Kahani Zabani

  • Home
  • Kahani Zabani

Kahani Zabani بچوں اور بڑوں کیلیئے تاریخی، سبق آموز، مزاحیہ اور طرح طرح کی مزیدار کہانیاں

10/10/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
امت کے حالات سے باخبر رہنا، مسلمان بہن بھائیوں کیلیے پریشان ہونا اور ان کی فکر کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے،ایمان کا حصہ ہے!
اس وقت ہمارے فلسطینی بھائی جس مشکل سے گزر رہے ہیں، تن تنہا اتنی بڑی طاقتوں سے نبرد آزما ہیں، اس میں انھیں ہمارے ساتھ کی اشد ضرورت ہے، ان کا کم از کم حق یہ ہے کہ وہ ہماری تمام دعاؤوں کا حصہ ہوں۔
اپنے بچوں کے ساتھ بات چیت کیجیے،قبلہ اول کے محافظین سے ان کے دل کا رشتہ جوڑیے، کہ دلوں کے رشتے فاصلوں اور حدود سے ماورا ہوتے ہیں، مگر دیرپا اور زیادہ اثر انگیز ہوتےہیں۔
بچوں کے دلوں میں امت کی محبت اور احساس ذمہ داری ڈالیے
اس سلسلے میں کہانی زبانی ایک خصوصی سرگرمی کا انعقاد کررہا ہے
اپنے بچے کی دس سے پندرہ سیکنڈ کی وڈیو بھیجیے جس میں فلسطین اور اہل فلسطین کیلیے کسی بھی زبان میں کوئی پیغام ہو
ویڈیو بھیجنے کی آخری تاریخ پندرہ اکتوبر ہے۔
وڈیو کہانی زبانی کے نمبر پر بھیجیے گا
03097444450
رب کریم سب کو اپنے کرم اور حفاظت تلے رکھے
آمین

18/08/2023
18/08/2023

ایک پرانی کہانی نئے انداز میں

18/08/2023

ایک کہانی روزانہ، رکھے تندرست و توانا

  آگیا وہ شاہکارجس کا تھا انتظارگزشتہ برس گرمی سرگرمی کے کامیاب انعقاد کے بعدسال 2023 میں گرمی سرگرمی آرہا ہے نت نئے منص...
11/06/2023


آگیا وہ شاہکار
جس کا تھا انتظار
گزشتہ برس گرمی سرگرمی کے کامیاب انعقاد کے بعد
سال 2023 میں گرمی سرگرمی آرہا ہے نت نئے منصوبوں کے ساتھ
ہنسنا کھیلنا،سیکھنا سکھانا، سننا سنانا اور بہت کچھ
تو گرمیوں کا زور توڑیے سرگرمیوں سے
پہلے آئیے پہلے پائیے

06/04/2023

*چھوٹے کام بڑے انعام*
*دعائیں دیجیے*
ابراہیم بن ادہم کی کہانی یاد ہے آپ کو؟ اللہ کے بندوں سے محبت کے سبب،اللہ سے محبت کرنے والوں کی فہرست میں اس کا نام سب سے اوپر لکھا گیا تھا۔
دعائیں دیجیے:
سلامت رہنے کی,
کام میں آسانی کی,
کام میں برکت کی,
کام قبول ہونے کی,
کام اچھا ہونے کی,
خوش رہنے کی,
سکون کی،صحت کی،
کامیاب ہونے کی,
ہدایت پر رہنے کی,
ہمت بندھانے کی،
جذبہ جوان رہنے کی،
اور
خوشحالی اور ترقی کی۔
ہر کسی کو دعا دیجیے،اونچی آواز میں اس کے سامنے:
گھر والوں کو، ملازمین کو سکول،یونیورسٹی،آفس،بس، رکشہ،ٹیکسی،سڑک پر کھڑا کانسٹیبل،صفائی کرتا خاکروب،کام کرتا مزدور،دکاندار
غرض ہر شخص جس سے آپ کا واسطہ پڑتا ہے۔
یہ دعائیں پلٹ کر آپ کی زندگی خوشیوں اور سکون سے بھردیں گی۔
اور رب کریم کے پسندیدہ بندوں کی فہرست میں شامل کردیں گی۔ ان شاءاللہ۔
ربیعہ علی

23/03/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام مسلمانوں کو رمضان کی پرنور ساعتیں مبارک ہوں
گزشتہ سالوں کی روایت برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی کہانی زبانی کی جانب سے پیش کیا جارہا ہے رمضان کے حوالے سے تیسرا خصوصی سلسلہ
*سلسلہ عباد الرحمن*
یہ سلسلہ خاص طور پر پانچ تا دس سال کے بچوں کیلیے ترتیب دیا گیا ہے۔
تیس دن کے اس سلسلے میں عقائد،عبادات معاملات اور اخلاق کا احاطہ کیا جائے گا ان شاءاللہ۔
*سلسلہ عباد الرحمن* کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تیس کے تیس موضوعات کی قرآن ہی سے لی گئی کہانیوں کی مختصر وڈیوز تیار کی گئی ہیں۔
رب کریم سے دعا ور امید ہے کہ اس سلسلے کے ذریعے نونہالان چمن اللہ تعالی سے اپنا تعلق مضبوط کرسکیں۔
اللہ پاک اس رمضان کو امت مسلمہ اور خصوصا وطن عزیز کیلیے رحمت برکت اور مشکلات سے نکالنے کا باعث بنائے۔آمین

23/03/2023


سلسلہ عباد الرحمن
کہانی 1
ہمارے اللہ تعالی

14/03/2023

رمضان 2023
سلسلہ عباد الرحمن کا نغمہ
ایسا سلسلہ جو ہمیں اللہ کا ساتھی بننا سکھائے گا
پہلے روزے سے آخری روزے تک روزانہ کی ویڈیو
یہ نغمہ سنیے
سنائیے،سنوائیے
Follow
پسند اور تبصرہ کیجیے
اور پھر پھیلائیے
اللہ کا دوست تو سب نے بننا ہے نا،ان شاءاللہ
شاباش

06/02/2023

ایک سمبو کی کہانی جسے بہادر بننا تھا۔۔

06/02/2023

بن بلائے مہمان جب آجاتے ہیں تو۔۔

سیرت کہانی 3پیارے نبی کی جوانیسنیے سنائیے،پسند تبصرہ اور شئیر بھی کیجیے
30/09/2022

سیرت کہانی 3
پیارے نبی کی جوانی
سنیے سنائیے،پسند تبصرہ اور شئیر بھی کیجیے

Daily Urdu audio stories for kidsپیارے بچوں کے لیے رنگ برنگی نئی پرانی ہنستی ہنساتی سیکھتی سکھلاتی سچی خیالی تاریخی اور دیس دیس کی مزیدار کہانیاں کہانی زبانی...

29/08/2022

السلام علیکم
موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر نئی کہانیوں کا سلسلہ چند دن کیلیے روکا جارہا ہے۔ ہمارے بچے اس میں اپنا حصہ کس طرح ڈال سکتے ہیں؟ اس سلسلے میں آپ کی آراء درکار ہیں۔ یہ وقت ہے کہ بچوں کو امت،اخوت،تعاون اتحاد ایثار اور قربانی کے جذبوں سے متعارف کروایا جائے۔ اگلی کہانیاں بھی ان شاءاللہ انھی موضوعات کے حوالے سے ڈالی جائیں گی۔
اس سلسلے میں مزید کیا کیا جاسکتا ہے؟ آپ کی آراء کا انتظار ہے
اللہ تعالی ہم اور ہمارے ملک پر رحم فرمائے
آمین
ایڈمن کہانی زبانی

قیام پاکستان کہ پچھترہویں  سالگرہ مبارک ہوسنیے کہانی زبانی کی خصوصی پیشکش *لالٹین کی روداد* ایک لالٹین کی آپ بیتی جسے ای...
14/08/2022

قیام پاکستان کہ پچھترہویں سالگرہ مبارک ہو
سنیے کہانی زبانی کی خصوصی پیشکش
*لالٹین کی روداد*
ایک لالٹین کی آپ بیتی جسے ایک رات بہت روشن ہونے کی ضرورت پڑگئی تھی
کیونکہ اسکی روشنی بہت سوں کی زندگی بچانے والی تھی۔۔۔
سبسکرائب کرکے تبصرہ پسند اور شئیر ضرور کیجیے گا
بہت شکریے کے ساتھ
Javed Bassam

Daily Urdu audio stories for kidsآزادی کی روداد لالٹین کی زبانی، جاوید بسام کی ایک دلچسپ کہانیپیارے بچوں کے لیے رنگ برنگی نئی پرانی ہنستی ہنساتی سیکھتی سکھلا...

بچے کہانی سننے میں مگن
30/07/2022

بچے کہانی سننے میں مگن

السلام علیکم ورحمتہ اللہلاہور کے رہائشیوں کہانی زبانی لارہا ہے **کہانی بیٹھک** جہاں بچے سن سکیں گے مزیدار کہانیاںکیا کہا...
28/07/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
لاہور کے رہائشیوں کہانی زبانی لارہا ہے
**کہانی بیٹھک**
جہاں بچے سن سکیں گے مزیدار کہانیاں
کیا کہا؟ روزانہ ہی سنتے ہیں؟
ارے نہیں بھئی، اس بار آپ سنیں رہے ہوں گے موبائل پر نہیں! بلکہ براہ راست،کیسی مزیدار بات ہے نا!
تو فٹافٹ تیار ہوجائیے کہانی زبانی کی کہانی بیٹھک میں شمولیت کیلیے
عمر:پانچ تا دس سال
دن:ہفتہ۔
تاریخ:30/07/2022
وقت:10:30 تا 12:00
جگہ: ماڈل ٹاؤن لائیبریری
فیس:200 فی بچہ
رجٹریشن کیلیے دیا گیا فارم پر کیجیے
https://docs.google.com/forms/d/1t0qFr0nNVE6okbdGpbsa_9a5kpOg-MLM5_FT0n_fHkA/edit?usp=drivesdk
فیس کیلیے
جاز کیش۔ ایزی پیسہ
03097444450

براہ راست کہانی سنیے

https://youtu.be/Y7YJNM2q89g
21/06/2022

https://youtu.be/Y7YJNM2q89g

پرانی کہانیوں میں سے سب سے مقبول اور مشہور کہانی ، جب چڑیا نے ساری کھچڑی کھالیThe most famous folk tale of the Subcontinentchirya aur chira,chirya aur chir...

السلام علیکمگرمی سرگرمی کیمپ میں شرکت کیلیے آپ کا ایک تو لاہور میں ہونا ضروری ہے وہ بھی ماڈل ٹاؤن کے آس پاس (پیٹرول کے ا...
10/06/2022

السلام علیکم
گرمی سرگرمی کیمپ میں شرکت کیلیے آپ کا ایک تو لاہور میں ہونا ضروری ہے وہ بھی ماڈل ٹاؤن کے آس پاس (پیٹرول کے احترام میں)
دوسرا آپ کو ایک رجسٹریشن فارم بھرنا ہوگا
تاکہ آپ سے رابطہ کیا جائے
فیس آٹھ ہزار ہے،مگر یقین کیجیے یہ رائیگاں نہیں جائیں گے
فارم کا لنک یہ ہے
https://docs.google.com/forms/d/14TU9HMRD2gPEWWDecpIewl0kIIqQr4jto6v5IrK0Qi8/edit?usp=drivesdk

24/05/2022

سنیے ایک آدمی کی داستان، اسے ایک عجیب و غریب خریداری کرنا پڑ گئی تھی
ہوش و حوس قائم رہیں تو انسان ناممکن بھی کر گزرتا ہے

20/04/2022
18/04/2022
17/04/2022
10/04/2022


قرآن کیسا لکھا جاتا تھا؟ کیا شروع سے ایسا ہی یا لکھائی بدلی گئی
سنیے ایک اور مزیدار خاص کہانی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahani Zabani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share