دن گزرا ، رات ہوئی، دوسرا دن گزرا، پھر رات ہوئی سب ویسا ہی تھا، میت سے بدبو آنے لگی اور اس کے پاس ٹھہرنا ،بیٹھنا مشکل ہو گیا!

مولوی صاحبان، قاری صاحبان اور تمام اسلامی طبقے سے مشاورت کے بعد طے ہوا کہ غسال عورت کا ہاتھ کاٹ کر جدا کیا جائے‏اور میت کو اس کے ہاتھ سمیت دفنا دیا جائے۔ مگر اس فیصلے کو غسال عورت اور اس کے خاندان نے یہ کہہ کر رد کر دیا کہ ہم اپنے خاندان کی عورت کو معذور نہیں کر سکتے لہذا ہمیں یہ فیصلہ قبول نہیں!

دوسری صورت یہ بتائی گئی کہ میت کے جسم کا وہ حصہ کاٹ دیا جائے اور ہاتھ کو آزاد کر کے میت‏ دفنا دی جائے، مگر بے سود. اس بار میت کے خاندان نے اعتراض اٹھایا کہ ہم اپنی میت کی یہ توہین کرنے سے بہر حال قاصر ہیں.

اس دور میں امام مالک قاضی تھے. بات امام مالک تک پہنچائی گئی کہ اس کیس کا فیصلہ کیا جائے! امام مالک اس گھر پہنچے اور صورت حال بھانپ کر غسال عورت سے سوال کیا‏ "اے عورت! کیا تم نے غسل کے دوران اس میت کے بارے میں کوئی بات کہی؟"

غسال عورت نے سارا قصہ امام مالک کو سنایا اور بتایا کہ اس نے غسل کے دوران باقی عورتوں کو کہا کہ اس عورت کے فلاں مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے.

امام مالک نے سوال کیا "کیا تمھارے پاس اس الزام کو ثابت کرنے کے‏لیے گواہ موجود ہیں" عورت نے جواب دیا کہ اس کے پاس گواہ موجود نہیں. امام مالک نے پھر پوچھا "کیا اس عورت نے اپنی زندگی میں تم سے اس بات کا تذکرہ کیا؟" جواب آیا "نہیں"

امام مالک نے فوری حکم صادر کیا کہ اس غسال عورت نے چونکہ میت پر تہمت لگائی ہے لہذا ‏اس کو حد مقررہ کے مطابق 80 کوڑے لگائے جائیں!

حکم کی تعمیل کی گئی اور 70 بھی نہیں 75 بھی نہیں 79 بھی نہیں پورے 80 کوڑے مارنے کے بعد اس عورت کا ہاتھ میت سے الگ ہوا.

آج ہم تہمت لگاتے وقت ذرا بھی نہیں سوچتے. استغفراللہ
حوالہ:
بکھرے موتی،جلد اول

02/11/2022

Follow my page for more Islamic bayanath

22/06/2022

Dars No 9 Dora NahoMeer | Maulana Liaqath Shah Sb | NahoMeer | Jamia Daru uloom Zikria,

22/06/2022

Dars No 8 Dora NahoMeer | Maulana Liaqath Shah Sb | NahoMeer | Jamia Daru uloom Zikria,

21/06/2022

Dars No 7 Dora NahoMeer | Maulana Liaqath Shah Sb | NahoMeer | Jamia Daru uloom Zikria,

21/06/2022

Dars No 6 Dora NahoMeer | Maulana Liaqath Shah Sb | NahoMeer | Jamia Daru uloom Zikria,

21/06/2022

Dars No 05 Dora NahoMeer | Maulana Liaqath Shah Sb | NahoMeer | Jamia Daru uloom Zikria,

21/06/2022

Dars No 4 Dora NahoMeer | Maulana Liaqath Shah Sb | NahoMeer | Jamia Daru uloom Zikria,

27/05/2022

USTAD MUHTARAM MAULANA MUHAMMAD ALI RABBANI SB Madrasa Abumusa ashghari qaziabad,

26/05/2022

M***i Muhammad Zawar Hussain Haqqani Sb Madrasa Abumusa ashghari qazi abad uploaded by rahehaq studio,

26/05/2022

beautiful naat sharif Madrasa Abumusa ashghari qazi abad uploaded by rahehaq studio,

افسوناک خبر ۔مفتی سردار علی حقانی شہید درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مف...
07/05/2022

افسوناک خبر ۔
مفتی سردار علی حقانی شہید
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مفتی سردار علی حقانی شھید

M***i sardar Ali haqqani is no more .
Do recite surah e fatiha for the departed soul .
Reason of death : Car accident
💔😭

19/04/2022

khatmul quran programe in jamal garhi mardan part no 06

19/04/2022

khatmul quran programe in jamal garhi mardan part no 04

19/04/2022

khatmul quran programe in jamal garhi mardan part no 03

19/04/2022

khatmul quran programe in jamal garhi mardan part no 02

18/04/2022

khatmul quran programe in jamal garhi mardan part no 01

02/04/2022

اختتامی دعا۔
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

02/04/2022

اعلان رزلٹ سال 2021-2022
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

02/04/2022

نیو نعت شریف۔

مولانا محمد سدھیر حقانی صاحب۔
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

02/04/2022

جناب مفتی محمد عبدالوکیل صاحب۔
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

01/04/2022

جناب حسن اماب صاحب۔

خافظ حیدر زمان صاحب۔

جناب قاظی مطیع الدین صاحب۔
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

01/04/2022

جناب زین اللہ زین صاحب۔
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

01/04/2022

جناب شیخ سیف اللہ صاحب۔
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

01/04/2022

مولانا عبد العزیزی ہزاروی صاحب
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

01/04/2022

خافظ و قاری محمد شاہد اکبر صاحب۔
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

01/04/2022

نعت شریف خافظ محمد نبی اللہ صاحب
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

31/03/2022

تلاوت قرآن پاک خافظ واجد صاحب۔
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

31/03/2022

مولانا سیف الہادی صاحب۔
دارالعلوم ربانیہ مدنی محلہ اڑخ پلو جمالگڑھی مردان۔

مزید اسی طرح کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کرے اورثواب کی نیت سے اپنے دوستو کے ساتھ شئر کریں۔ جزاکم اللہ۔

رابطہ نمبر: 03474765174--- 03144765174

مدرسہ تین چیزوں کانام ہے استاد،شاگرداورکتاب۔دارالعلوم دیوبندکسی عمارت سے شروع نہیں ہواتھابلکہ انارکے درخت کے سائے سے شرو...
28/03/2022

مدرسہ تین چیزوں کانام ہے استاد،شاگرداورکتاب۔
دارالعلوم دیوبندکسی عمارت سے شروع نہیں ہواتھابلکہ انارکے درخت کے سائے سے شروع ہواتھا۔
آپﷺ کامدرسہ مسجدنبوی میں صفہ چبوترے پرتھاکوٸ بلڈنگ نہیں تھی اللہ تعالٰی نے صفہ کی روشنی پورے عالم میں پھیلادی۔
الحَمْدُ ِلله:آپ ﷺاور اپنے اکابر کااتباع کرتے ہوۓ مدرسہ ابوموسٰی اشعریؓ ومسجدخلفا ٕ راشدین قاضی آبادمردان میں بھی ایک غیرمعمولی تعمیراورخالی میدان میں اسباق کاآغازکیاگیا۔اللہ تعالٰی شرف قبولیت سے نوازیں۔آمین

زیرتعمیرمسجدخلفا ٕ راشدین ومدرسہ ابوموسٰی اشعری
ؓ قاضی آبادمردان
مخیّرحضرات سے تعاٶن کی اپیل ہے۔
ایزی پیسہ@جازکیش۔03418099308

Address

Mardan
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RaheHaq Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share