Khan 360

Khan 360



31/07/2023

پختون پکښې قتلګي
دا سنګه آزادي ده

Send a message to learn more

30/01/2023

مشتاق صاحب سینٹ
پشاور بلاسٹ۔۔

پشاور لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمیپولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے ...
30/01/2023

پشاور لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمی

پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

*پشاور: پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی*  پشاور : پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افر...
30/01/2023

*پشاور: پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی*
پشاور : پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنی گئی جس میں متعدد افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

29/01/2023

26/01/2023

نگران وزیر اعلیٰ کا این ایف سی، این ایچ پی اور ضم اضلاع کے فنڈز کی مد میں ادائیگیوں کی بندش کا معاملہ وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ۔

24/01/2023

‏گلگت بلتستان / نیشنل آئس ہاکی چمپئن شپ

گلگت بلتستان میں نیشنل آئس ہاکی چمپئن شپ 2023 کا انعقاد۔
خیبرپختونخوا اپر چترال کی خواتین نے فائنل اپنے نام کرلیا۔

اپر چترال کی ٹیم نے فائنل میں گلگت ٹیم کو دو صفر گول سے شکست دی۔

16/01/2023

پولیو ٹیم سے اپنے بچے نہ چھپائیں!
پولیو ایک لا علاج مرض ہے۔ صرف پولیو کے قطرے اور ویکسین کے زریعے ہی اس سے بچا جاسکتا ہے۔

خیبر پختونخوا میں ۷ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کے محفوظ کل کے لئے انہیں ہر بار پولیو ویکسین لگوائیں

06/01/2023
06/01/2023

۔۔این ایف سی شئیر کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر
قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں نے این ایف سی کے تین فیصد حصے کے لئے کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔
پٹیشن قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں اقبال وزیر، انورزیب خان، سید غزن جمال، شفیق آفریدی، اجمل خان اور نصیر اللہ خان نے دائر کی۔

04/01/2023

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ٹوارزم پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت

وزیر اعلیٰ کو ٹوارزم پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

173 جوانوں پر مشتمل ٹوارزم پولیس کا پہلا بیچ پاس آوٹ ہوا

وزیر اعلیٰ محمود خان نے ٹریننگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے جوانوں میں شیلڈز تقسیم کیں

وزیر اعلیٰ کا ٹورازم پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب

ٹورازم کے شعبے کا بجٹ بڑھایا اور سیاحتی مقامات کی ترقی پر زور دیا، وزیر اعلیٰ

عمران خان بذات خود سیاحت سے متعلق معاملات کی نگرانی کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ

سیاحت کے شعبے کو ترقی دے کر ہی معیشت کو مستحکم بنا سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ

گزشتہ سال 66 ارب روپے کا روینیو سیاحت کے شعبے سے آیا، وزیر اعلیٰ

ٹوارزم پولیس روایتی پولیس سے مختلف ہوگی، اسکا کام سیاحوں اور سیاحتی مقامات کی حفاظت ہے، وزیر اعلیٰ

سیاحت کے فروغ کے ذریعے ہی صوبے کے مثبت تشخص کو اجاگر کر سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ

04/01/2023

Cm KP

31/12/2022

A breathtaking documentary film “A Teacher’s Dream” will be released soon.
Stay Tuned...

30/12/2022

سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا ارشد خان نے دیر بالا سے دو پرانی توپوں کی وزیر اعلیٰ کے حکم پر سوات منتقلی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کو حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاریخی اہمیت کی حامل یہ توپیں دیر کا قیمتی اثاثہ ہیں اور وزیر اعلیٰ نے ان کے بہتر نگہداشت و تحفظ کی خاطر انہیں دیر میوزیم میںرکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ توپوں کی منتقلی محکمہ داخلہ کے آرمز رولز 2014 کے مطابق خالصتا ایک انتظامی معاملہ ہے اور بعض عناصر کی جانب سے بنا تحقیق جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے وزیر اعلیٰ کو ملوث کر کے بدنام کرنے کی مزموم کوشش ایک بے وقوفانہ طرز عمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ محمود خان صرف سوات کے نہیں بلکہ پورے صوبے کے وزیر اعلیٰ ہیں اور تمام تاریخی و ثقافتی ورثوں کے تحفظ اور انصرام پر یقین رکھتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو مذکورہ توپوںجو دیر کا اثاثہ ہیں،کو فوری طور پر دیر میوزیم میںمنتقل کرکے انہیںرپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ سیکرٹری اطلاعات نے مزیدکہا کہ جن سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے وزیر اعلیٰ کے خلاف جعلی تصاویر کے ذریعے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیاہے اگر انہوں نے 24گھنٹوں کے اندر اندر تردید کے ساتھ وضاحت نہ کی تو ان کے خلاف ایف آئی اے کے ادارے نیشنل ریسپانس سنٹر فار سائبر کرائمز(NR3C) کے تحت تادیبی کارروئی کی جائے گی ۔
KP 360

وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کاخیبر ٹیچنگ ہسپتال میں نئے قائم شدہ ڈائیلاسز  یونٹ اور ڈے کئیر سنٹر کا افتتاح.
27/12/2022

وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کا
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں نئے قائم شدہ ڈائیلاسز یونٹ اور ڈے کئیر سنٹر کا افتتاح.

11/12/2022

Imagine a land with all seasons, amazing terrains, wonderful lakes & waterfalls, indigenous culture, rich history and mesmerizing sceneries. Don't just imagine, experience it.

بس بہت ہوگیا! کل جیو اور خانزادہ نے سرپرستوں کی مدد سے ایک مشہورِ زمانہ دھوکے باز اور عالمی سطح پرمطلوب مجرم کی تراشی گئ...
16/11/2022

بس بہت ہوگیا! کل جیو اور خانزادہ نے سرپرستوں کی مدد سے ایک مشہورِ زمانہ دھوکے باز اور عالمی سطح پرمطلوب مجرم کی تراشی گئی بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان تراشی کی۔ میں نے اپنے وکلاء سے بات کی ہے اور میں جیو، خانزادہ اور اس دھوکے باز کیخلاف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں بھی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہوں۔

05/11/2022
04/11/2022

Man...♥️♥️

ان کو سیدھا کرنے کیلئے اللہ نے مجھے ایک اور زندگی دی ہے
03/11/2022

ان کو سیدھا کرنے کیلئے اللہ نے مجھے ایک اور زندگی دی ہے

‏یہ گولی خان کی ٹانگ پر نہیں بلکہ ہمارے سینوں پہ لگی ....ہے۔
03/11/2022

‏یہ گولی خان کی ٹانگ پر نہیں بلکہ ہمارے سینوں پہ لگی ....ہے۔

یااللہ 🤲🏻عمران خان کی حفاظت فرما
03/11/2022

یااللہ 🤲🏻
عمران خان کی حفاظت فرما

لا الہ الا الله ..
30/10/2022

لا الہ الا الله ..

30/10/2022
30/10/2022

Address

Mardan
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan 360:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Mardan

Show All