09/08/2023
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=242911651996493&id=100088329792429&mibextid=Nif5oz
بائیزی پریس کلب شیرگڑھ نے تحریک انصاف کے ہر قسم تقریبات سرگرمیوں اور دیگر ہر قسم تقریبات سے بوجہ نامناسب رویہ ڈرامہ بازی تا حکم ثانی بائیکاٹ کا مکمل فیصلہ کر لیا ہے بائیکاٹ کا یہ سلسلہ تحصیل ضلع اور صوبے کی سطح تک پھیلایا جائے گا منجانب : صدر /جنرل سیکرٹری و جملہ ممبران بائیزی پریس کلب شیرگڑھ